آواز دوست


مضامین

اس کی بیٹی نے ایف ایس سی کر لی تھی اب وہ اس تلاش میں تھا کہ اعلیٰ تعلیم کے لیے کس شعبے کا انتخاب کیا جائے -اس کے کولیگ کی بیٹی یو کرین میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کر رہی تھی - اس نے مشورہ دیا کہ تم بھی اپنی بیٹی کو میڈیکل کی تعلیم کے لیے یو کرین بھیج...


وہ سائیکل پر کپڑا رکھ کر گلی گلی بیچا کرتاتھا۔پانچ بچوں اوربوڑھے ماں باپ کابوجھ تنہا اسی کے کندھوں پر تھا۔ماں باپ کی خدمت اوربچوں کی پرورش میں وہ حسب استطاعت کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہ کرتا مگر پھر بھی حالات انتہائی کٹھن تھے ۔اس سب کے باوجود وہ ہر سا...


مكافات عمل وہ میری ہی نہیں بلکہ پورے محلے کی نانی تھیں-ان کا گھر نانی کا گھر تھا پوری گلی کے کسی بھی گھر میں کسی بھی بچے کوسالن پسند نہ آتا تو وہ بلا تکلف نانی کے گھر چلاآتا اور اسے خالی ہاتھ نہ لوٹایا جاتا-شام کے  سائے جوں ہی ڈھلتے ان کے گھر ق...


ایکسیڈنٹ میں اس کی ٹانگ تین جگہ سے ٹوٹ چکی تھی ، سر اور چہرہ بھی بر ی طرح زخمی تھا، ہاتھ و بازو پہ بھی چوٹیں اور پسلیاں بھی مجروح تھیں مگر پھر بھی وہ حوصلے میں تھامگر جب اسے یہ معلوم ہوا کہ ایک آنکھ کی بینائی بھی رخصت ہو رہی ہے تو وہ بہت پریشان ہ...


مسلمان سوسائٹی کے غیر محسوس فائدے پچھلے تیس برس سے وہ جرمنی کے شہر فرینفکرٹ میں مقیم ہے۔اگرچہ اپنی ذاتی زندگی میں وہ ایک اچھاخاصا باعمل مسلمان ہے مگر غیر مسلم سوسائٹی کا حصہ ہونے کی وجہ سے بعض اوقات بہت مغموم ہو جاتا ہے لیکن معاشی مشکلا ت کی زنجی...


سنت یہ بھی ہے ۔۔۔!       اس ضیافت میں ملک کی چند اہم دینی جماعتوں کے رہنما جمع تھے ۔ دستر خوان پر انواع و اقسام کے کھانے اور پھل چنے تھے ۔جدید قسم کی کراکری اور ماڈرن قسم کی دعوت کے تمام لوازمات پورے تھے ، فرق صرف یہ تھا کہ لوگ کھڑا ہونے کے بجائے...


مسلمان خاتون     یہ کہانی سعودی ہارٹ سرجن ڈاکٹر خالد الجبیر نے اپنے ایک لیکچر میں بیان کی ہے۔ وہ کہتے ہیں،‘‘یہ منگل کادن تھا کہ جب میں نے ایک ڈھائی سالہ بچے کے دل کا آپریشن کیا۔ اگلے دن یعنی بدھ کو اس کی حالت تسلی بخش تھی مگر جمعرات کو دن کے گیار...


مکان ، دکان، پلاٹ     میں اُسے پچھلے آٹھ سال سے جانتاہوں۔اس کے تین بیٹے ہیں ، چھوٹے بیٹے کی عمر چار سال ہے ۔ ایک دن اُس نے مجھ سے پوچھا کہ کیا یہ بہتر نہیں کہ وہ ایک پلاٹ چھوٹے بیٹے کے نام کر دے ۔میں نے کہا ، جیسے تمہاری مرضی ۔ اس نے کہا کہ تم اپ...


شیشم اور پانچ نسلیں اس مختصر سی زندگی میں آنکھیں کیا کچھ نہیں دیکھتیں۔کتنے ہی منظر ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے بدل جاتے ہیں اورلمحوں کی انگلی تھامے انسان کے سامنے کتنے ہی زمانے ہیں جو گزر جاتے ہیں۔انسانوں کی اکثریت کو تو اس کا احساس بھی نہیں ہو پاتا ...


آواز دوست روزہ او رکلچر محمد صديق بخاري            تمام مذاہب کی طرح اسلام کے ساتھ بھی یہ المیہ ہوا کہ مراسم عبادات نے ایک عادت اور کلچر کی شکل اختیار کر لی اور یوں وہ اپنے اصل مقصدسے دور، روح سے خالی اور تاثیر سے محروم ہوتی چلی گئیں۔نماز...


آواز دوست مثال ایک پنسل کی محمد صديق بخاري                         پنسل بنانے والے نے پنسل بناکر اس کو ڈبے میں پیک کرنے سے پہلے کہا، اس سے قبل کہ میں تمہیں دنیا میں بھیجوں،میری پانچ باتیں پلے باندھ لو۔ اگر تم نے ان پر عمل کیا تو تم دنیا ک...


آواز دوست درویش بیٹا محمد صديق بخاري وہ  22مئي 2023 كے "خليج ٹائمز "كا ايك طائرانہ جائزہ لے رہا تھا كہ  ايك خبر نے اس كي توجہ اپني جانب مبذول كر لي -خبر كي ہيڈنگ تھي كہ "دلہن كو سونے ميں تولا گيا"-بات ہي ايسي تھي كہ وہ اس كي تفصيل جانے بغ...