آواز دوست


مضامین

وہ بادشاہ سلامت کا مصاحب تھا۔بادشاہ سلامت کی نظر کرم اس پر تھی اور اس نظر کرم نے اسے گویا بادشاہ سلامت کے محل کا مالک بنا ڈالا تھا۔ جب وہ اپنے محل سے نکلتا تو اس کی گردن تنی ہوتی تھی ۔ یسار و یمین دیکھنا اس کے شایان شان نہ تھا۔ وہ عام انسانوں کے س...


  مختلف اخبارات کے حوالے سے غزہ میں برپا ہونے والے انسانی المیے کی ایک دھندلی سی تصویر یوں بنتی ہے:  ٭ریڈ کراس کے ایک اہلکار ایاد نصر نے بتایا کہ جو کچھ انہوں نے غزہ میں دیکھا ہے وہ آپ کا دل ہلا دے گا۔ ‘لوگ خوراک اور پانی کی مدد کے انتظار می...


      سائنس کی ایک مستند شاخ کے ایک سند یافتہ استاد صاحب ایک انٹر نیشنل تعلیمی ادارے میں اپنے ایک ساتھی استاد سے کہتے ہیں ، میری سمجھ میں آج تک یہ نہیں آسکا کہ مطالعہ پاکستان ، اسلامیات اور اردو پڑھانے والے لوگوں (یہ ان مضامین کے اساتذہ کو استا...


وہ اپنی بیٹی کو رخصت کرنے ایئر پورٹ آئی تھی۔ فلائٹ کا اعلان ہوچکا تھا اور مسافر دھیرے دھیرے ،اداس چہرے لیے اپنوں سے رخصت ہو رہے تھے۔ اس نے بھی اپنی بیٹی کے ماتھے پر بوسہ دیا، اس سے بغلگیر ہوئی اور کپکپاتی آواز میں کہا‘خدا حافظ’ میری بیٹی ، میں تمہ...


            وہ بہت عرصے سے جرمنی میں مقیم تھا۔ اس دن اسے صبح کام پر جانے کی جلدی تھی ۔ اس لیے اس نے شاہر اہ پر گاڑی کی رفتار سو کلومیٹر کر دی ۔ جب کہ اس شاہراہ پر نوے کلومیٹر کی اجازت تھی۔ابھی تھوڑی ہی دور گیاتھا کہ سائڈ کی چھوٹی گلی سے ایک لڑکی ا...


       بیس برس بیت گئے مگر میرے ذہن میں وہ منظر آج بھی اسی طرح تازہ ہے جس طرح کل کی بات ہو۔ وہ موسم بہار کی ایک سہانی صبح تھی ۔میں نماز فجر کے معاً بعد سیر کے لیے نکلا۔ ملتان روڈ(لاہور) پر سڑک پار کرنے کے لیے کھڑا تھا کہ اسی وقت ایک کتیا بھی اپ...


      آج سے پانچ برس قبل جب میں نے ‘‘نورالقرآن سفر ’’کا آغاز کیا تھا تو بالکل تن تنہا تھا۔ آج الحمد للہ یہ ایک چھوٹا سا قافلہ بن چکا ہے جس کے سرخیل ڈاکٹر عبدالرزاق ، حافظ سجاد الہی اور افتخار تبسم ہیں۔راستہ کٹھن ، سفر لمبا اور منزل دور ہے اس لی...


            اللہ تعالی نے اس جہاں کو محنتوں کا جہان بنایا ہے یہاں جو، جس شعبے اور جس فیلڈکی محنت کر تا ہے اسی کے مطابق ثمر پاتا ہے۔ قانون قدرت یہی ہے کہ گندم اگانے کی محنت کی جائے تو گند م ہی پیدا ہوتی ہے، چنا نہیں، اسی طرح چاول کاشت کیا جائے تو چ...


            ہمارے محترم دوست افتخار تبسم نے ایک ایسی ویڈیو کا ویب لنک بھیجا ہے ، جسے، میں نہ چاہتے ہوئے بھی کئی بار دیکھ چکا ہوں اور کئی بار پریشانی اورسوچ کے دریا میں ڈوب چکا ہوں۔ یہ پانچ منٹ کی ویڈیوہے جوفلپائن کے دارالحکومت منیلا کی غربت کا نقش...


            رات کی تاریکی میں مدینے کی ایک گلی میں دو دوست باتیں کرتے ہوئے جا رہے تھے۔ایک نے دوسرے سے کہا، عمرؓ نے خالدؓ کو معزول کر کے اچھا نہیں کیا۔ دوسرے نے کہا ،ہاں، میرا بھی یہی خیال ہے ۔انہیں معلوم نہ تھا کہ ان کے پیچھے عمرؓ بھی آرہے ہیں اور...


            ٹرین کے اُس ڈبے میں ہر کوئی خاموشی سے سفر کر رہا تھا۔ اسی اثنا میں ٹرین ایک سٹیشن پر رکی تو ایک صاحب اپنے چار بچوں کے ساتھ داخل ہوئے۔بچوں نے آتے ہی اودھم مچانا شروع کر دیا جبکہ ان کا باپ آنکھیں بند کر کے اپنی سیٹ پر نیم دراز ہو گیا۔ بچ...


            نومبر ۲۰۰۵ میں، جب میں نے اپنے ایک محسن سے کہا، کہ میں نے ابوظبی کے ایک سکول میں جاب کی پیشکش قبول کر لی ہے تو انہوں نے جوفی البدیہہ تبصرہ کیا وہ یہ تھا ، کہ سکول کی جا ب ایک thankless جاب ہے ۔آج چار برس کے بعد ان کا تبصرہ پہلے سے کہیں...