یادِ رفتگاں


مضامین

اللہ بخشے میرے استاد سلیم احمد کہا کرتے تھے کہ مولانا ظفر احمد صاحب انصاری کو دیکھنے والا یوں محسوس کرتا ہے جیسے وہ بینائی کا بہترین استعمال کر رہا ہے۔ یہی احساس مجھے مولانا کے فرزندِ دلبند ڈاکٹر ظفر اسحاق صاحب انصاری کو پہلی بار دیکھ کر ہوا تھا۔ ...


جس دن میں پیدا ہوا ، اس وقت و ہ جوانی کے دروازے پہ دستک دے رہے تھے یعنی میری اورا ن کی عمر میں سولہ سال کا فرق تھا ۔اس طرح بچپن سے ہی میں نے انہیں بڑا دیکھا تھا اور ان کے بڑے ہونے کا یہ احساس ساری عمرمجھ پہ غالب رہا اور میں ان سے کبھی فری نہ ہو سک...


یاد رفتگاں حافظ عبد الرؤف ڈاکٹر طفیل ہاشمی  حافظ عبد الرؤف عربی زبان و ادب کے شہسوار فقہ تفسیر اور حدیث کے متبحر عالم دارالعلوم دیوبند کے فاضل مولانا حسین احمد مدنی کے تلمیذ رشید اور انیہں سے وابستہ بیعت و ارشاد۔دیو بند سے فراغت کے بعد جامعہ ...


یادرفتگاں مشتاق احمد یوسفی سے ایک ملاقات رحمان فارس                                                                                                                         ’’ادھر کچھ ماہ قبل ایک شوخ چنچل لڑکی ہمیں ملی۔ آدھ پون گھنٹے کی گفتگْو...


یاد رفتگاں عہد یوسفی ریحان احمد یوسفی حیاتِ یوسفی تمام ہوئی،مگر عہدِ یوسفی جاری رہے گا۔اردو زبان جیسی خوش نصیب زبان شاید ہی کوئی اور ہو جس کے جنم پرچند صدیاں ہی گزریں اور اس کا دامن میر سے لے کر غالب، مومن سے لے کر اقبال ، فیض سے لے کر فراز...


    مجھ سے تین برس چھوٹی تھی ، گول مٹول، سرخ وسپید،روئی کے گالوں کی طرح نرم۔ یہ میری چھوٹی بہن ''انجم حسن'' تھی۔ جب میں ٹوٹی پھوٹی باتیں کرنے کے قابل ہوا، امی جان سے اصرار کرتا کہ میں اسے گود میں بہلاؤں گا۔ مگر میری فرمائش پوری نہ ہوتی اور میں خوب...


اکتوبر 1991، شمالی لندن، بی بی سی کی نوکری اختیار کیے پانچ ماہ گزر گئے تھے۔ اس دوران میں میرا صرف ایک گھر میں آنا جانا کھانا پینا تھا۔ جعفر اور فیروزہ جعفر عرف بجیا کا گھر۔جعفر بھائی نے ایک دن پوچھا ارے کراچی میں ہمارے ایک بھتیجے بھی رہتے ہیں طالب...


منافقت، ڈبل سٹینڈرڈز اور ریاکاری سے ایسا منزہ و پاک شخص وہ بھی سیاست میں دنیا نے نہیں دیکھا ہو گا رشیدیوسف زئی کمیونسٹ پارٹی کی ذیلی تنظیم ڈیموکریٹک سٹوڈنٹس فیڈریشن DSF کی نیم مردہ راکھ سے نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن NSF اٹھی تو اس کے روحِ رواں دہلی...


جب سے استاذ عبدالستار غوری کی وفات کا سنا ہے میرے کانوں میں ‘ شاہِ پاکستان ’ اور ‘ شاہ ِاسلام’ کے الفاظ گونج رہے ہیں اور افسوس ہو رہا ہے کہ اب یہ الفاظ اس پیار کے ساتھ سننے کو پھر نہ ملیں گے ۔ غوری صاحب کا یہ پیار تھا کہ جب بھی وہ مجھے دیکھتے تو و...


            ہم جب پاکستان سے نکل کر دنیا میں کہیں بھی جاتے ہیں تو ہم اپنے ماں باپ کا نام نہیں بتاتے بلکہ اپنے نام سے بھی پہلے یہ بتاتے ہیں کہ ہم پاکستانی ہیں۔۔۔۔ارفع کریم مرحومہ کے الفاظ۔۔۔۔2006میں جب یہ چمکتی آنکھوں والی دنیا کی سب سے کم عمر مائک...


اپنی بھانجی کی وفا ت پر مدیر سوئے حرم کے تاثرات                 اسے شروع ہی سے چھپ جانا بہت پسند تھا اس لیے وہ جلد ہی اس جہاں سے بھی چُھپ گئی۔میں جب بھی ان کے گھر جاتا تو وہ ایک کمرے میں چھپ جاتی اور جب تک اس کی امی نہ بلاتی، وہ نہ آتی ،او رآتی...


            ضروری نہیں کہ شوخ و چنچل ، شرارتی اور درد و غم سے ماورا دکھائی دینے والے چہروں اور مسکراتے لبوں کی حقیقت بھی یہی ہو۔ ایسے انسانوں کا دکھ بہت گہرا ہوتا ہے جسے بعض اوقات ان کے بہت قریبی ساتھی بھی نہیں سمجھ پاتے کہ  میری روح کی حقیقت م...