گوشہ آزادی


مضامین

کمال پور سے لاہور چودھری فرزند علی میں ضلع انبالہ کے گاؤں’’کمال پور ‘‘میں پیدا ہوا۔ میرے گاؤں سے کچھ ہی دور ’’نہر سرہند‘‘ بہتی ہے۔یہ نہر جس مقام سے نکلتی ہے‘ اس کے قرب میں عظیم صوفی بزرگ حضرت شیخ احمد سرہندی المعروف مجدد الف ثانی ؒ کا مزار ہے۔...


وطن کی مٹی سے رشتہ  ڈاکٹر صفدر محمود دہائیاں گزارنے کے باوجود اپنے ملک سے ذرہ بھر کمزور نہیں ہوتا۔ ہم چونکہ پاکستان سے عموماً باہر نہیں جاتے، اسی لیے شاید ہمیں اس تعلق کی گہرائی کا پوری طرح ادراک اور اندازہ نہیں ہوتا۔ سرزمین وطن سے رشتے کا ان...


پاکستانیات یادوں کی گھٹری  نوید اسلام صدیقی یہ اپریل سن دو ہزار کی بات ہے ،ہمارے ایک محلے دار کے والد صاحب اپنے گھر میں ہی اچانک بے ہوش ہوکر گر پڑے،ان کے صاحبزادے ان کو شیخ زید ہسپتال لے گئے۔ڈاکٹروں کے مشورہ پر ان کو ہسپتال میں داخل کروادیا گ...


خطاب ،جاوید احمد غامدی تحریر و تلخیص، عمر فاران ۔ نظر ثانی ، طالب محسن یہ تحریر اصل میں محترم جاویداحمد غامدی کا خطاب ہے جو انہوں نے ۱۴، اگست ۱۹۸۴ کو خالد مسجد ، کیولری گراؤنڈ لاہور میں کیا۔ سوئے حرم اس تاریخی تجزیے کی اہمیت کے پیش نظر اسے ا...


            اگست ستمبر کے دن تھے جب مشرقی پنجاب کے مسلمانوں کے لٹے پٹے خون آلودہ قافلے پاکستان میں داخل ہو رہے تھے۔ پاکستان میں پیدا ہونے والے بچوں نے ان لوگوں کے چہرے نہیں دیکھے۔ یہ وہ لوگ تھے جو اپنا سب کچھ پاکستان پر قربان کرکے پاکستان میں داخل...


            گزشتہ دنوں ایک چوراہے پر ایک پولیس اہلکار ایک موٹر سائیکل سوار کو گھیر کر کھڑا کرنے کے بعد اس کا چالان کرنا چاہ رہا تھا۔ میں نہ جانے کیوں پاس سے گزرتے ہوئے یہ ماجرا دیکھ کر وہاں رک گیا۔ شاید یہ سوچ کر کہ مبادا میری گواہی کی یہاں کوئی ض...


کاش کہ درج ذیل واقعات میں کار فرما جذبہ ہمیں بھی نصیب ہو جائے! پرچم کی حرمت                 ‘‘پیرس کی مشہور سڑک پر واقع ایک خوش نما کافی ہاؤس سے دو خواتین کافی پی کر اٹھیں۔ ان کی چال ڈھال، ان کا لباس اور ان کا باوقار انداز گفتگو صاف بتاتا تھ...


            علامہ عزیز انصاری ۳۳ برس کے بعد آج سے دو سال قبل جب اپنے آبائی گاؤں بھوجیاں گئے تو بھوجیاں میں تقسیم سے قبل کریانہ کی دکان کرنے والی چھیانتی سروپ نامی ہندو سے ان کی ملاقات ہو گئی۔ علامہ صاحب کے بیان کے مطابق چھیانتی سروپ نے ماضی کے دری...