مارچ 2020
اس برس کے آغاز کے ساتھ ہی چین کے شہر ووہان (Wuhan) سے ایک متعدی بیماری Contagious Disease کی وبا پھیلنے لگی جس کی بنیادی علامات میں سانس کی تکلیف، شدید بخار، کھانسی اور جوڑوں کے درد شامل تھے۔ ابتدا میں اس Outbreak کو چین کے ساتھ محدود تصور کیا...
عالمی ادارہِ محنت نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومتوں نے مربوط حکمتِ عملی نہ بنائی توآنے والے دنوں میں کورونا وائرس کم ازکم ڈھائی کروڑ ملازمتیں مستقل ختم کر دے گا اور موجودہ طبی بحران کی جگہ طویل المعیاد معاشی بحران لے لے گا۔ویسے طبل بج چکا ہے۔اب تک ک...
ہمیں CoV۔2 کے بارے میں پتا چلے تین مہینے ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک سائنسدان اس بارے چند اندازے ہی لگا پائے ہیں کہ یہ وائرس کہاں سے آیا تھا اور یہ اتنا مہلک کیوں ہے؟آپ اسے بھی قدرت کی مہربانی ہی تصور کریں کہ کرونا وائرس انفرادی حیثیت میں آسانی سے مر ...
وکٹر اٹلی کے شہر میلان سے تعلق رکھتا ہے’ گارمنٹس فیکٹریوں کو کپڑا سپلائی کرتا ہے’ عمر 62 سال ہے اور یہ مضافات میں چھوٹے سے گاؤں میں رہتا ہے۔ وکٹر دو ماہ شدید بیمار رہا’ اسے بخار بھی تھا’ نزلہ بھی’ زکام بھی اور اس کے جسم میں بھی درد ہوتا تھا لیکن ی...
کورونا وائرس کی وجہ سے ہمیں پاکستان کی بہت سی ایسی کمزوریوں کا احساس شدید تر ہورہا ہے جن کے وجود کے بارے میں جانتے تو تھے لیکن ان کی طرف کبھی کسی نے توجہ نہیں کی تھی۔جس کمزوری کا پچھلے چند دن کے دوران بڑی شدت سے احساس ہوا ’وہ ہے تحقیق۔کورونا وائرس...
کوروناوائرس پرلعنت مت بھیجو کیونکہ اس نے انسان کو انسانیت اور خالق کی حقانیت کی طرف متوجہ کیاہے۔ کیا پوری دنیا میں تمام عیش وطرب کے مراکز بند نہیں ہو گئے۔سینماگھر،نائٹ کلب،شراب خانے، جوا خانے اور ریڈ ایریا بند نہیں ہیں کیا؟ کیا خاندانوں کوایک ط...
کورونا وائرس کے بارے میں ایک افواہ گردش میں ہے کہ پانی زیادہ پینے اور اپنے منہ کو تر رکھنے سے آپ اس وائرس سے بچ سکتے ہیں۔ بی بی سی فیوچر نے اس سلسلے میں شواہد کا جائزہ لیا۔ پہلے ایک عجیب دعویٰ سامنے آیا کہ یہ کوکین سے کورونا ٹھیک ہو جاتا ہے۔ جب ی...
اماں! فضا میں موت رقص کر رہی ہے، چہرے پہ مکروہ ہنسی سجائے، دانت نکوسے زندگی پر جھپٹنے کی کمینی خوشی موت کے بھیانک ہیولے میں چھپائے نہیں چھپتی۔ جان لیوا موسیقی کی آواز تیز ہوتی ہے، وہ گھومتی ہے تیز اور تیز، چاروں طرف۔ سرد ہوائیں چلتی ہیں، انسان پت...
اپریل 2020
۱۔امریکا اب دنیا کا نمبر ون لیڈر نہیں رہا۔ ۲۔چین نے دنیا کی تیسر ی عالمگیر جنگ ایک بھی میزائل فائر کیے بغیرجیت لی ہے ،او رکوئی بھی اس کو نہیں سمجھ سکا۔ ۳۔روس کا صدر پوتن ایک سمجھ دار اور دانش مند لیڈر کے طور ابھر کے سامنے آیا ہے ۔ ۴۔پرہیز علاج ...