ماہر القادری


مضامین

دعائے شام و سحر لا الہ الّا اللہ یہی ہے زادِ سفر لا الہ الّا اللہ سکونِ قلب و جگر لا الہ الّا اللہ کمالِ فکر و نظر لا الہ الّا اللہ نہ کہکشاں نہ قمر لا الہ الّا اللہ نہ کچھ اِدھر نہ اُدھر لا الہ الّا اللہ تمام ملتیں باطل ہیں صرف اک اسلام یہ...


  خالق بھی کار ساز بھی پروردگار بھی  وہ جس کی ذات پردہ کشا، پردہ دار بھی   ذکر خدائے پاک جو ہے جل شانہ تسکین روح بھی ہے، دلوں کا قرار بھی   سب ہیں اسی کے حکم سے دن ہو رات ہو شامِ خزاں بھی اس کی ہے صبح بہار بھی   قدرت ...


  خدا کے نام سے ہر ابتدائے کار کریں اسی کی راہ میں ہر چیز کو نثار کریں   یہی تو دل کی سعادت ہے نطق کی معراج خدا کی حمد کریں اور بار بار کریں   مسرتیں ہوں تو شکر خدا بجا لائیں مصیبتیں ہوں تو ہم صبر اختیار کریں   یہ کیا...


  جہاں سے نقش خودی کے مٹا دیے تو نے  چراغ مجلس عرفاں جلا دیے تو نے    قدم قدم پہ تجلی کی روح دوڑا دی روش روش پہ گلستاں کھلا دیے تو نے    وہ سر کہ جن میں بھری تھی ہوائے کبر و غرور خدا کے سامنے لا کر جھکا دیے تو نے   عر...