مارچ 2011
قسط -۱ "سوئے حرم" اس شمارے سے ڈنگہ ضلع گجرات کے ما یہ ناز محقق اورمصنف جناب افتخار احمد افتخار کی غیر مطبوعہ تصنیف "سیرۃ المزمل" کو قسط وار شروع کر رہا ہے ۔ اس اجازت کے لیے ہم جناب افتخار کے بے حد شکر گزار ہیں۔ ۱۵ جلدوں پر مشتمل سیرت کی یہ کتاب...
اپریل 2011
قسط -۲ ابن اسحاق علیہ رحمۃ کہتے ہیں کہ جب آسمانوں سے ٹوٹتے ستاروں کی تعداد میں بے حد اضافہ ہو گیا تب عربوں کا جو قبیلہ سب سے پہلے خوف زدہ ہوا وہ بنوثقیفہ تھے ’’۔ انھوں نے اس شدت کے ساتھ ستاروں کا ٹوٹنا دیکھا تو وہ عمر...
مئی 2011
قسط -۳ یاد رہے کہ چونکہ سابق انبیاء پہ اُن کی کتابیں جن زبانوں میں نازل ہوتی رہی ہیں وہ زبانیں اب نابود ہوچکی ہیں اس لیے اُن کے ترجموں کی عبارت بھی عام فہم نہیں ہوتی تاہم توراۃ سے بیان کی گئی ان آیات کی علامہ شبلی نعمانی نے (سیرۃ ال...
جون 2011
قسط -۴ اور اسی طرح کا ایک واقعہ عمرابن عنبسہ نے بھی بیان کیا ہے جسے علامہ علی ابن برہان الدین حلبی نے سیرت حلبیہ میں بیان کیا ہے کہ عمرو بن عنبسہ سلمیٰ نے کہا کہ میں عہد جاہلیت میں بتوں کی پوجا سے بے زار ہوگیا تھا اور میں اپنی قوم ک...
جولائی 2011
قسط -۵ عیسائی عالموں کی پشین گوئیاں اور اُن کی کتابوں سے سیر حاصل ثبوت فراہم کرنے کے بعد اب ہم عربوں کے اُن قبائل سے کچھ شواہد پیش کریں گے جنھوں نے تاریخ کے کسی دورمیں عیسائیت قبول کر لی تھی اس لیے کہ وہ عرب جو حضرت عیسیٰ کے پیرو تھ...
اگست 2011
قسط -۶ نبی اکرم ﷺ کے والد حضرت عبداﷲ کے دادا کانام ہاشم تھا وہ اپنی قوم کے سردار تھے اور قابل تکریم لوگوں میں شمار کئے جاتے تھے ۔ہاشم عبد مناف کے بیٹے تھے ہاشم میں وہ ساری خوبیاں موجود تھیں جو اہل قریش سے منسوب کی جاتی ہیں ۔وہ مکہ ک...
ستمبر 2011
قسط -۷ حضرت عبدالمطلب نبی اکرم ﷺ کے دادا تھے اور اُن سے بہت محبت کرتے تھے۔ وہ اہل قریش کے سردار اوراُن کے حکم تھے ۔اِن کا شمار عربوں کے صاحبِ دانش افراد میں کیا جاتا تھا ۔چونکہ لوگ اُن کی کثرت سے تعریف کرتے تھے اس لیے انھیں شیبۃ الح...