فروری 2018
یہ چند برس پہلے کا واقعہ ہے جو میری یادداشت میں جزئیات کے ساتھ محفوظ ہے۔مولانا طارق جمیل کے ساتھ ایک ملاقات طے تھی۔ میرے عزیز دوست حسن سے ان کی بات ہوئی تو انہوں نے ایک گھر میں آنے کو کہا۔ وہاں پہنچ کر معلوم ہوا کہ یہ اسلام آباد کا ایک وسیع و عریض...
اگست 2019
فکر ونظر فاشزم کیا ہے خورشید احمد ندیم ملک میں کرپشن ہے تو اس کا علاج کیا ہے؟ ''پانچ ہزار افراد کو تہ تیغ کر دیا جائے“۔ اطمینان سے بھرپور لہجے میں جواب ملتا ہے۔فرقہ واریت بڑھ رہی ہے، اس کا علاج؟ ''تمام علما کو ایک جہاز پر سوار کرا دیا جا...
اکتوبر 2019
میں نفسیاتی مریضوں کے ایک معاشرے میں زندہ ہوں۔ مشاہدہ اس کی تصدیق کرتا ہے اور آئینہ بھی۔ انفرادی نا آسودگی سے اجتماعی ناکامی تک، متنوع اسباب ہیں جو نفسیاتی عوارض میں ڈھل گئے ہیں۔ نفسیاتی مریض کی ایک نشانی یہ ہے کہ وہ خود کو مریض نہیں سمجھتا۔ میں ...
جولائی 2019
ہار جیت اور پسند نا پسند سے بلند ہو کر، اس تجربہ سے سیکھنا چاہیے جو 2018ء کے انتخابات میں کیا گیا۔ چند نتائج، میرے نزدیک ظاہر و باہر ہیں: 1۔ سماجی تبدیلی اوپر سے نہیں، نیچے سے آتی ہے۔ عمران خان صاحب کے بارے میں ہم اگر یہ فرض کر لیں کہ وہ ایک ...
مارچ 2020
عمران خان کو قدرت نے (کورونا وائرس ) کی شکل میں ایک موقع اوردیا کہ وہ وزیر اعظم سے لیڈ ربن جائیں۔افسوس کہ انہوں نے اسے بھی گنوادیا۔بڑا آ دمی وہی ہے جو اپنی ذات سے بلندہوجا ئے ۔ خودپسند اپنے آپ کو اس تمام خیر سے محروم کر لیتا ہے جو اس کے گردو پ...
نومبر 2014
رائے ونڈ میں تبلیغی جماعت کا اجتماع جاری ہے،یہ اجتماع کیا ہے؟مو لانا سید ابو الحسن علی ندوی نے اس سوال کا جواب دیا ہے۔۱۹۴۱ کے یہی دن تھے جب ہندوستان کے ایک گاؤں ‘‘نوح’’ میں ایسا ہی ایک اجتماع منعقد ہوا۔اس میں مو لانا حسین احمد مدنی اور مفتی کفایت ...
مئی 2022
فیض صاحب کی رومان پرور طبیعت بھی محبوب کے حسنِ دل آویزسے نظریں چرانے لگی کہ غمِ روزگار اس سے زیادہ دل فریب تھا۔ساحر محبوب سے ملنا چاہتا تھا مگر تاج محل سے دور کہ سطوتِ شاہی کی یہ علامت اسے تاریک مکانوں کی یاد دلاتی تھی۔وہ مکاں جہاں ہر روززندگی ک...