جولائی 2014
(ہاروت ماروت کا کنواں) چاہ بابل دنیا کے قدیم ترین آثار میں سے ہے۔ اس کنوئیں کا ذکر قرآن مجید کے علاوہ بائبل میں بھی ہے۔ اب جبکہ بابل ہی نہیں رہا اس کنوئیں کے وجود کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ بابل کہاں ہے؟ بابل کا کنواں کس نوعیت کا تھا؟ ہ...
جنوری 2008
حضرت یونس علیہ السلام اللہ کے ایک جلیل القدر نبی تھے ۔ نینوا کا مشہور تاریخی شہر ان کی تبلیغ کا مرکز تھا ۔ حضرت یونس نے اپنے گھر بار اور وطن کو چھوڑ کر بحری سفر اختیار کیا ۔ ان کی کشتی منجدھار میں ڈانواں ڈول ہونے لگی تو وہ دریا میں چھل...
جولائی 2008
دیوارِ چین دنیا کی سب سے بڑی، سب سے چوڑی اور سب سے قدیم دیوار ہے۔ یہ دیوار اس قدر قدیم ہے کہ چین کے باہر کی دنیا اس دیوار کو کبھی کی بھول چکی تھی۔ اس کا ذکر عجائبات عالم کی خشک کتابوں یا انسائیکلوپیڈیا کی ضخیم جلدوں میں رہ گیا تھا، جن ...
جولائی 2007
چیونٹیوں کی ایک وادی کا ذکر حضرت سلیمان علیہ السلام کے حالات کے ضمن میں اکثر آتا ہے۔ قرآن مجید میں بھی اس کا تذکرہ موجود ہے۔ اپنے مضمون میں ہم اس وادی کے محل وقوع کا کھوج لگانا چاہتے ہیں اور اس کے ساتھ خود چیونٹی کے بارہ میں بھی کچھ بن...
نومبر 2007
غار یوں بھی آبادیوں سے الگ تھلگ ہوتے ہیں لیکن غارِ ثور بہت دور ہے۔ اسے دنیا کے ہنگاموں سے دور کا بھی تعلق نہیں۔غارِ ثور بے آب و گیاہ علاقہ میں ہے۔ اس کا پہاڑ بھی غیر معروف ہے اور محلِ وقوع بھی نامعلوم علاقوں میں چھپا ہوا ہے۔ لیکن یہ غا...
جون 2006
دیوار چین دنیا کی سب سے چو ڑ ی اور سب سے قدیم دیوار ہے ۔یہ دیوار اس قدر قدیم ہے کہ چین کے باہر کی دنیا اس دیوارکو کب کی بھول چکی تھی۔ اس کا ذکر عجائبات عالم کی خشک کتابوں یا انسائیکلوپیڈیا کی ضخیم جلدوں میں رہ گیا تھا ، جن کی ورق گردانی کم ہی لوگ ...
نومبر 2006
چاہِ بابل دنیا کے قدیم ترین آثار میں سے ہے۔ اس کنوئیں کا ذکر قرآن مجید کے علاوہ بائبل میں بھی ہے۔ اب جبکہ بابل ہی نہیں رہا تو اس کنوئیں کے وجود کا سوال بھی پیدا نہیں ہوتا۔ البتہ کتابوں میں اس کا تذکرہ اور تفصیلات بکثرت موجود ہیں۔ ...
جون 2005
غاریں کیا ہوتی ہیں اور اصحاب کہف کی غار کی دلچسپ تفصیلات ایک عظیم محقق کے قلم سے سطح زمین سے نیچے کی گہرائی غار کہلاتی ہے۔ خصوصاً وہ گہرا خلا جو دامن کوہ میں پتھروں کے درمیان باقی رہ جائے۔ لفظ غار سے کئی محاورے بنے۔ ا...
جولائی 2005
غارِ حرا کے بارے میں دل چسپ معلومات ایک محقق کے قلم سے حرا پہاڑ: حرا پہاڑ کا دوسرا نام ‘‘جبل النور’’ ہے۔ کیوں نہ ہو، یہیں سے وہ نور چمکا۔ جس نے اپنی روشنی سے ساری دنیا کو جگمگا دیا۔ حضرت ختم المرسلین ؐ پر اس پہاڑ کے غار میں اللہ ...
نومبر 2005
یوسف علیہ اسلام کے کنوئیں کی تاریخ ایک محقق کے قلم سے آ رہی ہے چاہِ یوسف سے صدا دوست یاں تھوڑے ہیں اور بھائی بہت ارضِ مقدس(فلسطین) کا یہ کنواں ‘‘چاہِ یوسف ؑ’’ اور ‘‘چاہِ کنعان’’ دو ناموں سے مشہور ہے۔ یہ تاریخی کنواں کبھی کا خش...