مظفر وارثی


مضامین

  پروردگارِ عالم ، پروردگارِ عالم   حیراں ہوں ندرتوں پر ، تیری ہی قدرتوں پر ہے انحصار عالم ، پروردگار عالم   یہ بستیاں یہ صحرا ، یہ کوہ یہ سمندر، رنگوں کا یہ تبسم ، ہریالیوں کے اندر   فطرت کے ہیں نمونے ، کیا کیا بنائے تو...


نعت رسول كريم ہم ہیں تمہارے تم ہو ہمارے محمد پیارے تم ہو چاند اور ہم ہیں تارے محمد پیارے سب سے اچھا دین تمہارا حکم خدا آئین تمہارا تم نے ہمارے ذہن سنوارے محمد پیارے پیار سکھایا عدل سکھایا رنگ و نسل کا فرق مٹایا دور...


نعت رسول كريم ﷺ تیری خوشبو، میری چادر، تیرے تیور، میرا زیور تیرا شیوہ، میرا مسلک، وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک میری منزل، تیری آہٹ، میرا سدرہ، تیری چوکھٹ تیری گاگر، میرا ساگر، تیرا صحرا ، میرا پنگھٹ میں ازل سے ترا پیاسا، نہ ہو خالی میرا کا...


حمد رب جليل جو ملے حیات خضر مجھے اور اسے میں صرف ثنا کروں تیرا شکر پھر بھی ادا نہ ہو تیرا شکر کیسے ادا کروں تیرے لطف کی کوئی حد نہیں گنوں کس طرح کہ عدد نہیں نہیں کوئی تیرے سوا میرا، کسے یاد تیرے سوا کروں تیرے در پہ خم رہے سر میرا ،ت...