علیم الدین علیم ناصری


مضامین

نعت رسول کریمﷺ محمد عربی صادق و سعید و امیں سکونِ قلبِ پریشاں قرارِ جانِ حزیں رفیق دازدگان غمگسارِ غمناکاں خلیق و خوش نظر و خوبرو و خندہ جبیں رسالت ابدی پر ہے جس کی مہرِ دوام وہ جس کے بعد نبی و رسول کوئی نہیں وہ صادقِ ازلی صدق کا رہا قاسم ...


  ازل ابد کی نوا لا الہ الا اللہ ہے ورد صبح ومسا لا الہ الا اللہ   ہر ایک مرض کی دوا لا الہ الا اللہ دل و نظر کی شفا لا الہ الا اللہ   محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان اطہر سے سبق بھی ملا تو کیا لا الہ الا اللہ   بلال ...


  مصطفیٰ نے آ کے توڑا میرے دل کا سومنات میرے آقا نے دلائی بعل و عزی سے نجات   تھے مسلط مجھ پہ کتنے آرزوؤں کے ہْبَل جانے کتنے چھپ کے بیٹھے تھے یہاں لات ومنات   جانے کتنے خاک کے تودے مرے معبود تھے مانگتا پھرتا تھا میں ظلمات س...


  بندہ کہاں اور کہاں نعتِ رسول کریم ﷺ جس کے محامد عظیم ، جس کے محاسن عمیم    نقطہ اقراء ہے وہ ، مرکز اسراء ہے وہ  شرحِ الم لام را ، رمزِ الم لام میم    میرے نبیﷺ کا خدا خالقِ کون و مکاں  میرے خدا کا نبیؐ حامل خلقِ عظیم  ...