ستمبر 2017
حمد ہے آفتاب کا منظر گردشِ انقلاب کا منظر بادلوں کے سیاہ جھرمٹ میں تیز رو ماہتاب کا منظر بحرِ پُر شور کے تلاطم میں لہر و موج و حباب کا منظر تتلیوں کے پروں کی نقّاشی حسنِ رنگِ گلاب کا منظر نرم و نازک ہوا کے کا...
اپریل 2014
نعت رسول کریمﷺ ان کی ذاتِ اقدس ہی، رحمتِ مجسم ہے عرش پر معظّم ہے، اور فخرِ عالم ہے یہ شرف ملا کس کو، فرش کے مکینوں میں قدسیوں کی محفل میں، ذکر ان کا پیہم ہے مخزنِ تقدس ہے، چشم پْر حیا اْن کی گیسوئے حسیں اْن کا، نرم مثلِ ریشم ہے قطرء عرق رو...
جولائی 2022
ایک قطرے کو صدف میں زندگی دیتا ہے کون بن گیا موتی اسے تابندگی دیتا ہے کون آ گیا موسم خزاں کا ، موت سب کو آ گئی مردہ پودوں کو دوبارہ زندگی دیتا ہے کون بن گئی ہیں پھول سب اپنے چٹکنے کے سبب لب پہ کلیوں کے اچانک ہی ہنسی دیتا ہے کون وہ ہیں سب ب...
جنوري 2023
حمد باری تعالیٰ نہیں معبود کوئی بس اک اللّٰہ معبودِ حقیقی ہے چراغِ نور ہو جیسے کسی قندیل کے اندر رکھا ہو ایک شیشے کے کنول میں وہ ہے شیشے کا کنول شفاف مثلِ کوکبِ پُر نور وہ روشن روغن زیتون سے ہے جو مبارک اک شجر ہے ہے اس کی روشنی مشرق کی جانب...