عبدالرحمان رافت الباشا / محموداحمد غضنفر


مضامین

وہ قوم کیسے گمراہ ہوسکتی ہے جس میں حسن بصریؒ موجود ہو۔ (سلمہ بن عبدالملکؒ) اُم المومنین حضرت اُم سلمہ ؓ کو کسی نے خوشخبری دی کہ ان کی کنیز خیرۃ نے ایک لڑکے کو جنم دیا ہے۔ یہ خبر سن کر اُم المومنین حضرت اُم سلمہؓ کا دل باغ باغ ہوگیا’ چہرہ مبارک ...


            حضرت ہلال بن اسافؒ نے اپنے مہمان منذر بن یعلی ثوریؒ سے کہا : کیا میں آپ کو ربیع بن خثیم کی زیارت کے لیے نہ لے چلوں ؟ تاکہ چند گھڑی ا ن سے ایمان ویقین کی باتیں ہوں ۔ منذرؒ نے کہا کیوں نہیں ضرور چلیں ، میں تو کوفہ آیا ہی اس لیے ہوں تاکہ ...


            ودان نامی بستی میں قبیلہ غفار رہائش پذیر تھا اور اس بستی کو بہت زیادہ اہمیت حاصل تھی۔ اس لیے کہ عرب تاجروں کے قافلے شام یا دیگر ممالک کو جاتے ہوئے یہیں سے گزرتے تھے۔ قبیلہ غفار کی معیشت کا دارومدار بھی اسی آمدن پر تھا جو عرب تاجروں کے ...


            لڑکپن کا زمانہ تھا، ابھی حد ِبلوغت کو نہ پہنچے تھے، لوگوں سے بہت دور مکہ معظمہ کے پہاڑی راستوں میں ہر روز اپنے آقا اور قریش کے سردار عقبہ بن ابی معیط کی بکریاں چرانے جایا کرتے لوگ انھیں ابن ام عبد کے نام سے پکارتے جبکہ ان کا اصلی نام ع...