اصلاح و دعوت


مضامین

احمد البوری سعودی عرب کے بینکر ہیں۔ سوشل میڈیا پر لوگوں کو سرمایہ کاری سے متعلق مشورے دیتے ہیں۔ بچت کی عادت اپنانے پر اکساتے ہیں اور شتر بے مہار جینے کے ڈھنگ کو ترک کرنے پر زور دیتے رہتے ہیں۔ لکھتے ہیں: 01: اپنے اھداف مقرر کیجیئے اور اھداف کی طرف...


پچھلے دنوں امی بیمار ہوئیں۔جب خاندان میں پتا چلا تو سب بیمار پرسی کے لیے آئے۔ رشتے کی بھابھی آئیں اور امی کو دیکھ کر کہنے لگیں؛‘‘ یااللہ! خالہ آپ کو کیا ہوگیا ہے. میں تو پہچان ہی نہیں سکی۔کس قدر کمزور اور بیمار لگ رہی ہیں۔اللہ آپ کو صحت دے ۔کھا پ...


کہتا ہے: اوبر چلانے کے باوجود بھی، میں ان دنوں ڈرائیونگ کے معاملے میں انتہائی لا پرواہ تھا۔ میں نے ایک سواری اٹھائی، کافی عمر رسیدہ بزرگ تھا، میری ساری گھمن گھیریوں کے باوجود بھی خاموش فرنٹ سیٹ پر بیٹھا رہا۔ جب اس کی منزل آئی تو مجھے مسکراتے ہوئے ...


پچھلے سال کورونا کی وبا پھیلنے سے پہلے لاہور کی ایک این جی او 30-35 بچوں کو کراچی گھمانے لائی ۔ بچے اور بچیاں میٹرک سے لیکر ماسٹر ڈگری کے اسٹوڈنٹ تھے اور شاہراہ فیصل پر ریجنٹ پلازہ ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے تھے ۔ انسدادِ منشیات کیلیے کام کرنے والی ایک م...


مولانا مناظر احسن گیلانی (1892-1957) نے لکھا ہے : پہلوں کی عقلوں کو سورج کی شعاعوں اور آگ کے شعلوں نے اگر چندھیایا تھا تو کیا پچھلوں کے سینوں میں برق کی قوتوں ، ایٹم کی طاقتوں ، پٹرول کی تونائیوں نے چکا چوند نہیں لگائی ہے - بزرگوں کے کارنامے ، سو...


17صدی عیسوی میں قاہرہ کے اندر بنے عورتوں کے حمامات (اجتماعی غسلخانے) میں ایک بہت بڑی آگ بھڑک اٹھی تھی۔ یہ ایسی ہولناک آگ تھی کہ اس کے ڈر سے بہت ساری عورتیں جان بچانے کے لیے باہر ننگی ہی بھاگ کھڑی ہوئی تھیں۔ اس آگ کے دوران حمامات میں کچھ ایسی عو...


دنیا میں تین جگہیں ایسی ہیں جہاں آپ زندگی کی اصل حقیقت جان سکتے ہیں، ہم کیا ہیں، ہماری اوقات کیا ہے، ہماری حسرتوں، ہماری خواہشوں اور ہماری سماجی، معاشرتی اور معاشی ترقی کی حیثیت کیا ہے اور ہماری نفرتوں، ہماری رقابتوں اور ہماری دشمنیوں کی اصل حقیق...


اعلیٰ انسان کی دو خصوصیات۔ محمد علی کلے ایک امریکی باکسر تھے جنھیں بلامبالغہ بیسویں صدی کے مقبول ترین لوگوں میں سے ایک شخص سمجھا جاتا ہے۔ 1974 میں جارج فورمین کے ساتھ ان کے باکسنگ میچ کو دنیا کی ایک چوتھائی آبادی نے براہ راست دیکھا جو کہ ایک ر...


ہمارے ملک کے ایک نامور سیاست دان کو آصف علی زرداری نے کھانے کی دعوت دی‘ یہ دعوت پر پہنچے تو ٹیبل پر درجنوں قسم قسم کے کھانے لگے تھے‘ان کے بقول میں نے اپنی پلیٹ اٹھائی اور مختلف قسم کے کھانے اپنی پلیٹ میں ڈالنے لگا۔ اتنی دیر میں زرداری صاحب کا سیک...


انتخاب و ترجمہ ‘ محمد سلیم معذوری!!جو ہر گھر کی کہانی ہے۔ لڑکا یا لڑکی: جوانی کی حدود میں قدم رکھ چکے ہیں، صحت قابل رشک، مگر گھر میں ایسے رہتے ہیں جیسے خصوصی افراد۔صبح اٹھیں گے، بستر ویسے ہی بے ترتیب چھوڑ دیں گے، ماں آ کر یہ درست کر دے گی۔ ...


خرم شہزاد ‘ فتح  شیر خُدا سے وہ علم مانگیں جس سے آپ کے عقائد اور اعمال ٹھیک ہوجائیں ۔ آپ کی اصلاح ہوجائے ۔ ایسے علم کو "علمِ نافع" کہتے ہیں ۔  ہمارے آقا سیدنا محمدالرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ علمِ نافع کی دعا مانگتے اور اُمت کو بھی ت...


ایک صاحب سے بات ہورہی تھی۔ ۲۰ سال پہلے وہ معمولی مکینک تھے۔ اب وہ تقریبا دو درجن مشینوں کے مالک ہیں۔ ان کے کئی کارخانے چل رہے ہیں۔ میں نے ایک ملاقات میں کہا: آپ نے ماشاء اللہ اپنے کاروبار میں کافی ترقی کی ہے۔ انھوں نے خوشی اور اعتماد کے لہجہ میں ...