اصلاح و دعوت


مضامین

مادہ پانڈہ جب بلوغت کی عمر کو پہنچتی ہے تو اس کے بدن سے ایک خاص قسم کا پسینہ نکلنے لگتا ہے جس کی مہک شدید ہوتی ہے۔ اس مہک کو لے کر جب مادہ پانڈہ جنگل سے گزرتی ہے تو درختوں سے اپنا بدن رگڑتے ہوئے گزرتی ہے جس سے یہ پسینے کی مہک ان درختوں سے لگ جاتی ...


آپ کے گھر میں برتن دھونے والی خاتون پریشان تھی۔ ایسی خواتین کو تعظیم کی خاطر ماسی کہا جاتا تھا اس لیے کہ اُس زمانے میں یہی کلچر تھا۔ نام نہیں لیا جاتا تھا۔ نہ کسی کو نوکر یا ملازم یا ملازمہ کہہ کر بلایا جاتا تھا۔ مردوں کو لالہ یا بھائی یا چاچا یا ...


امام شافعی 198 ہجری میں مصر آئے اور وہاں چار سال قیام کیا۔ اس زمانے میں جو لوگ ان کے شاگرد ہوئے ان میں یوسف بن یحییٰ اور ابن عبدالحکم بھی تھے۔ امام شافعی کے انتقال کے بعد یہ سوال ہوا کہ مصر میں ان کے حلقہ درس کا مسند نشین اور ان کا قائم مقام کون ہ...


* بریلوی مشرک نہیں ہوتے ۔بات صرف اتنی ھے کہ نبی علیہ السلام اور بزرگوں سے عقیدت و محبت کے اظہار میں اعتدال سے بڑھ جاتے ہیں۔یہ بنیادی طور پر ایک قلبی رحجان ہے فی نفسہ اس میں کوئی خرابی نہیں بلکہ درست سمت اور سلیقے سے ہو تو نہایت ہی پسندیدہ اور درجا...


خطرناک روحانی بیماریوں میں ایک خاموش مرض بھی شامل ہو چکا ہے جس کی کوئی بھی علامت نہیں ہوتی لیکن آپ کو سخت نُقصان پُہنچا سکتی ہے۔یہ بیماری ہے! نعمت کا عادی ہونا ۔اس بیماری کی چار نِشانیاں ہیں۔ ۱۔ آپ بُہت سی نعمتوں سے مالامال ہوں لیکن اُن کو نعمت ن...


بقولہ تعالٰی: جس نے نیک کام کیا مرد ہو یا عورت اور وہ ایمان بھی رکھتا ہے تو ہم اُسے ضرور اچھی زندگی بسر کرائیں گے اور اُن کا حق انہیں بدلے میں دیں گے اُنکے اچھے کاموں کے عوض میں جو کرتے تھے (16:97) ا۔حتیاط اور آرام سے دروازہ بند کرنا تاکہ دوسرے ...


جو بچے بارہ، تیرہ اور اِس سے اُوپری عمر کو پہنچ چکے، اُنہیں بتائیں کہ صبح اُٹھ کر پہلا کام دُعا پڑھنا ہے، اور کلمہ شہادت کا وِرد کرناہے ۔پھر تن بدن پر چھائی سُستی کو وضو کی مدد سے بھگا دیناہے کیونکہ یہ سُستی خدا کے حضور سجدہ ریز ہونے سے روکتی ہے۔ ...


            چھوٹے جانوروں کو ندی پار کرنا ہو تو وہ پانی میں تیزی سے چل کر نکل جاتے ہیں۔ مگر ہاتھی جب کسی ندی کو پار کرتا ہے تو وہ تیزی سے چلنے کے بجائے ہر قدم پر رک رک کر چلتا ہے، وہ ہر قدم نہایت احتیاط سے رکھتا ہوا آگے بڑھتا ہے۔ اس فرق کی وجہ یہ ...


            امریکہ میں ان انتہائی بڑے بڑے تاجروں کا مطالعہ کیا گیا ہے جو ترقی کے بلند ترین مقام تک پہنچتے ہیں۔ ان کی غیر معمولی ترقی کا راز کیا ہے، اس سلسلے میں مختلف باتیں کہی گئی ہیں۔۔۔ بڑھی ہوئی محنت، کام کی اتنی دھن کہ بیوی بچے، چھٹی، تفریح، ت...


            درخت کا ایک حصہ تنا ہوتا ہے اور دوسرا حصہ اس کی جڑیں۔ کہا جاتا ہے کہ درخت کا جتنا حصہ اوپر ہوتا ہے تقریباً اتنا ہی حصہ زمین کے نیچے جڑ کی صورت میں پھیلا ہوا ہوتا ہے۔ درخت اپنے وجود کے نصف حصے کو سرسبز و شاداب حقیقت کے طور پر اس وقت کھڑ...


حضرت، چند باتیں بہت پریشان کرتی ہیں؟ میں نے حضرت سے پوچھا۔پوچھو کیا مسئلہ ہے؟ حضرت نے جواب دیا۔ حضرت ، گو کہ میں جانتا ہوں صحیح کیا ہے اور غلط کیا ہے؟ لیکن پھر بھی خود پر قابو نہیں۔ اس مسئلے کا کیا حل ہے؟بھئی دیکھو، محض یہ جاننا ضروری نہیں کہ صحیح...


سوال: کیا بہتر ہے! قربانی کے لیے جانور خرید کرنا اور ذبح کرنا؟ یا اتنے پیسے فقرا میں تقسیم کر دینا؟ جواب: سب سے پہلے میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ پچھلے کچھ سالوں سے ایسے یا اسی جیسے سوالات کی کثرت ہو چکی ہے۔جیسا کہ کچھ لوگ کہتے ہیں: طواف کے نام پر ک...