اصلاح و دعوت


مضامین

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے، ہمارے گروپ میں ان کے پوتے، پوتیاں، نواسے اور نواسیاں ہوتی تھیں۔۔‘‘ یہ مختصر حکایت کا آغاز تھا، یہ حکایت امریکا کے کینسر اسپیشلسٹ نے لکھی ، ڈاکٹر خورشید احمد گروبفلو کے کینسر انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ہیں...


گھر کے بالکل سامنے ایک تاریخی سکول ہے جسے ریاستی دور میں والی سوات نے آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک تنظیم ”پریزینٹیشن سسٹرز“ کی مدد سے بنوایا تھا۔ میرے والد ائیر فورس سے ریٹائرمنٹ کے بعد یہاں اس سکول کے انتظامی امور سے وابستہ رہے۔آجکل یہاں سری ...


وائلن کا شمار موسیقی کے ان آلات میں ہوتا ہے جن کو بجانا سیکھنا ایک مشکل مرحلہ ہے اور اسے سیکھنے کے لیے گٹار یا پیانو سے کہیں زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے.اس وائلن کو سیکھنے کے لیے Joshua Bells نے زندگی کے چالیس سال اس آلے کو دئیے ہیں اور ان کا شمار د...


”بہت سے لوگوں نے مجھے کہا کہ تم یہ نہیں کر سکتے۔تم آسٹریا میں رہنے والے پینڈو ہو ۔ امریکہ میں جاکر ورلڈچیمپیئن نہیں بن سکتے اور جب میں ورلڈچیمپیئن بن گیا بعد میں ہالی ووڈمیں ایکٹنگ کا ارادہ ظاہر کیاتو بہت سے لوگ ہنسے۔اؤے تم نے اپنا سائز دیکھا ہے...


ڈاکٹر خالد الشافعی مصری ہیں اور مصر کے نیشل اکنامکس سٹڈی سنٹر میں منیجر ہیں۔ ان کے ایک حادثاتی تجربے سے کچھ سیکھیئے۔ لکھتے ہیں: اسی گزرے اٹھارہ مارچ کو عصر کی نماز پڑھ کر مسجد سے نکل رہا تھا کہ میرا توازن بگڑا، گرا اور پاؤں ٹوٹ گیا۔ہسپتال گیا، ا...


 ہم بدکاری کے عالمی دور میں زندہ ہیں۔ بدکاری کا سیلاب مغرب سے مشرقی معاشروں میں پہنچا اور اب مسلم معاشروں میں بھی داخل ہونے کو ہے۔ یہ وہ معاملہ ہے جو آنے والے دنوں میں تمام مسلم معاشروں کے لیے سب سے بڑا چیلنج بننے والا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہم اس...


میں آفس میں آتے ہی ایک کپ چائے ضرور پیتا ہوں۔ اُس روز ابھی میں نے پہلا گھونٹ ہی بھرا تھا کہ اطلاع ملی: کوئی صاحب مجھ سے ملنا چاہتے ہیں۔ میں نے کہا: بھجوا دیجيے۔ تھوڑی دیر بعد دروازہ کھلا اور شلوار قمیض پہنے، گریبان کے بٹن کھولے، گلے میں کافی سار...


جب ہم تسبیح کرنے کو قرآن کی روشنی میں دیکھتے ہیں تو ہمیں بہت سے عجائبات دیکھنے کو ملتے ہیں۔ جیسا کہ سیدنا یونس علیہ السلام کے قصے میں اللہ تبارک و تعالی کا ارشاد مبارک ہے: " سو اگر وہ (اس وقت) تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتے تو قیامت تک اس (مچھلی...


اسلام زندگی گزارنے کے اس طریقے اور طرزِ فکر کا نام ہے جو انبیاء کرام علیہم السلام لائے۔ اس دین کو اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اور اس کی تشریح و توضیح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک الفاظ میں کردی ہے۔ اب یہ دین ہر صورت میں مکمل ہے اور قرآن...


حضرت ، ذرا نماز سے متعلق کچھ باتیں پوچھنی ہیں۔"پوچھو کیا پوچھنا چاہتے ہو؟  • یہ بتائیں کہ نماز کی نیت زبان سے کرنی ہے کہ دل میں۔میاں نیت زبان سے کرو یا دل میں کرو، ہر صورت میں خالص ہونی چاہیے۔" جواب کچھ عجیب تھا لیکن اگلا سوال :اچھا ہاتھ کانوں تک...


عرب لوگ بصرہ میں  تیسری صدی ہجری کے ایک عالم "احمد بن مسکین" کا قصہ خود اسی کی زبانی  بیان کرتے ہیں۔  احمد بن مسکین رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں: سن 219 ہجری میں مجھ پر غربت اور افلاس کا امتحان آن پڑا۔ میں، میری بیوی اور میرا ایک بچہ: ہم فاقوں کا شکا...


ہر ایک کی اپنی رائے ہوسکتی ہے۔ مگر مجھ سے لڑکیاں جتنی مرتبہ اور جیسے بھی حالات میں پوچھیں گی تو میرا مشورہ یہی ہوگا کہ اگر آپ کی نئی شادی ہوئی ہے، اگر آپ کے بچے چھوٹے ہیں تو آپ کو اپنی تعلیم اور کیرئریر کو جاری نہ رکھ سکنے کی فکر میں ہلکان نہیں...