گوشہ اطفال


مضامین

گوشہ اطفال  دوست ہو تو ایسا ہو  ڈاکٹر مشاہد رضوی  ایک جنگل میں بندروں کی ایک ٹولی رہتی تھی۔ اس ٹولی میں دو بچّے بھی تھے ، جو اتنے شرارتی تھے کہ ان کے ماں باپ بھی ان سے بہت زیادہ تنگ آگئے تھے۔ اسی جنگل میں ایک ننھاژرافہ بھی رہتا تھا۔ وہ بہت ہ...


گوشہ اطفال جگّا ڈاکو اور جادوئی غار ڈاکٹر مشاہد رضوی پہاڑیوں کے بیچ مستان پور نامی ایک خوش حال ریاست تھی۔ وہاں جگّا نامی ایک ڈاکوبھی رہتا تھا۔ وہ پہاڑیوں کے پاس سے گذرنے والے مسافروں اور بیوپاریوں کواپنا شکار بناکر لوٹ لیتا تھا۔ جگّاکو زندہ ی...


            یہ اس دور کی کہانی ہے جب مسلمانوں کی سلطنت بہت وسیع ہوتی تھی۔ عرب، عراق، شام، اردن، ایران، روم، مصر، مراکش، لیبیا سب ایک ملک ہوا کرتا تھا۔ ان سب کا حکمران بھی ایک ہوتا تھا۔ جسے مسلمان خلیفہ کہتے تھے۔             عکرمہ بہت فکر مند تھ...


            پیارے بچو!‘‘مان لینا’’ بظاہر چھوٹی سی بات لگتی ہے مگر حقیقت میں یہ بہت بڑی بات ہے۔ممکن ہے بعض نونہالوں کے ذہن میں یہ سوال ابھرے کہ یہ ‘‘مان لینا’’ کیا بات ہوئی تو ٹھہریے پہلے میں آپ کو اس کا مطلب سمجھاتا ہوں۔             ہم اپنی روز...


جنھیں بڑے بھی پڑھ سکتے ہیں زمین کیسے وجو د میں آئی؟             زمین ہمارے نظام شمسی کے نو سیاروں میں سے ایک سیارہ ہے۔ اربوں سال پہلے گردو غبار اور گیس کے کچھ ذرات فضا میں گردش کرتے ہوئے ایک دوسرے سے جڑ گئے۔ پہلے سورج بنا اورپھر سیارے۔ چٹانو...


چاند کی شکل کیوں بدلتی ہے؟             چاند اپنے محور پر زمین کے گرد ۲؍۱-۲۹ دن میں ایک چکر مکمل کرتا ہے۔ ہمیں اس کی جو صورت نظر آتی ہے وہ سورج اور زمین کے مقابلے پر اس کی بدلتی ہوئی جگہوں کے سبب نظر آتی ہے۔ وہ نئے اور نظر نہ آنے والے چاند کے طو...


             نیازی نے اتوار میگزین مضبوطی سے اپنے دونوں ہاتھوں میں تھاما ہوا تھا اور اس کا یوں بغور مطالعہ کر رہا تھا جیسے کوئی اناڑی ڈاکٹر مریض کی ایکسرے رپورٹ میں گھور گھور کر پتھری دریافت کر رہا ہو۔             میں خاصی دیر سے میگزین کے لیے ...


            ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں میں دو لڑکے رہتے تھے ۔ ودنوں کے گھر بھی ساتھ ساتھ تھے ۔ ان کے نئے ہمسائے انکل زبیر بہت پرہیزگار تھے ۔ جب سے وہ آئے تھے دن کی پانچوں نمازیں تکبیر اولی کے ساتھ پڑھتے تھے ۔ زبیر انکل کو جب بھی یہ دونوں دوست ...


یہ کہانی جو آپ پڑھ رہے ہیں زیادہ پرانے زمانے کی نہیں ہے ۔ یہ کہانی فرضی بھی نہیں ہے ’ بلکہ سچی ہے ۔ اس کا ایک لفظ بھی جھوٹا نہیں ۔ یہ اس زمانے کی بات ہے جب یثرب شہر کے لوگ تیزی سے اسلام قبول کر رہے تھے ۔ شہر کے سارے سردار مسلمان ہو چکے تھے ۔ اس...


مصنف: الفانس ڈاڈت ، مترجم : اجمل شاہ دین  الفانس ڈاڈت فرانس کے مشہور ناول نگار اور کہانی کار تھے ۔ پوری دنیامیں انکی کہانیوں کو آج بھی پسند کیا جاتا ہے ۔ آخری سبق ان کی شاہکار کہانیوں میں سے ایک ہے ۔ اس میں طنز بھی ہے او رنئے مستقبل کی امید بھی...


 ان صفحات کامقصد بچوں کی حوصلہ افزائی ہے ۔ان کو اسی نظر سے دیکھیے ۔ ان صفحات کا دامن قوم کو مستقبل کے بہت سے ادیب عطا کر سکتا ہے۔ ‘‘بیتے دِن’’ یاد آتے ہیں وہ بیتے دن وہ جونیئر وِنگ کی کینٹین وہ ہفتے کے مشکل سے کٹنے والے چھ دن وہ پنس...