گوشہ سیرتﷺ


مضامین

قسط۔۱ 1۔ حسن مجسم ظاہری حْسن کا بے مثال نمونہ حضرت حسن بن علی بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے ماموں حضرت ہند بن ابی ھالہ سے آنحضرت کا حلیہ پوچھا کیونکہ وہ آنحضرت کاحلیہ بیان کر نے میں بڑے ماہر تھے اور میں چاہتا تھا کہ وہ میرے پاس حضور کے حلیہ کے...


سیرت رسولﷺ کے حوالے سے دنیا کی تقریباً سوزبانوں میں لاکھوں جلدوں پر مشتمل کتب موجود ہیں۔ اس سیرت نویسی کا آغاز مغازی رسولؐ کے حوالے سے حضرت عروہؓ بن زبیر(م96ھ) نے پہلی دستاویز تیارکرکے کردیا تھا۔اْن کے بعد یہ سلسلہ مختلف حوالوں سے شروع ہوگیا۔ کسی ...


انبیا کی زندگی کا ازدواجی پہلو زیربحث ہو یا کوئی اور سب سے اہم بات جسے ملحوظ رکھنا ضروری ہے وہ یہ ہے کہ انبیا خدا کے فرستادہ ہوتے ہیں۔ ان کی اصل شخصیت خدا کے نمائندہ اور اس کے پیغام بر کی ہوتی ہے۔ ان کی ذمہ داریاں ، عام آدمی کے مقابلے میں ، کہیں ز...


نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بچوں کے ساتھ تعلق تربیت’ علم، تجربہ،کشادہ دلی، صبر اور برداشت پر مشتمل تھا، بچپن کے مرحلے کی اہمیت کے پیش نظر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بچوں کے ساتھ ایسا تربیتی اور تعلیمی اسلوب اختیار کیا، جس کے نتیجے میں کامیاب شخصی...


محبت ایک پاکیزہ لفظ ہے جو دل کے صحیح میلان کا نام ہے۔اگر محبت میں صداقت ہو تو اس میں احترام ، اتباع اور پائداری کا عنصرپایا جاتا ہے۔ اگر کوئی شخص یہ دعوی کرے کہ وہ اپنی بیمار اورپریشان حال ماں جو دواؤں اور خدمت کی محتاج ہو’ سے بہت محبت کرتا ہے، حا...


ہماری رائے میں حدیث اور سنت میں فرق بالکل واضح اور متعین ہے۔ سنت ہمارے نزدیک دین ابراہیمی کی وہ روایت ہے جسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اْس کی تجدید واصلاح (یعنی اْسے دوبارہ زندہ اور درست کرنے) کے بعد اور اْس میں بعض اضافوں کے ساتھ اپنے ماننے والوں...


 حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نسبت مبارکہ کی برکت سے ازواج مطہرات کا مقام و مرتبہ بہت ہی ارفع و اعلی اور بلند و بالا ہے، ان کی شان میں قرآن حکیم کی کئی آیات بینات نازل ہوئیں اور حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی احادیث شریفہ میں بھی ان کی عظم...


عصمت نبی علیہ السلام کا اصول و عقیدہ اہل ایمان میں مسلمہ ہے جس پر کوئی اختلاف نہیں، عام طور سے عصمت سے مراد ‘‘اصول و عقائد دین میں خطا و گناہ سے بری ہونا’’ لیا جاتا ہے ۔ لیکن اصل میں عصمت سے یہ مراد ہے کہ انبیاء علیہم السلام اصول و عقائد ہی میں نہ...