تاریخ


مضامین

عمر بن خطابؓ کا عہدِ خلافت ہے۔ عمرؓ کسی شخص سے ایک گھوڑا خریدتے ہیں’ اس شرط پر کہ پسند آگیا تو رکھ لیں گے’ ورنہ واپس کردیں گے۔ گھوڑا ایک سوار کو جانچنے کے لیے دیتے ہیں اور گھوڑا سواری میں چوٹ کھا کر لنگڑا ہوجاتا ہے۔ عمرؓ گھوڑا واپس کرنا چاہتے ہیں ...


۱۸۵۷ کی جنگ آزادی کے بعد انگریزوں نے مسلمانوں، خاص طو ر پرعلما اور مغلیہ خاندان پر جو قیامت برپا کی وہ تاریخ کا المنا ک باب ہے ۔ہزاروں بے گناہ پھانسیوں کی بھینٹ چڑھادیے گئے اور شہزادیاں اور شہزادے کسمپرسی اور بے بسی کی اذیت ناک تصویر بن کر رہ گئے۔...


            قبر کھودی جارہی تھی۔ وہ اپنے چند وفادار غلاموں کے ساتھ کھڑا یہ سارا منظر دیکھ رہا تھا۔ دور کہیں سے گھوڑوں کی ٹاپوں کی آواز بھی آرہی تھی جو آہستہ آہستہ قریب ہوتی جارہی تھی۔وہ اپنے ملک کا مطلق العنان فرمانروا تھا۔ لوگ اس کے نام سے کانپ ا...


            غار یوں بھی آبادیوں سے الگ تھلگ ہوتے ہیں لیکن غارِ ثور بہت دور ہے۔ اسے دنیا کے ہنگاموں سے دور کا بھی تعلق نہیں۔غارِ ثور بے آب و گیاہ علاقہ میں ہے۔ اس کا پہاڑ بھی غیر معروف ہے اور محلِ وقوع بھی نامعلوم علاقوں میں چھپا ہوا ہے۔ لیکن یہ غا...


۱۸۵۷ کی جنگ آزادی کے بعد انگریزوں نے مسلمانوں، خاص طو ر پرعلما اور مغلیہ خاندان پر جو قیامت برپا کی وہ تاریخ کا المنا ک باب ہے ۔ہزاروں بے گناہ پھانسیوں کی بھینٹ چڑھادیے گئے اور شہزادیاں اور شہزادے کسمپرسی اور بے بسی کی اذیت ناک تصویر بن کر رہ گئے۔...


            نورا السفیک اور اس کی بیٹی مقبولا (Magbula) Tuzlaمیں واقع اپنے گھر سے سر برانیکا مہینے میں دو بار بذریعہ بس بوسنیا کے پہاڑیوں میں واقع معدنیات سے مالا مال شہر کو جاتی ہیں۔یہ وہ جگہ ہے جہاں نازی موت کے کیمپوں کے بعد یورپ کا بد ترین قتل ...


            مستقبل کے بارے میں ایک متحیرکن انکشاف قرآن مجید کی سورہ روم کی ابتدائی آیات میں پایا جاتا ہے جو رومی سلطنت کے مشرقی حصے میں قائم باز نطینی سلطنت سے متعلق ہے۔ ان آیات میں یہ بتایا گیا ہے کہ بازنطینی سلطنت ایک عظیم شکست سے دوچار ہوئی،لیک...


پہلا منظر (شاہی دربار، حاضرین اپنے اپنے مرتبے کے مطابق بیٹھے ہیں۔ سپہ سالار بہت ادب سے کہتا ہے) سالار: حضور والا! الشیخ ابن خلوف قاضی المالکی شرفِ باریابی کے منتظر ہیں۔ سلطان: کیا چاہتا ہے وہ ہم سے؟ سپہ سالار: ابن تیمیہ کے بارے میں کچھ...


             عہد قدیم کے چند نامور سائنس دانوں کا تذکرہ یہاں مقصود ہے جو علم و حکمت کے پرانے چراغ تھے۔ تالیس:             یونانی دور کے علماء و حکماء میں سب سے قدیم سائنس دان ایشیائے کوچک کا باشندہ تالیس (Thales)غالباً ۶۲۹ ق ۔ م، میں پیدا ہو...


دیوار چین دنیا کی سب سے چو ڑ ی اور سب سے قدیم دیوار ہے ۔یہ دیوار اس قدر قدیم ہے کہ چین کے باہر کی دنیا اس دیوارکو کب کی بھول چکی تھی۔ اس کا ذکر عجائبات عالم کی خشک کتابوں یا انسائیکلوپیڈیا کی ضخیم جلدوں میں رہ گیا تھا ، جن کی ورق گردانی کم ہی لوگ ...


قسط ۔۱ قیام پاکستان کے پس منظر میں ایک دل گدازآپ بیتی ۔چشم دید واقعات اور حقیقی تاریخ کا بیان آپ بیتی             برطانیہ نے ہندستان چھوڑ دینے کا فیصلہ کر لیا،میں نے اس فیصلہ پر متعدد بار غور کیا ، دماغ اس فیصلہ کی تصدیق کرتا تھا، حالات س...


قیام پاکستان کے پس منظر میں ایک دل گداز آپ بیتی۔ چشم دید واقعات ۔ حقیقی تاریخ کا بیان پیش نامہ             ایک بیوہ ماں جب اپنے اکلوتے جوان بیٹے کی لاش پر ماتم کرتی ہے تووہ یہ نہیں جانتی اور نہ جاننا چاہتی ہے کہ ادب کیا ہوتا ہے ، شاعری کسے ک...