تاریخ


مضامین

            دلی کے لال قلعہ سے تھوڑے فاصلے پر صدیوں پرانا خونی دروازہ 1857 کی جنگ آزادی کی کچھ تلخ یا دیں اپنے پہلو میں سمیٹے ہوئے ہے۔ یہاں آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے دو بیٹوں اور ایک پوتے کو قتل کیا گیا تھا۔             مورخ پرفیسرمجیب ا...


انتخاب ، محمد عثمان بخاری دہلوی تاج دارکے ایک کنبہ کی کہانی ۱۸۵۷ کی جنگ آزادی کے بعد انگریزوں نے مسلمانوں، خاص طو ر پرعلما اور مغلیہ خاندان پر جو قیامت برپا کی وہ تاریخ کا المنا ک باب ہے ۔ہزاروں بے گناہ پھانسیوں کی بھینٹ چڑھادیے گئے اور شہزا...


اسپین کی ایک مشہور پہاڑی (جبل الطارق) کے پاس تاریخ اسلام کے مایہ ناز سپہ سالار طارق بن زیاد نے ۹۲ھ (۷۱۱ء) میں پانچ ہزار مجاہدین کے لشکر کو ساحل اندلس پر اتارا تھا۔ یہ پہاڑی آج بھی طارق بن زیاد کے نام سے جبل الطارق کہلاتی ہے جسے اہلِ یورپ بگاڑ کر ج...


ترکی کے نامور فاضل ڈاکٹر فواد سیزگین جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں، کو جامعہ امام محمد بن سعود الاسلامیہ، ریاض، نے خطاب کی دعوت دی۔ انہوں نے وہاں عربی میں سات خطبات دیئے جنہیں جامعہ نے ۱۹۷۹ء میں (اسی سال انہیں شاہ فیصل ایوارڈ بھی دیا گیا) ‘‘محاضر...


            سقراط (متوفی 399 ق م ) ایک عظیم دانش مند اور فلسفی تھا ۔ اس کا زمانہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے چار سو سال پہلے کا ہے۔ وہ نہ صرف خدا پر ایمان رکھتا تھا بلکہ آخرت پر بھی کامل یقین رکھتا تھا ۔ وہ ایتھنز (یونان) میں رہتا تھا جہاں کے اکثر ل...


            منتخب ایوانوں میں سوچے سمجھے انداز میں خونی تشدد یا بے ساختہ مار پیٹ کوئی انہونی شے نہیں۔رومن شہنشاہ جولیس سیزر کا قتل منتخب ارکانِ سینٹ کے ہاتھوں ہی ہوا تھا۔             برطانوی دارالعوام میں ایک عرصے تک معزز اراکین کو اسلحے سمیت آ...


            دیوارِ چین دنیا کی سب سے بڑی، سب سے چوڑی اور سب سے قدیم دیوار ہے۔ یہ دیوار اس قدر قدیم ہے کہ چین کے باہر کی دنیا اس دیوار کو کبھی کی بھول چکی تھی۔ اس کا ذکر عجائبات عالم کی خشک کتابوں یا انسائیکلوپیڈیا کی ضخیم جلدوں میں رہ گیا تھا، جن ...


            ہم یقین کے ساتھ نہیں بتا سکتے کہ انسانی سوسائٹی میں روزہ کے خیال کی ابتدا کب سے ہوئی اور ہمیں یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ اس کے شروع ہونے کے اسباب کیا تھے؟ روزہ کے ابتدائی حالات اسی طرح پوشیدہ ہیں جس طرح قدیم قوموں میں شریعت کی ابتدا سے ہم...


رمضان اپنی زبان میں آپ سے مخاطب ہوتا ہے اورآج کے مسلمانوں کو قرون اولی کی کہانی سناتا ہے             دوستو! پہلے میں سال کے دوسرے مہینوں کی طرح ایک مہینا تھا، اپنے دوسرے بھائیوں اور رفیقوں سے کسی قسم کا امتیاز مجھے حاصل نہیں تھا، نہ کوئی خاص با...


صدور پاکستان کا مختصر تعارف میجر جنرل صاحبزادہ سید اسکندر مرزا میجر جنرل صاحبزادہ سید اسکندر مرزا (1956-1958)، پاکستان کے آخری گورنر جنرل اور ملک کے پہلے صدر تھے۔ مرشد آباد انڈیا میں پیدا ہوئے اور متحدہ ہندوستان میں اعلی ترین عہدے پر فائز مس...


انسان پر انسان کی حاکمیت کی تاریخ کیا غلامی دنیا سے ختم ہوگئی؟ غلامی آزادی و جمہوریت کی ضد ہے۔ انسان کے وہ بنیادی حقوق جو محض انسان ہونے کی حیثیت سے اسے حاصل ہیں اور ناقابلِ تنسیخ سمجھے جاتے ہیں، غلامی میں پامال ہوجاتے ہیں۔ غلامی کے آغاز کے ...


            باراک او باما کی صدارت امریکی سیاہ فاموں کی چار سو سالہ جدوجہد کی تاریخ کا وہ پہلا باب ہے جو دکھ کے بجائے خوشی کے آنسوؤں سے لکھا گیا ہے۔             باراک اوباما کی انتخابی مہم دراصل سولہ سو انیس میں شروع ہوئی تھی جب وائیٹ لوائین نا...