تاریخ


مضامین

اپریل سنہ 1892 میں سلطنت برطانیہ کے اندر انڈیا کی سب سے امیر شاہی ریاست کے شہر حیدرآباد میں انگریزی زبان میں ایک پمفلٹ تقسیم کیا گیا۔اس پمفلٹ میں جو کچھ بیان کیا گیا اس سے ایک جوڑے یعنی مسلمان رئیس مہدی حسن اور انڈیا میں پیدا ہونے والی ان کی برطان...


۱۸۵۷ کی جنگ آزادی کے بعد انگریزوں نے مسلمانوں، خاص طو ر پرعلما اور مغلیہ خاندان پر جو قیامت برپا کی وہ تاریخ کا المنا ک باب ہے ۔ہزاروں بے گناہ پھانسیوں کی بھینٹ چڑھادیے گئے اور شہزادیاں اور شہزادے کسمپرسی اور بے بسی کی اذیت ناک تصویر بن کر رہ گئے۔...


انیسویں صدی میں عرب ممالک میں یہودیوں کی حالت ماخوذ از تمدن عرب'' از گستاولی بان مترجم سید علی بلگرامی کا ایک حاشیہ ۱۸۵۵میں یہودیوں کی عرب ممالک میں حالت کیا تھی؟''اگرچہ عرب یہودیوں کے ساتھ اپنی قرابت کو قبول کرتے ہیں لیکن وہ اس قرابت کو اپن...


اللہ کے ہاں قوموں کے عروج و زوال کے فیصلے اخلاقی معیارکی بنیاد پر ہوتے ہیں نہ کہ طاقت اور اسلحے کی مقدار پر عباسی خلافت کا آغاز ہی ظلم اور اندھیرنگری سے ہواتھا۔ سیدابوالاعلیٰ مودودی لکھتے ہیں۔ ‘‘نئے مدعیان خلافت(بنو عباس) جس وجہ سے کامیاب ہو...


(ہاروت ماروت کا کنواں)   چاہ بابل دنیا کے قدیم ترین آثار میں سے ہے۔ اس کنوئیں کا ذکر قرآن مجید کے علاوہ بائبل میں بھی ہے۔ اب جبکہ بابل ہی نہیں رہا اس کنوئیں کے وجود کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ بابل کہاں ہے؟ بابل کا کنواں کس نوعیت کا تھا؟ ہ...


 انیس سو چونتیس میں نہ تو اس طرح سے پکی سڑکیں تھیں، نہ آرام دہ موبائل ٹرالرز، نہ بلٹ پروف جیکٹس، نہ موبائل فون، انٹرنیٹ، ٹی وی چینلز یا پھر ریڈیو۔ پھر بھی ماؤزے تنگ اور ان کے ساتھیوں نے فیصلہ کیا کہ چیانگ کائی شیک کے سات لاکھ فوجیوں کے گھیرے میں چ...


لاس اینجلس امریکہ کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ 1994 کے بعد میرا اس شہر کا تیسر ا وزٹ تھا۔ لاس اینجلس کو عام طور پر ‘‘ ایل اے’’ کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ 1781 میں جب اس شہر کی بنیاد رکھی گئی تو یہ سپین کی ملکیت تھا۔ اس کے بعد میکسیکو کا حصہ بنا اور 1848 میں...


ہندستان میں مسلمانوں کے زوال کی خونچکاں داستان، مغلیہ خاندان پر کیا بیتی اس کا آنکھوں دیکھا حال او رانگریزوں کی بربریت کی مستند تاریخ دُکھیا شہزادی کی کہانی (ننھی شہزادی کے دو ہاتھ لیڈی ہارڈنگ کی تصویر پر)اماں! یہ مورت انھی وایسرانی کی ہے جن...


( تقسیم ہند ) (تقسیم کے بارے میں اس سیریز کا خیال بہت دنوں سے میرے من میں مچلتا تھا۔ اس کی وجہ وہ چند خطوط تھے جو چوہدری محمد لطیف کو لکھے گئے تھے اور میرے ہاتھ آگئے۔ میں ان خطوط کے جواب میں لکھے جانے والے خطوط پڑھنا چاہتا تھا۔ بدقسمتی سے مجھے ...


قربانی کا تصور محض دین اسلام میں نہیں بلکہ دیگر الہامی اور غیرالہامی مذاہب میں بھی ہزاروں سال سے قربانی کا تصور رائج رہا ہے۔ کچھ مذاہب میں تو یہ سلسلہ اب منقطع ہوچکا ہے جبکہ اسلام سمیت کچھ مذاہب میں تاحال یہ جاری و ساری ہے۔  سیکڑوں سال قبل دنیا...


سنہ 1948 کے ستمبر اور اکتوبر میں ہزاروں افراد کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔ کچھ کو صفوں میں کھڑا کر کے بھارتی فوجیوں نے فائرنگ کر کے مار ڈالا۔تاہم حکومت کی جانب سے اس واقعے کی تحقیقات کی رپورٹ کبھی منظرِ عام پر نہیں لائی گئی اور بہت ہی کم لوگ اس قتلِ...


فردوس گمشدہ اندلس کی آخری سلطنت، غرناطہ اور جنوبی علاقوں پر مشتمل تھی جو ڈھائی سو برس تک مشترکہ عیسائی یلغار کا مقابلہ کرنے کے بعد بالآخر ۱۴۹۲ء میں دم توڑ گئی۔ شاہ فرڈیننڈ اور ملکہ ازابیلا نے معاہدے کے تحت مسلمانوں کے جان و مال، مساجد اور اسلام...