ادب


مضامین

جو شخص اللہ کے تقسیم کردہ رزق پر قناعت کرے گا وہ غنی اور بے نیاز رہے گا اور جو کوئی دوسرے کے مال و متاع کی طرف آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر دیکھے گا وہ تنگ دست اور بھوکا مرے گا۔ جو شخص دوسروں کو بے عزت کرنے کے لیے ان کے پردے چاک کرتا ہے، خود اس کے گھر...


  مری ماں نے مجھ کو الف۔ ب سکھائی مگر بیچ میں چھوڑ دی میں پڑھنے میں کمزور تھا بولتے ہی اٹک جاتا تھا مرے ساتھ کے سارے بچے بہت تیز نکلے وہ جملے بنانے لگے مرا باپ دہقان تھا وہ مایوس ہو کر بھی ہنستا رہا اُسے ایک چھوٹا سا دہق...


عبدالرحیم خان خاناں کے اقوال یوں رحمن سکھ ہوت ہے اپکاری کے انگ بانٹن وارے کے لگے جیوں مہند ی کو رنگ ٭ جوآدمی دوسروں کو فائدہ پہنچاتا ہے اس کو بھی پہنچ جاتا ہے ۔ اوراسے خبر بھی نہیں ہوتی پسی ہوئی مہندی بانٹنے والے کی انگلیوں پر خود بخودرنگ چ...


 ‘‘ایک دفعہ میں اپنے ایک دوست کے ہمراہ چک جھمرہ کے علاقے میں سفر کر رہا تھا۔ میرا دوست کہنے لگا ، دیکھیے نیازی صاحب !یہ سب زمین ہماری ہے ۔ کہنے لگا، قصہ یوں ہے کہ انگریز کے دور میں ڈپٹی کمشنر لائل پور کا ادھر سے گزر ہوا۔ میرے دادا جان نہر میں نہا ...


۱۸، اپریل ۲۰۰۷ ساہیوال ختم نبوت کانفرنس میں جانے کا اتفاق ہوا۔اس سے ایک دن قبل بند ہ کو دل کا ہلکا درد ہوا اور کافی دیر گھبراہٹ اور سینے پر بوجھ رہا۔ جناب بشیر احمد عثمانی (پاکپتن کے خطیب) سے ملاقات ہوئی ۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی انجوگرافی ہوئی تو...


  ہمیشہ حیران کر دینے والی ایک لڑکی کو لے کر آنے والا جہاز اسے اپنے اندر سمو کے کتنی خوشی ہوتی ہے جہاز کو وہ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا ائر پورٹ سے باہر جا کر شہر میں کھو جائے گی یہ لڑکی سوچتا ہے جہاز اور بار بار آسم...


بنجر زمین کو بارش کا،بستر ِ مرگ پر پڑے ہوئے بیماروں کو دوا کا،جوانی کے عالم میں بوڑھی نظر آنے والی بیٹیوں کو شہنائی کا،غریب عوام کو قومی خزانہ لوٹنے والے ڈاکو ،لٹیروں کے شر سے نجات کا،وطن ِ عزیز میں پسماندہ عوام کو قومی وانسانی درد رکھنے والے با ض...


‘‘اس بات کی عام شہرت ہو گئی ہے کہ اسلام کا دینی مزاج فنون لطیفہ کے خلاف ہے اورموسیقی محرمات شرعیہ میں داخل ہے ، حال آنکہ اس کی اصلیت اس سے زیادہ کچھ نہیں کہ فقہا نے سد وسائل کے خیا ل سے اس بارے میں تشدد کیا اور یہ تشد د بھی باب قضا سے تھا نہ کہ با...


            تو جناب جب میرم پور میں میرا دھندہ کسی طور نہ چلا، فاقے پر فاقے ہونے لگے اور جیب میں آخری اٹھنی رہ گئی تو میں نے اپنی بیوی سے پوچھا کہ گھر میں تھوڑا سا آٹا بھی نہیں ہے کیا؟ و ہ نیک بخت بولی:‘‘چار چپاتی کا ہوگا۔’’میں نے جیب میں سے آخری ...


بلوچستان میں بہت سے پہاڑی ندی نالے ہیں جو چڑھتے تو بہت زور و شور سے ہیں مگر صرف ذرا سی دیر کے لیے اور تھوڑ ی دور تک۔ پٹ تک پہنچتے پہنچتے وہ اتنے رقبے پر پھیل جاتے ہیں کہ سارا زور ٹوٹ جاتا ہے اوروہ میدان پار کرنے سے پہلے ہی خشک ہوجاتے ہیں۔مسافر نے ...


جب ایک راہبہ خود کو سر سے ٹخنوں تک ڈھانپ لیتی ہے تو اسے بڑ ی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے کہ اس نے اپنی زندگی خدا کی راہ میں قربان کر دی ہے ۔ لیکن یہی کام ایک مسلم خاتون کر تی ہے تو اسے ‘‘مظلوم ’’ کہا جاتا ہے۔ جب ایک یہود ی ڈاڑھی رکھتا ہے تو کہنے ...


  ٭گھر کے دستر خوان پہ روٹی سالن ہے گھر والی نے جوڑا نیا بنایا ہے فضلو! میرے سونے کے گہنوں کا شوق پھولوں کے گجرے ہی سے پورا کر دے   ٭ریشماں سارے وعدے اب پورے ہو ں گے سرخی ، پاؤڈر ، کاجل تجھ کو لا دوں گا تیری مانگ بھی افش...