ادب


مضامین

   ’’کھیل خوب تھا، کاش تم بھی وہاں موجود ہوتے۔‘‘  ’’مجھے کل کچھ ضروری کام تھا مگر اس کھیل میں کونسی چیز ایسی قابلِ دید تھی جسکی تم اتنی تعریف کر رہے ہو؟‘‘ ’’ایک صاحب نے چند جسمانی ورزشوں کے کرتب دکھلائے کہ ہوش گم ہو گیا۔‘‘ ’’مث...


اکثر لوگوں کو اس بات کا تعجب ہوتا ہے کہ میں اپنے وطن کا ذکر کبھی نہیں کرتا۔ بعض اس بات پر بھی حیران ہیں کہ میں اب کبھی اپنے وطن کو نہیں جاتا۔ جب کبھی لوگ مجھ سے اس کی وجہ پوچھتے ہیں تو میں ہمیشہ بات کو ٹال دیتا ہوں۔ اس سے لوگوں کو طرح طرح کے شبہات...


آج کے دور میں اکثر گلوکاروں اور گلو کاراؤں نے بعض مشہور شاعروں کی غزلوں میں الحاقی اشعار شامل کر رکھے ہیں، سب سے بڑی مثال مہدی حسن کی گائی ہوئی احمد فراز کی غزل ہے:  رنجش ہی سہی دل ہی دْکھانے کے لئے آ احمد فراز کی اس غزل میں ایک شعر اس طرح شامل ...


ادب  نور جہاں کا مزار: تلوک چند محروم سید متین احمد  تلوک چند محروم اردو کے نظم نگار شعرا میں سے تھے۔آپ کی مختلف موضوعات پر بعض نظمیں خیال،الفاظ کے چناؤ،بحروں کی غنائیت، مناظرِ قدرت کی تصویر کاری اور روانی میں پر تاثیر ہیں۔ آپ کی ایک نظم "نور...


ادب ماں جی  قدرت اللہ شہاب دوسری قسط ماں جی پر ان مکالموں کا کچھ اثر نہ ہوتا تھا لیکن ایک بارماں جی رشک وحسد کی اس آگ میں جل بھن کر کباب ہو گئیں جو ہر عورت کا ازلی ورثہ ہے۔ گلگت میں ہر قسم کے احکامات گورنری کے نام پر جاری ہوتے تھے جب یہ چرچ...


افسانہ باسودے کی مریم اسد محمد خان مریم کے خیال میں ساری دنیا میں بس تین ہی شہر تھے۔مکہ،مدینہ اور گنج باسودہ۔مگر یہ تین تو ہمارا آپ کا حساب ہے،مریم کے حساب سے مکہ،مدینہ ایک ہی شہر تھا۔’’اپنے حجور کا شہر‘‘۔مکے مدینے سریپ میں ان کے حجور تھے اور...


ادب مشتاق احمد یوسفی کے یادگار الفاظ انتخاب ، مبشر زیدی                                                                                              ۱۔مرد کی آنکھ اور عورت کی زبان کا دم سب سے آخر میں نکلتا ہے۔ ۲۔لفظوں کی جنگ میں فتح کسی بھی ...


مجید امجد کے بارے میں کچھ کہنے سے پہلے میں ان کا کچھ کلام سنانا چاہوں گا، ان کی وہ نظمیں اور غزلیں جو مجھے بہت پسند ہیں، پہلے وہ سنتے ہیں۔ اگر میں خدا اس زمانے کا ہوتا تو عنواں کچھ اور اس فسانے کا ہوتا عجب لطف دنیا میں آنے کا ہوتا مگر ہائے ظال...


علامہ اعجاز فرخ کا مکتوب وصی بختیاری کے نام نورِ چشم وصی بختیاری سلمہ! خدا سلامت رکھے، بلاؤں سے محفوظ رکھے جونوشتہ جاں تم نے نوشتہ دیوار کر دیے، ان پر احباب کے تبصرے پڑھ کر آنکھ بھر آئی۔ کچھ یوں کہ اس دہرِ ناسپاس اور کوچہ کم نگراں میں اتنی چاہ...


آبائی گھر ایک سے ہوتے ہیں ڈیوڑھیوں، دالانوں، برآمدوں، کمروں اور رسوئیوں میں بٹے ہوئے لیکن ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے آبائی گھروں میں گِھسی ہوئی سرخ اینٹوں کے فرش اور چُونا گچ نَم خوردہ دیواریں بے تحاشا بڑھی ہوئی بیلیں چھتوں پر اگی ہوئی لمبی...


دکان کے ایک کونے میں ایک مشہور کتاب Uncle Tom's Cabin پڑی نظر آئی۔ اس کا شمار ان کتابوں میں ہوتا ہے جو تبدیلی اور انقلاب کا پیش خیمہ بنتی ہیں۔ اس کتاب نے غلامی کے مسئلہ پر امریکی ضمیر کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا تھا۔ بہت کم کتابوں نے انسانی تاریخ کو اس ...


            جب میری نانی مر گئی تو ماں اپنے اکلوتے چھوٹے بھائی کو اپنے گھر لے آئی۔ میرے نانا پہلے وفات پا چکے تھے، ماں کی شادی سے بھی بہت پہلے۔ یہی وجہ تھی کہ ماں اسے گھر لے آئی۔کہتے ہیں میرا ماموں خصلت اور عادات و اطوار میں مثالی آدمی تھا، بے حد ...