ادب


مضامین

 زرافوں کی عمر کا اندازہ ان کی جلد پر موجود دھبوں سے لگایا جا سکتا ہے۔ایک جدید تحقیق کے مطابق مردانہ زرافوں کی عمر کا اندازہ ان کی جلد کی رنگت سے لگایا جا سکتا ہے۔افریقی ملک زمبیا میں کی گئی اس تیتیس سالہ تحقیق سے ثابت ہو گیا ہے کہ زرافوں کی جلد پ...


لالہ تیج بھان انسپکٹر نے دفتر آبکاری میں ملتان کے چُنے ہوئے مخبروں سے میرا تعارف کرایا اور جب وہ زرد چہروں اور میلی آنکھوں کی اس قطار کے آخر میں پہنچے تو بولے: ‘‘یہ خادو ہے’’۔ سب مخبر متعارف ہونے کے بعد باہر چلے گئے اور اب ہمارے سامنے صرف خادو ...


  ایک تانگے میں بہت سی سواریاں بیٹھی تھیں۔ گھوڑا اچانک چلتے چلتے رْک جاتا اور کوچوان نیچے اتر کر اس کے سامنے ناچنے گانے لگتا تو گھوڑا فوراً چل پڑتا۔ جب دو تین بار ایسا ہوا تو سواریوں نے تنگ آکر پوچھا‘‘ بھئی تانگے والے، یہ کیا معاملہ ہے تمہارا گ...


برسوں سے میاں سیف الحق کا معمول تھا کہ ‘‘الصلوٰۃ خیر من النوم’’ کی آواز پر جاگتے اور نیلا رومال کندھے پر رکھ کر مسجد کی راہ لیتے اور ابھی صبح کی کلی پوری طرح چٹک نہ پاتی کہ صندل کی تسبیح پر استغفار کا ورد کرتے ہوئے گھر واپس آتے۔ تازہ اخبار کی آمد ...


اپنے باپ کی محبت کا دیر سے احساس کرنے والے ایک باپ کا ماجرا             وہ اپنی آمد کے متعلق بتا رہا تھا مگر مجھے اس سے زیادہ دلچسپی نہیں تھی کہ وہ کس طرح آئے- پیاسی زمین کو اس سے کیا کہ بادل مشرق سے آئے یا مغرب سے؟ اسے تو بارش چاہیے۔ میرے لیے ...


            وہ جتنا حلیم الطبع اور کم سخن تھا اس کی بیوی اتنی ہی بدمزاج اور منہ پھٹ تھی۔ بات بات پر لڑنا جھگڑنا اور خاوند کے منہ آنا اس کا وطیر ہ تھا۔ ایک بار میا ں بیوی بحری جہاز کا سفر کر رہے تھے کہ بحر ی جہاز طوفان میں گھر گیا ۔ جہاز کے بچنے کی...


پیاری امی جان! اللہ کریم کی ان گنت رحمتیں ہو ں آپ پر۔اس غریب الوطنی میں کوئی دن ایسا نہیں گزرتا کہ جب آپ مجھے یاد نہ آتی ہوں۔لیکن آج جب لوگ ہیپی مدر ڈے منا رہے تھے تو آپ مجھے اور بھی زیادہ یاد آئیں۔ میں ان سب کو بتانا چاہتا تھا کہ لوگو تمہاری مائی...


 ایک خاندانی زمین دار کا ماجرا جس نے اپنی غلطی دور کرنے کی انوکھی تدبیر دریافت کر لی تھی                 جیل کے صدر دروازے پرلوگوں کا ہجوم ہاتھوں میں ہار لیے موجود تھا ، ڈھول باجے والے بھی ساتھ تھے۔ شایدکوئی بڑا آدمی جیل سے رہا ہونے والاتھا۔ وا...


امریکہ میں ڈاکڑوں کا کہنا ہے کہ ایک نوجوان کے دماغ میں نیزہ گھس جانے کے بعد اس کا زندہ بچ جانا ایک معجزہ ہے۔واضح رہے کہ سولہ سالہ یاسر لوپز رواں ماہ امریکی ریاست فلوریڈا میں ان کے دوست کی نیزہ چلانی والی بندوق سے حادثاتی طور پر زخمی ہو گئے تھے۔جیک...


اس شخص کا نام حیزان الفہیدی الحربی ہے۔ یہ بریدہ سے 90 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک گاؤں (اسیاح) کا رہنے والا ہے۔ قصیم کی شرعی عدالت میں فیصلہ جیسے ہی اس کے خلاف ہوا تو اس نے خود تو رو رو کر اپنی داڑھی کو آنسوؤں سے تر بتر کیا ہی، مگر دیکھنے والوں ک...


                کپڑے دھوتے دھوتے شبانہ اختر کو یوں محسوس ہوا جیسے کوئی اس کے دل کو اپنی جانب اس طرح کھینچ رہا ہے جیسے درخت کے ساتھ اْگی ہوئی مضبوط شاخ کو توڑ کر الگ کرنا چاہتا ہو۔ سیدھے ہاتھ میں صابن پکڑے، فرش پر رکھے کپڑے کو وہ مل مل کر دھو رہی ت...


سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا میں جوہری تحقیق کی یورپی تجربہ گاہ ‘سرن ’سے منسلک ڈاکٹر حفیظ ہورانی کے مطابق سرن لیبارٹری کے ساتھ تیس کے قریب پاکستانی سائنسدان کام کر رہے ہیں۔انہوں نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سنہ انیس سو چورانوے میں سرن لیبارٹری ...