فروری 2012
اللہ کا مہمان ایک فقیر نے دروازے پر دستک دی آدمی نے اندر سے پوچھ کون ؟ فقیر : اللہ کا مہمان . یہ سن کر وہ آدمی فقیر کا ہاتھ پکڑ کر مسجد لے گیا ، اور بولا آپکو غلطی ہوئی ہے . ۔اللہ کا گھر یہ ہے . . ڈیڈ ایک گلاس پانی دو سن ...
مئی 2011
٭ ایک شخص نے کسی دوا ساز کمپنی کی طرف سے ایک اشتہار پڑھا کہ اگر چا ہتے ہیں کہ کھا نا کھاتے وقت مکھیاں آ پ کی غذا پر نہ بیٹھیں. تو سو روپے فیس کمپنی کے اکاونٹ میں جمع کروا کے د وائی اور مشورہ حاصل کریں۔اس شخص نے ایسا ہی کیا اور فیس جمع کرادی اور رس...
جنوری 2007
بارڈر پر ایک سپاہی نے کرنل سے کہا کہ میرے گھر بیٹا پیدا ہو ا ہے میں چھٹی جانا چأہتاہوں کرنل نے کہا کہ حالات بہت خراب ہیں چھٹی نہیں مل سکتی ۔سپاہی کے اصرار پر کرنل نے کہا کہ چھٹی تو مل جائے گی مگر تمہیں دشمن کا ایک ٹینک لانا ہو گا۔ سپا...
اپریل 2007
٭ شریف آدمی وہ ہوتا ہے جو کسی کاکام کرنے سے انکار نہ کرے مگر ا س کاکام کرنے سے ہر آدمی انکارکر دے۔ ٭ سچی بات کہنے سے پہلے اگر اسے بار بار تولا جائے تو اس کاوزن کم ہوجاتا ہے۔ ٭ دنیا کا بڑا جھوٹ یہ ہے کہ سیاسی لیڈر سچ بولتا ہے۔ عقلمند کہ...
مئی 2007
مطالبہ ایک صاحب کو ڈاک کے ذریعے ایک خط موصول ہواجس میں تحریر تھا‘‘ اگر تم نے تین دن کے اندر اندر پچیس ہزار روپے فلاں جگہ پر نہ پہنچائے تو ہم تمہاری بیوی کو اغوا کرلیں گے۔’’ اس شخص نے فوراً جواب بھیجامجھے افسوس ہے کہ میں تمہارا مطالبہ پورا نہ کر...
نومبر 2004
پنڈت ہری چند اختر داد، بیداد، دونوں میں طاق تھے۔ ایک دفعہ عبدالمجید سالک نے اپنے اخباری کالم افکار و حوادث میں کہیں لکھ دیا کہ پنڈت جی کا نام کیا ہے مسلم لیگ کا جھنڈا ہے ۔ ہری یعنی سبز’ چند یعنی چاند’ اور اختر کا مطلب ستارہ ہوتا ہے ۔پنڈت جی نے کال...