آرا و تاثرات


مضامین

ہمارے محترم دوست اور کرم فرما جناب محمد اسلم نے یہ تاثرات ہمیں دس سالہ نمبر کے لیے لکھ کر دیے تھے ۔مگر سہواًاس شمارے میں شامل ہونے سے رہ گئے ۔ اس کے لیے ہم اسلم صاحب سے معذرت خواہ ہیں اور ان کی قیمتی رائے کو اس شمارے کا حصہ بنا رہے ہیں۔(ادارہ) ...


گرامی قدر محمد صدیق صاحب بخاری السلام علیکم ورحمۃ اللہ! ‘‘سوئے حرم’’ کی دس سالہ اشاعت پر خصوصی شمارہ موصول ہوا۔ لِلّٰہِ الحمد! کہ میں بھی ‘‘سوئے حرم’’ کا ہم سفر رہا ہوں۔ اور جب کبھی تاخیر ہوجائے تو اس کی راہ ‘‘تکتا’’ رہتا ہوں۔یہ خصوصی شمارہ ...


نور القرآن کے بارے میں مولانا عبدالمالک (منصورہ) کے تاثرات             نورالقرآن [سات تراجم، نو تفاسیر]، مرتب: محمد صدیق بخاری۔ ناشر: سوے حرم پبلی کیشنز، ۵۳۔ وسیم بلاک، حسن ٹاؤن، ملتان روڈ، لاہور۔ فون: ۴۰۲۱۷۱۳۔۰۳۲۱ صفحات: اوّل:۵۲۰۔ دوم: ۴۴۳۔ سو...


  گرامی قدر سید محمد صدیق بخاری صاحب   السلام علیکم ورحمتہ اللہ      جب سے سوئے حرم کا اجرا ہوا ، میں اس کا قاری ہوں۔ خداکرے کہ تادمِ زیست بلکہ بعد بھی میری اولاد اس کو جاری رکھے۔      یہ عریضہ لکھنے کا محرک آواز دوست کا عنوان ہے۔ بالی...


باسمہ تعالی محترم محمد صدیق صاحب! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سوئے حرم باقاعدگی سے مل رہا ہے جس کے لیے مشکور ہوں ۔ الحمد للہ آپ حرمین شریفین کی زیارت سے فیض یاب ہوئے ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کی حاضری قبول فرمائیں اور آپ کے قیمتی تجربات کو...


            محمد صدیق بخاری ماہنامہ ‘‘سوئے حرم’’ کے نام سے ایک جریدہ گزشتہ آٹھ برس سے شائع کر رہے ہیں ۔ اس میں ان کے قلم سے ‘‘آوازِ دوست ’’ کے عنوان سے شذرے اور کالم شائع ہوتے رہے ہیں۔انہی شذرات اور کالموں کا مجموعہ ‘‘بنیاد’’ کے عنوان سے مارکیٹ می...


            ماہنامہ شمس الاسلام بھیر ہ ضلع سرگودھا۔اشاعت جولائی اگست ۲۰۱۱ ، مدیر اعلی صاحبزادہ ابرار احمد بگوی، قیمت ۷۵ روپے ، ضخامت ۱۷۶ صفحات، ملنے کا پتا، ماہنامہ شمس الاسلام بھیر ہ ضلع سرگودھا             فی زمانہ اس امر میں کوئی شبہ نہیں کہ...


            محمد صدیق بخاری معروف ادیب ، دانشور اور لکھاری ہیں ۔ وہ ایک سنجیدہ فکر انسان ہیں جو دین کو اس کی اصل روح کے ساتھ سمجھنا اور سمجھانا چاہتے ہیں ۔ ان کی تحریروں سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ جاوید احمد غامدی اور مولانا وحیدالدین خان کی فکر سے م...


            محمد صدیق بخاری کی زیر نظر کتاب‘‘ بنیاد’’ بہت ساری اسلامی ، قومی ، ملی ،اخلاقی و سماجی اقدار کی بنیادیں استوار کرنے کی ایک مخلصانہ کوشش و سعی ہے جسے امید ہے ان شاء اللہ سعی مشکور کا درجہ حاصل ہو گا۔ درد دل سے لکھی گئی اس کتاب کے چند حص...


از قلم: پیر زادہ اقبال احمد فاروقی (مدظلہ العالی) مدیر ماہنامہ جہان رضا لاہور قرآن پاک کے سات ترجمے اور سات تفاسیر (سورہ بقرہ) مرتبہ مولانا محمد صدیق بخاری ، ایڈیٹر ‘‘سوئے حرم’’             مولانا محمد صدیق بخاری ایک اعتدالی ادیب ہیں ۔ وہ...


بسم اللہ الرحمان الرحیم محترم بخاری صاحب - دام اقبالکم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ             آپ کے مرتبہ ‘‘سوئے حرم’’ کے دو خصوصی ایڈیشن نظر نواز ہوئے۔ آپ کی یاد فرمائی کا شکریہ۔ جزاکم اللہ احسن الجزا             آپ نے اپنی دانست...


حضرت محترم و مکرم علامہ محمد صدیق بخاری صاحب             السلام علیکم ۔ مجھے آپ کا ماہنامہ‘‘سوئے حرم’’ ہر ماہ ملتا ہے آپ نے قرآن کے تراجم اردو کا جو سلسلہ شروع کیا ہوا ہے اور اسے تسلسل سے جاری رکھا ہے وہ قابل ستائش ہے آپ نے ان تراجم کو سامنے لا...