عنایت علی خان


مضامین

باسمہ تعالی محترم محمد صدیق صاحب! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سوئے حرم باقاعدگی سے مل رہا ہے جس کے لیے مشکور ہوں ۔ الحمد للہ آپ حرمین شریفین کی زیارت سے فیض یاب ہوئے ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کی حاضری قبول فرمائیں اور آپ کے قیمتی تجربات کو...


  خزاں چمن سے چلی بھی گئی تو کیا ہو گا؟  پھر اک فریبِ بہاراں کا سلسلہ ہو گا    تجھے خبر ہے نسیمِ بہار کیا ہو گا؟ گلوں کی آگ میں کل باغ جل رہا ہو گا   ابھی شروعِ سفر ہے ابھی کہاں منزل!  نگاہِ شوق نے دھوکا کوئی دیا ہو گا  ...


  جانے کیا سوچ کر جانے کیا دیکھ کر ہاتھ سے رکھ دیا آئینہ دیکھ کر   حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا لوگ ٹھہرے نہیں حادثہ دیکھ کر   متن ہستی تو کچھ خاص مشکل نہ تھا عقل حیراں ہے حاشیہ دیکھ کر  


  کسی غمگسار کی محنتوں کا یہ خوب میں نے صلہ دیا کہ جو میرے غم میں گھلا کیا، اسے میں نے دل سے بھلا دیا    جو جمال روئے حیات تھا جو دلیلِ راہ نجات تھا  اسی رہبر کے نقوش پا کو مسافروں نے مٹا دیا   ترے حسنِ خلق کی اک رمق مری زندگی...


  مجھے تو نے جو بھی ہنر دیا ، بکمال حسن عطا دیا مرے دل کو حب رسول دی میرے لب کو ذوق نوا دیا   تری جلوہ گاہ جمال میں مرا ذوق دید نکھر گیا تری ضو فشانی حسن نے میری حیرتوں کو سجا دیا   میں مدار جاں سے گزر سکا تو تری کشش کے طفیل س...


  ذلت عجیب برسرِ محفل ملی اُسے تھے جس کو سرفرازی کے دعوے بڑے بڑے دیکھو اُسے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو دس نمبر پہ جوتے بھی دس نمبری پڑے   لوگ خائف تھے دیکھیے کیا ہو اُس کا اعلیٰ مقام و منصب ہے سب کو حیرت بہت ہوئی جب بش ہنس کے ...


خزاں چمن سے چلی بھی گئی تو کیا ہو گا پھر اک فریب بہاراں کا سلسلہ ہوگا   تجھے خبر ہے نسیم بہار کیا ہو گا گلوں کی آگ میں کل باغ جل رہا ہو گا   ابھی شروعِ سفر ہے ابھی کہاں منزل نگاہِ شوق نے دھوکا کوئی دیا ہو گا   فرازِ دار سے ابھرے صدا...


  یوم آزادی کے حوالے سے شاعر کی آرزو    وہ کہتے ہیں تجھے یہ جشن آزادی مبارک ہو  میں کہتا ہوں کہ آزادی تو اک فصل بہاراں ہے  وہ گلشن پہ چھاتی ہے  تو گلشن اک حسیں انگڑائی لے کر جاگ اٹھتا ہے  عنادل کے ترانوں سے فضا معمور ہوتی ہے  ...


  قوم کے جب نظریات بدل جاتے ہیں دیکھتے دیکھتے حالات بدل جاتے ہیں   بزدلی شکوہ حالات سکھا دیتی ہے  دل میں ہمت ہو تو حالات بدل جاتے ہیں   کون کہتا ہے انہیں عہد ِوفا یاد نہیں ذکر چھڑتاہے توکیوں بات بدل جاتے ہیں   مجھ کوپ...


  مجھے تو نے جو بھی ہنر دیا ، بکمالِ حسنِ عطا دیا میرے دل کو حبِّ رسول دی، مرے لب کو ذوقِ نوا دیا   میں مدارِ جاں سے گزر سکا تو تری کشش کے طفیل سے  یہ ترے کرم کا کمال تھا کہ حصارِ ذات کو ڈھا دیا   میں ہمیشہ اپنے سوالِ شوق کی ک...


  کسی غم گسار کی محنتوں کا یہ خوب میں نے صلہ دیا کہ جو میرے غم میں گھلا کیا’اسے میں نے دل سے بھلا دیا   جو جمالِ روحِ حیات تھاجودلیل ِراہِ نجات تھا اسی راہبر کے نقوش ِ پا کومسافروں نے مٹا دیا   تیرے حسنِ خلق کی اک رمق میری زند...


لیلۃ القد ر اور یوم آزادی ، اس حوالے سے شاعر کی آرزو پیش خدمت ہے     وہ کہتے ہیں تجھے یہ جشن آزادی مبارک ہو  میں کہتا ہوں کہ آزادی تو اک فصل بہاراں ہے  وہ گلشن پہ چھاتی ہے  تو گلشن اک حسیں انگڑائی لے کر جاگ اٹھتا ہے  عنادل کے ترا...