ڈاکٹر محمد خالد عاربی


مضامین

صفا ،مرویٰ اور مسعیٰ ہال: ٰٖصفا اور مرویٰ ،ٰؓدراصل،بیت اللہ شریف کی قربت میں واقع دو پہاڑیاں تھیں۔اب یہ محض دو اونچائیاں رہ گئی ہیں۔صفا پہاڑی، بیت اللہ کے جنوب مشرق میں واقع ہے ،اور اس کے شمال میں،قریباً ۵۰۰ میٹر کے فاصلے پر،قدرے کم اونچائی کی پہ...


ہوٹل میں تو بنگالی بابوں سے، ہم سب ساتھی کنی کتراتے تھے لیکن حرم میں ہم جہاں بھی بیٹھتے تھے ،ہمارے دائیں بائیں اکثر بنگالی بھائی ہی ہوتے تھے،تو اِس دوران میں کچھ لوگوں سے مکالمہ ہو جاتا تھا۔عموماً یہ مکالمہ خوشگوار موڈ میں ہی ہوتا۔ہمارے درمیان جو ...


کمرے میں ہماری آپس کی گفتگو اور گپ شپ چلتی رہتی تھی۔چٹکلے ،لطیفے ایک دوسرے پر چوٹیں،ایک دوسرے کے حال احوال وغیرہ ،سب چلتا رہتا اور ماحول انتہائی پرلطف اورپرکشش رہتا۔ہمارے درمیان کبھی کوئی جھگڑا نہ ہوا،کبھی کوئی مذہبی یا سیاسی اختلاف پیدا نہ ہوا۔یہ...


اُلجھاؤ: جیساکہ پہلے لکھ چکا ہوں ہمارا ہوٹل ،نہ جانے ہوٹلز کی کونسی کیٹگری میں تھا،کسی طور بھی متائثرکن نہ تھا۔نہ استقبالیہ پرکشش ، نہ ہی لابی کشادہ ،نہ ہی کمرے کشادہ اور اعلیٰ سہولیات سے مزین تھے۔نہ ہی روم سروس مہیا تھی اور نہ ہی صفائی کاکوئی من...


غار حرا،مہبط وحی خدا: جس طرح ہماری بس والے نے ہمیں غار حرا کی زیارت کروائی تھی،اُ س سے شوقِ زیارت کو افزونی ملی اور اچھی بھلی تشنگی لے کر،ہم واپس آئے۔اپنے ذہن میں پلان بنایا کہ موقع ملا ،تو ایک بار غار حرا کے قدموں میں ضرور حاضری دینی ہے۔لیکن سفر...


ایک دوست کا سوال آج کل ڈیلیوریز نارمل کیوں نہیں ہوتیں ۔حالانکہ آج کل جدید ترین ہسپتال طبی، سہولیات میسر ہیں۔جب کسی خاتون کو امیدہوتی ھے تو وہ فوراً لیڈی ڈاکٹر کے پاس جاتی ہے۔ نو ماہ اس کے زیر نگرانی باقاعدگی سے چیک اپ کرواتی ہیں اس کی تجویز کردہ ا...


دو ایرانی علما دوست بنتے ہیں:  صبح کے نو دس بجے عموماً مسجد میں رش کم ہوتا تھا،اُس وقت میں کئی لوگوں سے ملاقات ہو جاتی۔کئی لوگوں کو اکیلے بیٹھا دیکھ کر میں چلا جاتا ،یا مجھے اکیلا دیکھ کر کوئی صاحب میری طرف آجاتے اور اگر زبان مشترک نکلتی تو بات آ...


ایک دِن ظہر کے قریب ،خاکسار،طواف کر کے ،باب اسماعیل کی طرف آگیا۔وہاں ایک احاطہ بنا ہو اتھا،اُس کے اندر اگلی صف میں بیٹھ گیا۔یہ محض اتفاق تھا کہ ،کچھ ہی دیر بعد کیا دیکھتا ہوں کہ وہیں سے،نماز ظہر کی امامت کا انتظام کیا جانے لگاہے۔معلوم ہوا کہ ظہر ا...


یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں مسجد میں استاد تھا۔پندرہ سال کا یہ بچہ ہر روز مغرب کے بعد مسجد میں بیٹھا کرتا تھا،چھوٹا سا قرآن اٹھائے پڑھتا رہتا تھا،نہیں،وہ پڑھتا نہیں تھا،ظاہر ایسے کرتا کہ وہ پڑھ رہا ہے۔لیکن اصل میں چوری چھپے ہمیں ہر تھوڑی تھوڑی دیر...


ہشام بن حکم،حضرت جعفر صادقؒ کے بہترین شاگرد تھے۔ایک دن ایک منکر خدا نے ان سے ملاقات کی اور پوچھا: ‘‘کیا تمہارا خدا ہے’’۔ہشام: ‘‘ہاں’’۔ عبداللہ: ‘‘آیا تمہارا خدا قادر ہے ؟ ’’ ہشام: ‘‘ہاں میرا خدا قادر ہے اور تمام چیزوں پر قابض بھی ہے’’۔ عب...


            احادیث کی روایت عموماً بالمعنی ہوتی ہے؛ نیزان میں ناسخ ومنسوخ بھی ہوتا ہے، بعض دفعہ کسی حدیث کا تعلق بعض اشخاص واوقات کے ساتھ ہوتا ہے؛ اسی طرح حدیث کے الفاظ بعض دفعہ مختلف معانی کے متحمل ہوتے ہیں، معانی کے اس اختلاف سے عمل کی مختلف شکل...


جہالت ہر خرابی کا پیش خیمہ ہے اتفاق سے چار مختلف ممالک کے چار آدمی ایک جگہ جمع ہو گئے جن میں ایک ایران’ دوسرا ترکی’ تیسرا روم اور چوتھا بلاد عرب کا باشندہ تھا۔ مسافر سمجھ کر کسی نیک دل نے انہیں چاندی کا ایک درہم عطا کردیا۔ اب ہر شخص اس درہم سے ...