خطیب احمد


مضامین

بچے کی پیدائش والے ہی دن یا زیادہ سے زیادہ ایک ہفتے کی عمر میں سو فیصد بچوں کی سماعت کا  automated otoacoustic emission (AOAE) test ٹیسٹ کروائیں۔ یہ بات آپکو کوئی گائناکالوجسٹ پورے نو ماہ اسکے پاس ریگولر چکر لگانے پر بھی نہیں بتاتی۔ نہ پیدائش کے...


ڈس ابیلیٹی سیلی بریشن (Disability Celebration) 2 مئی 2019 کی صبح میں اور میری دادی عمرہ کے بعد مکہ سے جدہ ائیرپورٹ کی طرف جانے والی بس میں ابھی سوار ہی ہوئے تھے کہ فیس بک میسنجر پر مجھے ایک کال آئی۔ فری ہی تھا تو کال اٹینڈ کر لی۔ آپ سر خطی...


یہ سوال میرے ذہن میں ہر وقت رہتا تھا کہ وہ اللہ جو ان بچوں کو ٹھیک بھی پیدا کر سکتا تھا اس نے ان کو کیوں معذور پیدا کیا۔ کئی علما سے بات کی مگر وہ اس کا کوئی ایسا جواب نہیں دے سکے جو مجھے مطمئن کر سکے۔ ایک دن ڈاکٹر رضوان صاحب نے لکھا کہ گمان ہے ان...


لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور کے لیبر وارڈ میں دو درجن کے قریب خواتین درد زہ سے شور مچا رہی ہیں۔ جن لڑکیوں کی پہلی ڈیلیوری ہے وہ پہلے سے داخل شدہ ڈیلیوری کے انتظار میں آہ و بکا کرتی خواتین کو دیکھ کر گھبرا رہی ہیں۔ ان کے بلڈ پریشر بڑھ رہے ہیں اور وہ ی...


میری کئی سال سے ایک عادت ہے کہ رکشہ ڈرائیوروں، پیدل پھیری کرنے والوں، چھوٹے سکیل کے ملازمین سے کسی بھی محکمہ میں سامنا ہو جائے ، بچوں کے لیے سائیکل پر غبارے پاپڑ وغیرہ بیچنے والوں یا کوئی اور پھیری کرنے والوں، ریڑھی پر چنے مکئی یا چھلی بیچنے والوں...


آج لاہور سے ایک بہن کی ایک کال آئی کہ ایک 20 سالہ سپیشل بیٹی کو ہم نے وہیل چیئر دینی ہے۔ آپ ذرا بتا دیں کہ کونسی دیں۔ میں نے کہا بیٹی سے وڈیو کال پر بات کروائیں۔ بات ہوئی تو بیٹی سے معلوم ہوا کہ وہ بی اے کر چکی ہے۔ پیدائشی طور پر چل نہیں سکتی ۔...


اہل علم جانتے ہیں کہ صحت اور علاج کے معاملات میں شریعت نے انسان کے تجربے پر مدار رکھا ہے۔ جس چیز کا نقصان طبی تحقیق اور تجربے سے واضح ہو جائے، اس سے گریز کرنا شریعت کا مطلوب ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق معلوم ہے کہ آپ نے توالد وتناسل سے مت...


قریباً ایک دہائی قبل میں لاہور کی ایک نجی جامعہ میں ایک پیپر چیکنگ پراجیکٹ میں بطور فلور مینجر جاب کرتا تھا۔ یہ ان دنوں کی بات ہے شباب اور چند عشق اپنے جنون پر تھے۔ چلتے ہوئے پاؤں زمین پر نہ پڑتے تھے ۔ سعودیہ سے ابا جی ہزاروں ریال بھیجتے تھے اور ...


لٹل پیپل، بونے، کوڈو، چھوٹو (Dwarfism) میں جب بچہ تھا۔ تو سنتا اور ایسا سمجھتا تھا۔ کہ زمین کے نیچے بونے رہتے ہیں۔ جب بھی کوئی کہیں نلکے ٹیوب ویل کا بور ہوتا۔ میرا تجسس دیدنی ہوتا۔ کہ شاید کوئی بونا باہر نکل آئے۔ خیر یہ تو ایک مفروضہ تھا جو شاید...


طب و صحت سائٹو ميگا وائرس خطيب احمد سائٹو میگالو وائرس Cytomegalovirus ایک ایسا انفیکشن ہے جو بچوں میں پیدائشی طور پر بے شمار عمر بھر کی معذوریوں کا سبب بنتا ہے۔ حاملہ ماں سے بچے میں منتقل ہونے والا یہ سب سے کامن وائرس ہے۔ یہ ایسی معذوریو...


اصلاح و دعوت موبائل اور نماز خطيب احمد موٹرولا کمپنی میں ملازمت کرنے والے ایک سینیئر انجینئر مارٹن کوپر Martin cooper نے 3 اپریل 1973 کو یعنی آج سے 50 سال پہلے دنیا کا پہلا موبائل فون ایجاد کیا جو کسی بھی تار کے بغیر بات کروا سکتا تھا۔ اس...


طب و صحت آٹزم (خود محویت) خطيب احمد آٹزم پر ریسرچ کے دوران میرے اوپر ایک ایسا وقت بھی آیا کہ میں نے خود کو آٹسٹک پرسن سمجھنا شروع کر دیا۔ میں ایک بات شروع میں واضح کر دوں یہ کوئی معذوری نہیں ہے۔ بلکہ ایک نیورو ڈیویلپمنٹل ڈائیورسٹی (تنوع) ...