ستمبر 2026
قرآنيات لا تقتلوا يوسف محمد اكبر حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائیوں نے جب انہیں قتل کرنے کا مشورہ کیا تو انہی میں سے ایک نے کہا :لَا تَقْتُلُوْا یُوْسُفَ-یوسف کو قتل نہ کرو۔ (سورت یوسف: 10) پھر ساتھ ہی ایک متبادل طریقہ بھی بتایا جس سے حض...