اگست 2005
یوں تو ہر دور مہکتی ہوئی نیندیں لایا تیراپیغام مگر خواب نہ بننے پایا توجو آیا تو مٹی روح و بدن کی تفریق تو نے انساں کے خیالوں میں لہو دوڑایا تیری کٹیا کو شنہشاہ نے ازراہ غرور قصر مر مر سے جو دیکھا تو بہت شرمایا ند...
اگست 2021
اے خدا! میری دعا ہے کہ میں جب تجھ کوپکاروں تومری رات کے ماتھے پہ ترے نام کاسورج ‘ دہکے اے خدا! میری دعاہے کہ گجر دم کی پراسرار فضاؤں میں مہکے! ترا نطق کسی شاخِ برہنہ پہ اترتی ہوئی چڑیا کی طرح میرے دل میں کسی بے نام سے احساسِ مسرت سے...
مارچ 2023
نعت رسول كريمﷺ راہ گم کردہ مسافر کا نگہباں تو ہے آفتِ جاں پہ مثال مہ تاباں تو ہے اس خدا سے مجھے کیسے ہو مجالِ انکار جس کے شہ پارہِ تخلیق کا عنواں تو ہے یہ بتانے کو کہ با وزن ہے انسان کی ذات دست یزداں نے جو بخشی ہے وہ میزاں تو ہے ...