مارچ 2019
سوال: آج سے ایک سال قبل میں دنیا کے جملہ افعال بد سے دوچار تھا، لیکن دنیا کی بہت سی آسانیاں مجھے حاصل تھیں۔ میں نہ کسی کا مقروض تھا اور نہ منت کش اور اب جبکہ میں ان تمام افعال بد سے تائب ہو کر بھلائی کی طرف رجوع کرچکا ہوں، دیکھتا ہوں کہ ساری فارغ ...
جولائی 2014
عبادت کا حقیقی تصور (سید ابوالاعلیٰ مودودی) قرآن کی رْو سے عبادت وہ اصل مقصد ہے جس کے لیے انسان کو پیدا کیا گیا ہے (وَمَا خَلَقتْ الجِنَّ وَ الاِنسَ اِلَّا لِیَعبْدْون۔ (الذّٰریٰت۱ ۵:۲ ۵) ‘‘میں نے جنوں اور انسانوں کو اس کے سوا کسی کام ...
مئی 2013
اصولی حیثیت سے یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ شرعی مسائل میں کسی شخص یا گروہ کا کسی خاص طریقِ تحقیق و استنباط یا کسی مخصوص فقہی مذہب کی پیروی کرنا اور چیز ہے اور اس کا اپنے اس خاص طریقے یا مذہب کے لیے متعصب ہونا اور، اس کی بنا پر جتھے بندی کرن...
نومبر 2012
ہر سال محرم میں کروڑوں مسلمان شیعہ بھی اور سنی بھی امام حسینؓ کی شہادت پر اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ لیکن افسوس ہے کہ ان غم گساروں میں سے بہت ہی کم لوگ اس مقصد کی طرف توجہ کرتے ہیں جس کے لئے امام نے نہ صرف اپنی جانِ عزیز قربان کی...
دسمبر 2010
اولیں چیز جس پر ملک کے تمام مختلف الخیال گروہوں اور اشخاص کو اتفاق کرنا چاہیے ، وہ صداقت اور باہمی انصاف ہے ۔ اختلاف اگر ایمانداری کے ساتھ ہو ، دلائل کے ساتھ ہو اور اسی حد تک رہے ، جس حد تک فی الواقع اختلاف ہے تو اکثر حالات میں یہ مفید...
مارچ 2009
انسان دو چیزوں کی وجہ سے کمزور ہوتا ہے۔ ایک موت کا خوف اور دوسرے رزق سے محرومی کا خوف۔ یہی خوف اندرونی جابروں کے آگے آدمی کو جھکاتا ہے او ر یہی بیرونی دشمنوں سے شکست دلواتا ہے۔ یہ خوف دل سے نکال دیجیے او راپنے قلب او رروح میں یہ بات پیوست کر لیجیے...
مارچ 2006
اولیں چیز جس پر ملک کے تمام مختلف الخیال گروہوں اور اشخاص کو اتفاق کرنا چاہیے ، وہ صداقت اور باہمی انصاف ہے ۔ اختلاف اگر ایمانداری کے ساتھ ہو ، دلائل کے ساتھ ہو اور اسی حد تک رہے ، جس حد تک فی الواقع اختلاف ہے تو اکثر حالات میں یہ مفید ثابت ہوتا ہ...
اپریل 2006
اقبال کے کارنامے کو ہم مختلف عنوانات کے تحت بیان کر سکتے ہیں: مغربی تہذیب پر ضرب کاری: سب سے اہم کام جو اقبال نے انجام دیا وہ یہ تھا کہ انھوں نے مغربیت اور مغربی مادہ پرستی پر پوری قوت کے ساتھ ضرب لگائی۔ اگرچہ یہ کام اس وقت علماے دین اور اہ...
دسمبر 2006
تقوی ہے کیا چیز؟ تقوی حقیقت میں کسی وضع و ہیئت اور کسی خاص طرز معاشرت کانام نہیں ہے بلکہ در اصل وہ نفس کی اس کیفیت کا نام ہے جو خدا ترسی اوراحساس ذمہ داری سے پیدا ہوتی ہے اور زندگی کے ہر پہلومیں ظہور کرتی ہے ۔ حقیقی تقوی...
جنوری 2005
قرآن مجید سے ثابت ہے کہ خانہ کعبہ وہ عمارت ہے جو اب سے چار ہزار سال پہلے اللہ تعالیٰ کے جلیل القدر پیغمبر سید نا ابراہیم علیہ السلام اور ان کے صاحبزادے حضرت اسماعیل علیہ السلام نے مل کر تعمیر کی تھی۔ اور یہ بات بھی قرآن میں بصراحت ارشا...
اگست 2005
اصولی حیثیت سے یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ شرعی مسائل میں کسی شخص یا گروہ کا کسی خاص طریقِ تحقیق و استنباط یا کسی مخصوص فقہی مذہب کی پیروی کرنا اور چیز ہے اور اس کا اپنے اس خاص طریقے یا مذہب کے لیے متعصب ہونا اور، اس کی بنا پر ج...
نومبر 2005
۱۔ یہ امر مسلم ہے کہ شریعت کی بنیادحکمت اور مصلحت پر قائم ہے۔ شارع حکیم نے کوئی حکم بھی بے معنی اور بے مقصد نہیں دیا ہے، نہ کسی حکم کو بجا لانے کا طریقہ مقرر کرنے میں کہیں حکمت و مصلحت کو نظر انداز کیا ہے۔ جب یہ مسلم ہے تو لا محالہ یہ بھی ...