افتخار عارف


مضامین

حمد باری تعالیٰ مرے خدا مرے لفظ و بیاں میں ظاہر ہو اسی شکستہ و بستہ زباں میں ظاہر ہو زمانہ دیکھے میرے حرفِ بازیاب کے رنگ گلِ مرادِ ہنر دشتِ جاں میں ظاہر ہو میں سرخروِ نظر آںِ کلام ہوں کہ سکوت تری عطا مرے نام و نشاں میں ظاہر ہو مزہ تو ...


نعت رسولِ کریم ﷺ بلال و بوذر و سلمان کے آقا ادھر بھی بدل جاتی ہے جس سے دل کی دنیا وہ نظر بھی میں بسم اللہ لکھ کے جب بھی لکھتا ہوں محمد قلم قرطاس پر آتے ہی جھک جاتا ہے سر بھی حرم سے مسجد الاقصیٰ اْدھر سدرہ سے آگے مسافر بھی عجب تھا اور عجب تھی...


حجاب شب میں تب و تاب خواب رکھتا ہے درون خواب ہزار آفتاب رکھتا ہے  کبھی خزاں میں کھلاتا ہے رنگ رنگ کے پھول کبھی بہار کو بے رنگ و آب رکھتا ہے بشارتوں کی زمینیں جب آگ اگلتی ہیں اس آگ ہی میں گل انقلاب رکھتا ہے  کبھی برستے ہوئے بادلوں میں پیاس ہی...


بلالؓ و بوذرؓ و سلمانؓ کے آقاؐ ادھر بھی بدل جاتی ہے جس سے دل کی دنیا وہ نظر بھی میں بسم اللہ لکھ کے جب بھی لکھتا ہوں محمدؐ قلم قرطاس پر آتے ہی جھک جاتا ہے سر بھی حرم سے مسجد الاقصیٰ اُدھر سدرہ سے آگے مسافر بھی عجب تھا اور عجب تھی رہگزر بھی م...


مدینے کی طرف جاتے ہوئے گھبرا رہا تھا جلال ایسا کہ دل سینے سے نکلا جا رہا تھا مثالِ فردِ عصیاں تھی کتابِ عمرِ رفتہ کوئی مجھ میں تھا جو صفحے اُلٹتا جا رہا تھا بُلاوے پر یقیں تھا اور قدم اُٹھتے نہیں تھے عجب سیلِ الم آنکھوں میں اُمڈا آرہا تھا ہر...


آسمانوں پر نظر کر انجم و مہتاب دیکھ صبح کی بنیاد رکھنی ہے تو پہلے خواب دیکھ ہم بھی سوچیں گے دعائے بے اثر کے باب میں اِک نظر تو بھی تضادِ منبر و محراب دیکھ دوش پر ترکش پڑا رہنے دے، پہلے دل سنبھال دل سنبھل جائے تو سوئے سینہ احباب دیکھ ...


  حجابِ شب میں تب و تابِ خواب رکھتا ہے  درونِ خواب ہزار آفتاب رکھتا ہے   کبھی خزاں میں کھلاتا ہے رنگ رنگ کے پھول کبھی بہار کو بے رنگ و آب رکھتا ہے   بشارتوں کی زمینیں جب آگ اگلتی ہیں اس آگ ہی میں گل انقلاب رکھتا ہے   ...


  حجابِ شب میں تب و تابِ خواب رکھتا ہے درونِ خواب ہزار آفتاب رکھتا ہے   کبھی خزاں میں کھلاتا ہے رنگ رنگ کے پھول کبھی بہار کو بے رنگ و آب رکھتا ہے   بشارتوں کی زمینیں جب آگ اگلتی ہیں اس آگ ہی میں گل انقلاب رکھتا ہے   ک...


نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدحت شافع محشر پہ مقرر ركھا میرے مالک نے مرے بخت کو یاور رکھا میں نے خاک درِ حسّان کو سُرمہ جانا اور ایک ایک سبق نعت کا اَزبر رکھا میں نے قرآن کی تفسیر میں سیرت کو پڑھا نور کو دائرہ نور کے ا...