دسمبر 2020
ولیمے پہ آپکے گھر والوں نے مجھے اچھے پارلر سے تیار نہیں کروایا تھا مجھے ایک بار پھر تیار ہونا ہے۔ رانیہ نے پہلی بار تیکھی چتون سے کٹارے نین ہمایوں پر گاڑھے۔۔۔ شادی گزرے دو ماہ ہوچکے ہیں ساس امی بہو رانی کا ہاتھ کھیر میں ڈلوا چکی تھیں۔ رانیہ کے ...
اگست 2021
میں دس بہن بھائیوں میں درمیان کی اولاد تھی ۔ جانے قسمت نے میرے ساتھ کون سی دشمنی نکالی تھی کہ سب میں کم عقل اور کم صورت میں تھی ۔ بڑی دو خوبصورت ‘ سلیقہ مند بہنوں کی شادیاں ہوگئیں میرے لئے کوئی رشتہ ہی نہیں آتا تھا ماں پریشان رہتی چند سال انتظار ...
مارچ 2022
میں کالج اسٹوڈنٹ تھی شاید سولہ یا سترہ سال کی عمر تھی (اب تینتالیس سال کی ہوں) تب پہلی بار میں گھر پہ بیہوش ہو گئی۔ اور پھر ہر مہینے ڈیڑھ مہینے بعد مسلسل بیہوش ہونے لگی۔میں سو کر اٹھتی تھی اور تھوڑی دیر بعد بیہوش ہوجاتی تھی۔ کبھی باورچی خانے می...
اپریل 2022
میں جس کنبے میں بیاہ کر گئی انکے چھ بیٹے تھے میرے حصے میں جو آیا وہ سب سے چھوٹا اور زبردستی کا لاڈلا تھا ایسے لاڈلے بڑے بھائیوں کی شادی کے بعد نکھٹو کہلاتے ہیں یا طفیلی ۔ میری قسمت کی خرابی تھی جو مجھے اسکے پلے سے باندھ دیا گیا ۔ میری شادی کے...
جولائی 2022
پھلوں کا بادشاہ آم مئی جون جولائی اور اگست تک دھوم مچاتا ہوا آتا ہے ذوق و شوق سے کھایا جاتا ہے اور چار مہینوں کے لئے اپنے ذائقے , اقسام اور رنگ ڈھنگ دکھا کر سات آٹھ مہینوں کے لئے پھر روپوش ہو جاتا ہے ۔ آم کھاؤ پیڑ مت گنو "کے مصداق بہت سے ...