دسمبر 2020
کیا آپ نے آج اپنا جوتا چیک کیا؟ یاد رکھیں آپ کا مقابلہ پہاڑ کی بلندی سے نہیں، ایک چھوٹے سے کنکر سے ہے، بندے کو سفر کی بلندی نہیں مارتی، اس کے جوتوں کے اندر گھسا ہوا کنکر مارتا ہے۔یہ کنکریاں ہماری زندگی کا حصہ ہیں۔یہ ہمیں پھسلا دیتی ہیں، سوچوں کو م...
جنوری 2021
ہم پانچوں دوست تقریباً دس سال بعد ملے۔تین گھنٹے کی ملاقات میں آدھ گھنٹہ گپ شپ کی ہوگی۔باقی وقت فیس بک چیک کرنے، واٹس ایپ کے پیغامات کی ترسیل اور چھان بین اور انٹ شنٹ کالوں کا جواب دینے اور اسی طرح کے 'ارجنٹ' مگر غیر ضروری کاموں میں صرف ہوگیا۔ اٹھ...
فروری 2021
دو دن قبل ملتان میں ماہر امراض دماغی، نفسیاتی اور منشیات ڈاکٹر اظہر حسین نے مبینہ طور پر بیٹی کو قتل کرکے خود کشی کرلی۔بتایا گیا ہے کہ ان کی اکلوتی بیٹی علیزہ اظہر بھی ماہر نفسیات تھیں اور قائداعظم میڈیکل کالج بہاولپور سے تعلیم حاصل کی تھی۔ خبر کے...
اگست 2021
کہانی کچھ یوں ہے کہ لندن میں ایک گورا اپنی گرل فرینڈ کے ہمراہ ایک ٹیکسی کو بک کرا کر اس میں سوار ہوا( یہ اوبر کے زمانے سے کچھ سال قبل 2011 کے آس پاس کی بات ہے جب پاکستان میں دہشت گردی عروج پر تھی اور آئے دن بری خبریں وصول ہوتی تھیں)- ڈرائیور ( ک...
اپریل 2022
”بہت سے لوگوں نے مجھے کہا کہ تم یہ نہیں کر سکتے۔تم آسٹریا میں رہنے والے پینڈو ہو ۔ امریکہ میں جاکر ورلڈچیمپیئن نہیں بن سکتے اور جب میں ورلڈچیمپیئن بن گیا بعد میں ہالی ووڈمیں ایکٹنگ کا ارادہ ظاہر کیاتو بہت سے لوگ ہنسے۔اؤے تم نے اپنا سائز دیکھا ہے...
جون 2022
محبت کی ساری کہانیاں دلربا ہوتی ہیں، محبت بار بار کی جانی چاہئے اور اکثر بیماریوں کا علاج محبت ہی ہے، کام نہ کرے تو ڈوز بڑھا دیں! محبت کے معاملے میں ہمارے ہاں مشرق کے حوالے سے مبالغہ آرائی عام ہے اور تصور کیا جاتا ہے کہ مغرب میں محبت کی موت واقع...