متفرقات


مضامین

            ۲۰۰۰ء میں جب میں نے اپنی منگیتر کو منگنی میں پہنانے کے لیے ‘‘ڈی بیئرز’’ سے ہیرے کی انگوٹھی خریدی تھی، اس وقت دنیا کے پچھتر فیصد خام ہیروں کے کاروبار پر اس کمپنی کا کنٹرول تھا۔ میرے خیال میں اس ہیرے کا اصل وطن بوٹسوانا تھا۔ لیکن ممکنہ ط...


ترجمہ : ندیم سبحان بچوں کی تجارت کا مذموم کاروبار۔خوفناک حقائق، حیرت ناک انکشافات             ماکارا سوئے(Makara Svay) نے مئی ۲۰۰۲ میں کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پنہ (Phnom Penh)کے ریلوے اسٹیشن کے عقب میں مال گاڑی کے ایک متروک ڈبے میں اپنے تی...


             میں چند روز قبل ایک دوست کے آفس گیا ۔ وہ کمپیوٹر پر کام کر رہا تھا ۔ اچانک اسے کچھ یاد آیا ، اس نے کہا تمہیں ایک چیز دکھاتا ہوں اسکے ‘‘ڈیسک ٹاپ’’ پر ‘‘امام’’ کے نام کی ایک مختصر ویڈیو پڑی تھی ۔ یہ سعودی عرب کے کسی علاقے کی تھی ۔ منظر ...


            میں شام کے لمحوں میں کسی کھلے سبزہ زار میں ہُوتا ہوں یا پھر جھیل کے سامنے ، کسی درخت کے نیچے، پھولوں کے سنگ بیٹھا ہُوتا ہوں۔اورکبھی اپنے گھر کے لان ہی میں دن بھر کی تھکی ماندی کلیوں کی باس سونگھتا یا پھر رات کی رانی کی خوشبو کو خوش آمد...


            جون کی چلچلاتی دھوپ تھی اور وہ جمعہ کی نمازکے لیے مسجد میں داخل ہورہا تھا کہ مسجد کے دروازے پر پڑی ایک چارپائی دیکھ کر کانپ کررہ گیا۔چارپائی پر، دھوپ میں ، اکیلی ، بے یار و مددگار نعش پڑی تھی ۔یہ منظر اس کے ساتھ اس کے ساتھ ایسا چپکا کہ...


نیشنل سلک ملز کے جائے نماز’بیرون ملک پاکستان کے وقار کی علامت معیار ’ نفاست ’ خوبصورتی اور پائیداری نیشنل جائے نماز کی امتیازی خصوصیات ہیں۔ اور یہ کسی طرح بھی عالمی معیار سے کم نہیں ۔یہی وجہ ہے کہ عالمی منڈی میں بھی یہ ہاتھوں ہاتھ لیے جاتے ہیں۔...


             چوبیسویں پارے کی سورہ مومن کے آخری رکوع میں اللہ انسان سے یوں مخاطب ہوتے ہیں ۔ ‘‘کہ اللہ وہ ذات ہے جس نے تمھارے لیے چارپایوں کو پیدا کیا تاکہ تم سواری کر سکو اور تم ان کو خوراک کے طور پر کھاؤ، اس میں تمھارے لیے بہت زیادہ نفع ہے۔’’ آج ...


ڈاکٹر عبادت بریلوی کے فکر انگیز مشاھدات اور تاثرات             میں بحیثیت ایک استاد کے پانچ سال تک لندن یو نیو رسٹی کے سکول آف اور ئینٹل سٹڈیز میں تدریس کے فرائض سر انجام دیتارہا ۔ اس زمانے میں مجھے انگلستان کے نظام تعلیم اور خاص طور پر اعلٰی ت...


            ایٹم بم بنانے والی قوم روزمرہ زندگی کی ضروری اشیاء کیوں نہیں بنا سکتی یہ توجہ طلب پہلو ہے جب پاکستان دنیا کے نقشہ پر نمودار ہوا تو تقسیم ہند کی بنا پر مہاجرین کی آبادکاری کے لیے مالی مشکلات کا سامنا تھا تو ہماری بے لوث قیادت نے کسی سام...


سونامی TSUNAMIجاپانی زبان کا لفظ ہے۔ TSUکا مطلب بندرگاہ اورNAMIکامطلب سمندر ہے۔ اس اعتبار سے سونامی ایسے پانی کو کہتے ہیں جو سمندر اور بندرگا ہ کی تمیز مٹا دیتا ہے ہم نہ تو سائنسی اور تکنیکی ترقی کی جانب بڑھ رہے ہیں اور نہ ہی علمی اور تحقیقی مو...


            عمر……۱۰۹ سال             قد…… ۶ فٹ تین انچ۔ لاٹھی ٹیکتے ہوئے چلتے ہیں، مگر کمر جھکی نہیں۔ یہ ہیں میرے محلہ (آستانہ نقشبندی داروغہ والا) کے بابا مالی جنھوں نے تین صدیاں دیکھی ہیں۔             بابا مالی کا اصل نام حسن محمد ہے۔ وہ پ...


سونامی جیسی ہولنا ک تباہی پر مسلم دنیا کی خاموشی ‘‘قابل رشک’’ ہے۔ افسو س یہ ہے کہ جب مغرب اور امریکا ہم پر ظلم کرتے ہیں تو ہم خوب واویلا مچاتے ہیں اور مچانا ہی چاہیے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ انصاف کاتقاضا یہ ہے کہ ہمیں جہا ں ان کی کوئی خوبی نظر آئے ا...