متفرقات


مضامین

            انسانی غلطی کا امکان ہر جگہ ہر لمحے موجود ہوتا ہے.... حالات کے پیش نظر درگزر کا جذبہ ہونا چاہیے.... ہاں غفلت اور غیر ذمہ داری کا احتساب ہونا ضروری ہے... . جو جوان اپنے لختِ جگر کی تدفین کے دو گھنٹے بعد یونیفارم میں ملبوس اپنی ذمہ داریو...


یہ کیسی عید تھی …… کہ ہر طرف یاس والم کے ڈیرے تھے …… زندگی میں پہلی بار …… اس طرح کی عید مبارک …… کے تجربے سے آشنا ہو رہا تھا ۔ …… دوسروں کا دکھ ، اپنا دکھ اور دوسروں کا غم اپنا غم معلوم ہو رہا تھا …… زبان کی بجائے آنکھیں رواں تھیں …… ملائیشیا سے ...


            قیامت خیز زلزلے کے بارہ تیرہ دن بعد ایک غیر ملکی ریسکیو پارٹی کی مدد سے ایک بدنصیب سکول کے گرے ہوئے ملبے کو ہٹانے کی کارروائی شروع کی گئی ۔ شدید سردی ’ بد مزاج ہواؤں اور مسلسل بارش کی سرکشی نے ہر فرد کو لاچار کر رکھا تھا ۔ جیسے تیسے دھ...


لوگوں نے ایسا خدا دریافت کر رکھا ہے۔ جس سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ لوگوں کو ایسا رسول ہاتھ آ گیا ہے جو صرف اس لئے آیا تھا کہ ان کی ساری بد اعمالیوں کے باوجود خدا کے یہاں ان کا یقینی سفارشی بن جائے ۔ لوگوں کو ایسی آخرت مل گئی ہے جہا ں جنت صرف اپنے...


طوطے کا نیلام ہو رہا تھا۔ لوگ بڑھ چڑھ کر بولی دے رہے تھے۔ طوطے کی قیمت بڑھتی جا رہی تھی۔بالآخر ایک بڑے میاں نے تین ہزار ڈالر میں طوطا خرید لیا۔ قیمت ادا کرنے کے بعد بڑے میاں نے نیلام گھر کے مالک سے پوچھا۔ یہ طوطا بولتا ہے؟ جی ہاں جناب! نیلام گھر ک...


            دین کی حقیقت پر غور کیجیے،یہ دو چیزوں کا مجموعہ ہے: ایک قانون، دوسرے حکمت۔ اس کی یہ تالیف لازمی طور پر تقاضا کرتی ہے کہ ہماری حیات اجتماعی میں یہ صرف نظریہ وعمل ہی کی حیثیت سے نہیں، بلکہ ایک تہذیب کی حیثیت سے نمایاں ہو۔ چنانچہ یہ حقیقت...


            کھجور جسے عروس صحرا بھی کہاجاتا ہے کے درخت جزیرۂ عرب میں صدیوں سے پائے جاتے ہیں۔ کھجویرں صحرائے عرب میں نعمت سے کم نہیں۔ انسانی تاریخ کی ابتداء سے ہی انسان کھجوروں کے درختوں کی کاشت کرتا رہا ہے زمانہ قدیم سے ہی اس کی کاشت مرغوب رہی ہے۔...


کھجور ایک مشہور پھل و میوہ ہے ۔ خاص طور پر رمضان کے مہینے میں اس کا استعمال بکثرت کیا جاتا ہے۔ کھجور قدرت کا وہ پھل ہے کہ جو اپنے اندر بے شمار افادی پہلو رکھتا ہے ۔  غذائیت کے اعتبار سے یہ ایک بہترین اور مقوی غذا ہے۔چندہی ایسی چیزیں ہوں گی جو ک...


انتخاب: محمدعارف حسین (اسلام آباد)               اسلامی جمہوریہ پاکستان کے محل وقوع سے تو آپ واقف ہی ہوں گے ۔ اس کے مغرب میں اسلام، شمال میں کمیونزم اور مشرق میں سیکولرازم ہے جبکہ جنوب میں بحیرہ عرب رہتا ہے جس میں اب بہت سا عجمی پانی داخل ہو...


            اس دن کا آغاز بھی دوسرے عام دنوں کی طرح ہوا مگرکس کو خبر تھی کہ یہ دن زندگی کی بھیانک یادگار بن جائے گا۔ حسبِ معمول پڑھائی میں مصروف تھا کہ ظہر کی اذان ہونے پر پروردگار کے حضور سجدہ ریز ہونے کو من چاہا۔کتابیں ایک طرف کیں اور ہاسٹل سے ن...


            ٹیکسی یکلخت جھٹکے کھانے لگی اور انجن سے آنے والی پوپ میوزک کی آواز کسی بڑی گڑبڑ کا عندیہ دینے لگی۔ ڈرائیور نبی بخش نے گاڑی کو فوراً ایک طرف کرکے روک لیا۔             ‘‘صاحب جی، میں ابھی ٹھیک کر دیتا ہوں۔’’ نبی بخش نے پھرتی سے نیچے ا...


افغانستان کی قومی گلوکارہ کے عروج و زوال کی کہانی قمر گلہ افغانستان کی قومی گلوکارہ تھیں۔ پاکستان کے پشتون علاقوں میں بھی وہ یکساں مقبول تھیں۔ 1970ء کی دہائی میں وہ پشاور آئیں تو ان کو سننے کے لئے اتنے لوگ جمع ہو گئے کہ گرینز ہوٹل کا وسیع و عری...