سیرت النبیﷺ


مضامین

ایک ہندو پروفیسر پنڈت ویر پرکاش کی تحقیق             کتاب‘‘ کلکی اوتار’’ ایک اہم اور تحقیقی کتاب ہے جس کے مصنف کا تعلق بنگالی نسل سے ہے اور وہ الہ آباد یونیورسٹی میں ایک اہم شعبے کا قلمدان سنبھالے ہوئے ہیں۔ وہ سنسکرت کے اسکالر اور بہت بڑے محقق ...


قسط -۱ "سوئے حرم" اس شمارے سے ڈنگہ ضلع گجرات کے ما یہ ناز محقق اورمصنف جناب افتخار احمد افتخار کی غیر مطبوعہ تصنیف "سیرۃ المزمل" کو قسط وار شروع کر رہا ہے ۔ اس اجازت کے لیے ہم جناب افتخار کے بے حد شکر گزار ہیں۔ ۱۵ جلدوں پر مشتمل سیرت کی یہ کتاب...


قسط -۲             ابن اسحاق علیہ رحمۃ کہتے ہیں کہ جب آسمانوں سے ٹوٹتے ستاروں کی تعداد میں بے حد اضافہ ہو گیا تب عربوں کا جو قبیلہ سب سے پہلے خوف زدہ ہوا وہ بنوثقیفہ تھے ’’۔             انھوں نے اس شدت کے ساتھ ستاروں کا ٹوٹنا دیکھا تو وہ عمر...


قسط -۳             یاد رہے کہ چونکہ سابق انبیاء پہ اُن کی کتابیں جن زبانوں میں نازل ہوتی رہی ہیں وہ زبانیں اب نابود ہوچکی ہیں اس لیے اُن کے ترجموں کی عبارت بھی عام فہم نہیں ہوتی تاہم توراۃ سے بیان کی گئی ان آیات کی علامہ شبلی نعمانی نے (سیرۃ ال...


قسط -۴             اور اسی طرح کا ایک واقعہ عمرابن عنبسہ نے بھی بیان کیا ہے جسے علامہ علی ابن برہان الدین حلبی نے سیرت حلبیہ میں بیان کیا ہے کہ عمرو بن عنبسہ سلمیٰ نے کہا کہ میں عہد جاہلیت میں بتوں کی پوجا سے بے زار ہوگیا تھا اور میں اپنی قوم ک...


قسط -۵             عیسائی عالموں کی پشین گوئیاں اور اُن کی کتابوں سے سیر حاصل ثبوت فراہم کرنے کے بعد اب ہم عربوں کے اُن قبائل سے کچھ شواہد پیش کریں گے جنھوں نے تاریخ کے کسی دورمیں عیسائیت قبول کر لی تھی اس لیے کہ وہ عرب جو حضرت عیسیٰ کے پیرو تھ...


قسط -۶             نبی اکرم ﷺ کے والد حضرت عبداﷲ کے دادا کانام ہاشم تھا وہ اپنی قوم کے سردار تھے اور قابل تکریم لوگوں میں شمار کئے جاتے تھے ۔ہاشم عبد مناف کے بیٹے تھے ہاشم میں وہ ساری خوبیاں موجود تھیں جو اہل قریش سے منسوب کی جاتی ہیں ۔وہ مکہ ک...


قسط -۷             حضرت عبدالمطلب نبی اکرم ﷺ کے دادا تھے اور اُن سے بہت محبت کرتے تھے۔ وہ اہل قریش کے سردار اوراُن کے حکم تھے ۔اِن کا شمار عربوں کے صاحبِ دانش افراد میں کیا جاتا تھا ۔چونکہ لوگ اُن کی کثرت سے تعریف کرتے تھے اس لیے انھیں شیبۃ الح...


یوں تو زندگی گزرانے کے لیے ہر شخص کو دنیا سے کسی نہ کسی درجے کا تعلق رکھنا ضروری ہے، لیکن افسوس کہ فی زمانہ ‘‘دنیا اور متاع دنیا’’ ہر شخص کی امیدوں، کوشش، توجیہ، دلچسپی اور جدوجہد کا مرکز بن گئی ہے۔ ہر فرد ، چاہے مرد ہو یا عورت، جوان ہو کہ بوڑھا، ...


پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کا نام محمد بن عبد اللہ بن عبد المطلب تھا۔ آپ عرب کے شہر مکہ میں 570 ء میں پیدا ہوئے۔ 610 ء میں آپ کو پیغمبری ملی۔ 622 ء میں آپ نے مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت فرمائی۔ 632 ء میں مدینہ میں آپ کی وفات ہوئی۔ پیغمبر کی حیثی...


رب کائنات نے دین حنیف کی تکمیل کے لیے اولاد ابراہیم میں خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو دنیا میں بھیجا۔ آپ ؐ بارہ ربیع الاول پیر کے دن صبح کے وقت دنیا میں تشریف لائے۔(بعض محققین کے مطابق یہ تاریخ ۹ ربیع الاول ہے) اس روز ابرہہ کی ذلت ...


نبی کریمؐ کے ذریعہ سے اللہ تعالیٰ نے دنیا کے لیے جو دین بھیجا وہ جس طرح ہماری انفرادی زندگی کا دین ہے اسی طرح ہماری اجتماعی زندگی کا بھی دین ہے، جس طرح وہ عبادت کے طریقے بتاتا ہے اسی طرح وہ سیاست کے آئین بھی سکھاتا ہے۔ اور جتنا تعلق اس کا مسجد سے ...