سیرت النبیﷺ


مضامین

            حضرت عائشہؓ بچپن ہی سے بے حد ذہین اور عقلمند تھیں ۔ بچپن میں ایک مرتبہ حضرت عائشہؓ کی گڑیوں میں ایک پروں والاگھوڑا بھی تھا ۔ نبیﷺ نے پوچھا عائشہ یہ کیا ، انہوں نے عرض کیا کہ حضور یہ گھوڑاہے ۔آپ نے فرمایا گھوڑوں کے تو پر نہیں ہوتے ۔ حضر...


            کتب سیئر، احادیث اور تواریخ میں حضور ﷺ کا یوم وفات پیر ہی آتا ہے۔ حضرت ابن عباسؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ کی ولادت پیرکو ہوئی، پیر کو منصب نبوت پر فائز ہوئے ، پیر کو مکہ سے ہجرت فرمائی، پیر کو مدینہ تشریف لے گئے اور پیر ہی کو دارِ فانی سے رخ...


حضرت ابو ہریرہ ؓ اور حضرت بریرہ ؓ کا بیان ہے کہ نبیؐ اللہ تعالی سے اجازت لیکر جب اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کے لیے تشریف لے گئے تو والدہ کی قبر کے پاس بیٹھ کر بے اختیار رونے لگے ۔ آپؐ کے ساتھ جو صحابہ کرامؓ تھے وہ بھی آپؐ کو روتے دیکھ کر بے اختیار...


            ٭ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا بیان ہے کہ ،‘‘رسول اللہ صلی للہ علیہ وسلم ،غزوہ حنین سے واپس گھر تشریف لائے یا غزوہ تبوک سے ،اب صحیح طرح سے یا د نہیں رہا،گھر کے بڑے طاق میں پردہ پڑا دیکھا ۔اُس کا ایک کونا ہوا سے کھل گیا...


            وہ کیا خوبصورت گلیاں تھیں اور وہ کیا خوش بخت لوگ تھے ،کہ جن کے شب و روز محبوب ِ خدا ،سید الانبیا، اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بسر ہوتے تھے!!میں قربان جاؤں ،مدینہ طیبہ کی اُن گلیوں اور شاہ راہوں پر،جن پر فخرِ کائنات گامزن رہتے تھے۔ج...


سیرت النبی ﷺ کے وہ پہلو جنہیں ہم ‘ جانتے ’ ہیں لیکن ‘ مانتے ’ نہیں کچھ عرصہ ہوا ہمارے شہر کے ایک مولوی صاحب ،ایک اور عالم دین کی دکان پر ،تشریف فرما،ان سے گپ شپ کر رہے تھے،کہ ان کو پیاس محسوس ہوئی۔اپنی پیاس بجھانے کے لیے وہ دکان میں رکھے واٹر ک...


            اس دنیامیں جتنے بڑے آدمی ہوئے ہیں، ان سب کے بارے میں یہ بات بغیر کسی استثنا کے اور بے خوف تردید کہی جاسکتی ہے کہ اپنے جس فکر و اسلوب کے حوالے سے وہ اب پہچانے جاتے ہیں، اس تک پہنچنے کے لیے اخذ و اکتساب اور ترک و اختیارکے ان سب مراحل سے ...


اردو کی پہلی غیر منقوط ’ انعام یافتہ کتاب سے ایک انتخاب غیر منقوط تحریر سے مراد وہ تحریر ہوتی ہے جس میں مصنف صرف وہ حروف استعمال کرتا ہے جن پر کوئی نقطہ نہیں ہوتا۔ اردو ادب کی صنعتوں میں یہ بلاشبہ ایک مشکل ترین صنعت ہے۔اور اس پر پورا اترنے کے ل...


            حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ میں تشریف لائے تو اہل ِ مدینہ کھجوروں میں قلم لگاتے تھے۔آپ ﷺ نے پوچھاتم ایسا کیوں کرتے ہو؟انھوں نے کہا کہ ہم ایسا (نسلاً در نسلاً)کرتے آتے ہیں۔آپ ؐ...


                قرآن حکیم نے اطاعت ِ رسول ﷺ کے ضمن میں دو انداز اختیار کیے ہیں۔ اکثر تو اپنی اطاعت کے ساتھ رسول کی اطاعت کو بھی ضروری ٹھیرایا ہے اور کہیں صرف رسول کی اطاعت و پیروی ہی کا ذکر کیا ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ دینی نقطہ نظر سے قرآن کے پہلو...


حضرت حلیمہ سعدیہ نے اسلام قبول نہیں کیا تھا’ وہ اپنے پرانے مذہب پر قائم رہی تھیں’  فتح مکہ کے وقت حضرت حلیمہ کی بہن خدمت میں حاضر ہوئی’بہن کے بارے میں پوچھا’ بتایا گیا’ وہ انتقال فرما چکی ہیں۔  رسول اللہ ﷺ کی آنکھوں میں آنسو آ گئے’ روتے جاتے تھے...


اسلام کے پھلنے پھُولنے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بے پناہ دلیری اور پرو ایکٹیو دانشمندانہ حکمتِ عملی کا بھی بڑا دخل ہے۔ ویسے تو آخری نبیﷺکی زندگی میں انکی غیر روائیتی بہادری کی بے شمار مثالیں ملتی ہیں لیکن ایسا ایک واقعہ تو نہایت شاندار ہے۔جب آپ...