لسانیات


مضامین

            آپ نے دیکھا ہو گا کہ اردو کے بہت سے الفاظ مختلف کتابوں ، رسالوں اور اخبارات میں مختلف طریقوں سے لکھے جاتے ہیں۔ املا کا یہ اختلاف اور انتشار ایک افسوس ناک صورت ِ ہال کی نشان دہی کرتا ہے۔ اس اختلاف کو کم اور دور کرنے کے لیے ذیل میں چند ا...


            اکتوبر ۲۰۰۴کے ‘اخبار اردو’ میں محترمہ نجمہ بانو کا شذرہ بعنوان‘اردو املا:چند اصول اور قاعدے’ شائع ہوا ہے۔ اس میں محترم ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی کا مضمون‘اردو املا:چند اصول اور قاعدے’ شائع شدہ ‘اخبار اردو’جون ۲۰۰۴کا حوالہ دیا گیا ہے ۔یہ م...


            ایک وقت تھا کہ دنیا میں ہر قوم فقط اپنی زبان بولتی ’ اسی میں لکھتی پڑھتی او راپنا نِظام حکومت چلاتی تھی ۔ پھر سلطنتیں مختلف ملکوں اور براعظموں تک پھیلنے لگیں تو محکوم اپنے حاکموں کی زبان اپنانے لگے۔ مصراور ایشیائے کوچک میں پہلے یونانی ...


            ۳ مارچ ۲۰۰۵ء کے اخبار میں خبر دیکھی کہ بغداد میں سابق عراقی صدر صدام حسین پر مقدمہ چلانے والے خصوصی ٹریبونل کے جج بروائز محمد مروان اور ان کے بیٹے الریان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ جج کا بیٹا اسی عدالت میں کلرک تھا۔            ...


            ایک وقت تھا کہ دنیا میں ہر قوم فقط اپنی زبان بولتی ’ اسی میں لکھتی پڑھتی او راپنا نِظام حکومت چلاتی تھی ۔ پھر سلطنتیں مختلف ملکوں اور براعظموں تک پھیلنے لگیں تو محکوم اپنے حاکموں کی زبان اپنانے لگے۔ مصراور ایشیائے کوچک میں پہلے یونانی ...


            ۱۱، جون کو ایک قومی اردو اخبار میں بغداد کے حوالے سے ایک خبر کی شہ سرخی تھی: ‘‘عراق:۵ امریکی فوجیوں سمیت ۱۵ ہلاک’’ اور ذیلی سرخی میں بتایا گیا تھا کہ مقدونیہ میں امریکی فوجیوں کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہو گئی۔’’یہ پڑھ کر حیرت...


‘‘ھ'' اور ''ہ'' میں کیا فرق ہے؟  ''ھاں'' اور ''ہاں'' کیا دونوں ٹھیک ہیں؟ اسی طرح ''ہم'' اور ''ھم'' اگر فرق ہے تو کیا ہے؟ اردو میں دو چشمی *ھ* کا استعمال کمپاؤنڈ حروف تہجی بنانے کے لئے ہوتا ہے۔ مثلاً:بھ، پھ، تھ، ٹھ، جھ، چھ، دھ، ڈھ، گھ، اور لھ وغی...


اردو کے ان الفاظ کی درستی ملحوظ رکھنا چاہیے جو ''الف'' کی آواز دیتے ہیں، لیکن کسی کے آخر میں ‘ہ’ ہے اور کسی کے آخر میں الف۔ انہیں لکھتے ہوئے غلطی کی جائے، تو اس کے معانی میں زمین آسمان کا فرق پیدا ہو جاتا ہے۔ جیسے گِلہ اور گلا، پیسہ اور پِیسا، ، د...


الفاظ  كا صحیح استعمال   بنگالی "جلیل" کو" ذلیل" کردیتے ہیں-جلیل مانک پوری کس ترکیب سے بچے؟تمام اخبارات میں، اور نیوز چینلز پر بھی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر کا نام ’نظم الحسن‘ دیا گیا ہے۔ ہمارے نوجوان صحافیوں کو شاید یہ معلوم نہیں کہ بنگالی م...


پول کھلتی ہے یا کھلتا ہے؟نعش اور لاش میں کیا فرق ہے؟درستگی یا درستی؟اللہ آپ کو عیاش کرے-ایک ٹی وی چینل پر خاتون کسی مقابلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہہ رہی تھیں ’ہارنا ایک نظر نہ بھایا‘۔ محاورہ ہے ’ایک آنکھ نہ بھانا‘۔ محاوروں میں تبدیلی نہیں کی جاتی، ...


آبرو ریزی کرنا آبرو" چہرے کی آب و تاب کو کہتے ہیں، اس لیے کہ آب کے معنی چمک دمک کے بھی ہیں، پانی کے بھی۔ لیکن محاورہ کی سطح پر آبرو کے معنی ہیں عزت، سماجی احترام اور اگر کوئی شخص اپنے کسی عمل سے دوسرے کو معاشرتی سطح پر بے عزت یا Dishonour کر...


عربی زبان، دنیا کی ترقی اور ہمارے مدارس کی عربی تکلم سے بے توجہی سعودی عرب میں سنہء 2020 اور سنہء 2021 عربی زبان اور خطاطی کا سال منایا جارہا ہے، اور نوجوانوں کے لئے کئی شعبوں میں جو عربی کی ترویج میں معاون ہوسکتے ہیں ان پر کئی پروجیکٹ کا بھی آغ...