لسانیات


مضامین

            زبان وہ ذریعہ ہے جس سے ایک انسان اپنے احساسات ،خیالات اور اپنے جذبات دوسروں تک منتقل کرتاہے۔ زبان انسان کے اندر کی نمائندگی کرتی ہے، یہ مافی الضمیرکے اظہار کا ایک وقیع ذریعہ ہے۔ زبان کے ذریعے انسان اپنی حاجات اور اپنی ضروریات کا بھی اظ...


            ‘‘ چچا جان! درد لڑکی ہوتی ہے یا لڑکا؟’’ میری چھوٹی سی بھتیجی تہمینہ نے سوال کیا۔میں نے کہا، ‘‘لڑکا۔’’وہ بولی کیوں؟’’میں نے کہا ‘‘ درد اٹھتی نہیں، اٹھتا ہے اور اچھی ہوتی نہیں، اچھا ہوتا ہے۔’’ اْس نے حجت کی کہ درد کو لڑکا کیوں کہتے ہیں۔ ...


            عربی زبان کے وہ الفاظ جو سولھویں صدی سے پیشتر انگریزی میں داخل ہوئے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ انگریزی تلفظ کی بنا پر خالص انگریزی کے الفاظ معلوم ہوتے ہیں جیسے جبرالٹر (Gibralter) یعنی جبل الطارق، اوسینا (Avicinna) یعنی ابوعلی سینا وغیرہ۔ مو...


            اْردو میں کچھ الفاظ ایسے ہیں جو دیکھنے میں ایک جیسے لگتے ہیں لیکن اْن کا تلفظ اور مطلب مختلف ہوتا ہے۔ اَتَم: (الف پر زبر، ت پر بھی زبر) یہ لفظ عربی سے آیا ہے اور اسکا مطلب ہے پورا، مکمل، کامل۔ اُتّم: (الف کے اوپر پیش، ت کے اوپر زبر ...


لفظوں کی اپنی زندگی ہوتی ہے۔ اس زندگی کے نشیب و فراز ہوتے ہیں۔ اُن میں اپنی قسم کی ڈرامائیت اور ان کا اپنا رومان ہوتا ہے۔ وہ الفاظ جو اوپر سے روکھے پھیکے، کھوکھلے اور رسمی معلوم ہوتے ہیں، ان میں سے بعض کے پیچھے حیرت انگیز کہانیاں، رسم و رواج اور ت...


ہماری سماجی زندگی میں پیشوں اور ان سے وابستہ خدمتوں کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ ان پیشوں یا خدمتوں کے براہ راست بیان سے پرہیز کیا جاتا ہے اور غالباً ان پیشہ وروں کی دل آزاری سے بچنے کی غرض سے انھیں ایسے ناموں سے یاد کیا جاتا ہ...


انسان، حیوان سے مختلف ہے۔ یہ سب ہی جانتے ہیں اور انسان کی بات کرنے، سوچنے اور محسوس کرنے کی ان صلاحیتوں کی اکثر بات کرتے ہیں جو انسانوں کو حیوانوں سے ممتاز کرتی ہیں لیکن ایک اور خصوصیت بھی ہے جو قدرت نے انسان میں پیدا کی ہے اور حیوان میں نہیں۔ یہ ...


پوشاک تیار کرنے اور اوڑھنے، بچھانے وغیرہ کے لیے جن طرح طرح کی قسموں کے کپڑے استعمال کیے جاتے ہیں، ان کی شناخت کے لیے مختلف نام وضع کیے گئے ہیں۔ ان ناموں کی ابتدا کس طرح ہوئی، ان کے اصلی معنی کیا تھے اور بعد میں ان میں کیا تبدیلیاں آئیں، یہ بجائے خ...


            کیا واقعی کوئی خاص زبان ہی حصول علم کا ذریعہ ہوتی ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ زبان خیالات کے اظہار اور انھیں آگے منتقل کرنے کا ذریعہ ہے۔ علم الاشیاء (سائنسی و غیر سائنسی تمام علوم) کسی بھی طاقتور زبان میں پڑھائے، سکھائے اور آگے منتقل کیے جا سکت...


قسط -۱ قدرت نے خارجی دنیا کو خوبصورت اور رنگین بنانے کے لیے اسے طرح طرح کے رنگوں سے آراستہ کیا ہے۔ انسان کے لیے یہ رنگ خارجی زندگی میں حسن و مسرت، خوف یا دہشت کا نظارہ ہی بہم نہیں پہنچاتے، بلکہ وہ رنگا رنگ تجربوں اور گو ناگوں افکار و تاثرات کی ...


قسط ۔۲ کالے کے مقابلے میں سفید رنگ سمجھا جاتا ہے۔ چنانچہ خیر و شر اور نیک و بد کو سفید و سیاہ کے تضاد سے ظاہر کیا جاتا ہے اور کسی کے سفید و سیاہ کے مالک ہونے سے مطلب یہ سمجھا جاتا ہے کہ وہ اچھے اور برے سب کا ذمہ دار ہے اور اسے کامل اختیار حاصل ...


بظاہر مہذب انسان تعصب اور نفرت کے تصور سے کتراتا ہے ، لیکن ان تصورات کا سایہ اس کا پیچھا نہیں چھوڑتا ۔ افراد، گروہوں اور نظریات کے درمیان اختلاف گھٹتے بڑھتے رہتے ہیں اور ان کے ساتھ ہی تعصب اور نفرت کا رنگ ہلکا اور گہرا ہوتا رہتا ہے۔ دنیا کی زبانوں...