فکر و نظر


مضامین

فكر ونظر ديني زندگي كے ليے سہاروں كي ضرورت عمار خان ناصر عام مسلمان دینی زندگی کے لیے نفسیاتی اور معاشرتی سہاروں کا محتاج ہوتا ہے اور مختلف دینی گروہ اور ادارے اس کو یہ سہارا فراہم کر دیتے ہیں۔ یہ جدید معاشرے میں دینی طبقوں کی ایک بڑی خدم...


فكر و نظر سرسیّد احمد خان کے اسلام کے تصوّر کی اہمیٔت آلِ احمد سرور میں اکثر اپنے آپ سے یہ سوال کرتا رہا ہوں کہ انسانی تہذیب و تمدّن کے ارتقاء کے ساتھ مذہب اور مذہبی انسان کی اہمیّت کیوں کم ہوتی جا رہی ہے۔ کیوں آج کے بیشتر مفکروں کے یہاں ...


فكر و نظر حضرت موسیٰ اور حضرت عمر کی شخصی و فکری مماثلتیں حریت فکر کے آفتاب و مہتاب راقم: عرفان شہزاد حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے درمیان بہت سی طبعی اور مزاجی مماثلتیں پائی جاتی ہیں۔دونوں شخصیات غیرت و حمی...


فكر ونظر توہمات اور مغرب ڈاکٹر ساجد علی گزشتہ صدی کی اسی کی دہائی کی بات ہے جب پہلی دفعہ یہ خبر آئی کہ ایڈز نام کا کوئی نیا مرض دریافت ہوا ہے۔ اس وقت ہمارے میڈیکل ڈاکٹروں کو بھی اس مرض کے بارے میں کوئی معلومات نہیں تھیں مگر اگلے دن کے اخب...


فكر ونظر اشرافيہ يا استحصاليہ نجيبہ عارف گزشتہ کئی دنوں سے بار بار یہ خیال میرے ذہن سے ٹکرا رہا ہے کہ ہماری زبان میں کچھ ایسی اصطلاحات رائج ہیں جو غیر محسوس طریقے سے ہمارے رویوں اور طرز فکر پر اثر انداز ہوتی ہیں اور بعض صورتوں میں معاشرتی...


فكر ونظر نظريہ ارتقا ، ايك حقيقت ادريس آزاد نظریۂ ارتقا اب فقط ایک نظریہ نہیں رہا، حقیقت بن چکاہے۔ایک وقت تھا جب لوگ نہیں مانتے تھے کہ زمین گول ہے۔صدیوں سے بحث جاری تھی۔ زمین پر موجود انسانوں کی بڑی اکثریت زمین کے گول ہونے کی بات سُن کر ...


فكر ونظر نظریے سے وابستگی اور اسکی خاطر جنگ رضوان اسد خان 1973 میں امریکی ریاست ٹیکساس کی کاؤنٹی ڈیلاس کی ایک غیر شادی شدہ خاتون "جین رو" (Jane Roe) حاملہ ہو گئی۔ اس نے اسقاط حمل کی کوشش کی تو اسے انکار کر دیا گیا کیونکہ اسوقت ٹیکساس میں ...


فكر و نظر ہماري اربن مڈ ل كلاس كامران طفيل ایک دوست نے پوسٹ کی کہ ہمیں نہایت سنجیدگی سے اس بات کا جائزہ لینے کی کوشش کرنی چاہیے کہ عمران خان کی سپورٹ بیس کیا ہے اور کیسے بنی ہے؟ اس کا آسان مطلب یہ ہے کہ ہمیں اربن مڈل کلاس کی نفسیات کا جائ...


فكر ونظر کیا آپ مالی اعتبار سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں؟ یمین الدین احمد میں پچھلے بیس پچیس برسوں سے اپنے کام کی نوعیت کی وجہ سے دنیا کے مختلف خطوں اور ممالک کا سفر کرتا رہتا ہوں۔ صرف کووڈ کے دو سال ایسے گزرے تھے کہ جن میں، میں ملک سے باہر نہی...


فكر و نظر مرد اور اس كی نظريں- رضوان اسد خان مخالف جنس کو صرف دیکھنا یا نہ دیکھنا ہی ایک مرد کے اختیار میں ہوتا ہے؛ کیونکہ دیکھنے کے بعد جو "برقی رو" آنکھوں سے اپنا سفر شروع کر کے جہاں جہاں تک اپنا اثر دکھاتی ہے، اسکے لئیے پھر اسے اس "بیچ...


فكر ونظر مذہبی حکایات نگاری مذہبی تعلیم کیسے بنی لالہ صحرائی یہ تبصرہ منصور ندیم صاحب کے ایک مضمون پر کرنا تھا لیکن بروقت پوسٹ نہیں کر سکا اسلئے یہاں پبلش کر رہا ہوں، اس میں سے کوئی فائدے کی بات ملے تو لے لیں بصورت دیگر ٹینشن نہیں لینا۔بر...


فكر ونظر فقیہ اور صوفی کی لڑائی ابو الحسين آزاد اپنے ظہور کے ایک صدی بعد جب اسلام مختلف تہذیبوں، قوموں اور ثقافتوں کا مذہب بن گیا اور فکر و عمل کےپیچیدہ معمے اس کے سادہ اصولوں کے سامنےآ کھڑے ہوئے تو اس میں غور و فکر کی متنوع جہتیں نکل آئی...