محمد رضوان خالد چوھدری


مضامین

کیا آپ میری دعوت پر چند لمحات کے لیے صرف مسلمان بن سکتے ہیں؟ میں چاہتا ہوں کہ آپ میرے ساتھ مل کر اسلام کی ابتدائی صدیوں کا جائزہ لیں پھر آپ چاہیں تو مسلمان ہی رہیں اور چاہیں تو واپس شیعہ، سْنی، دیوبندی، بریلوی یا وہابی بن جائیں۔ میں یہ فرض کرتے ہ...


اصلاح و دعوت میرا قبول اسلام محمد رضوا ن خالد چودھری مجھے یہ تسلیم کرنے میں کوئی عار نہیں کہ میں اپنی زندگی کے بیشتر حصے میں لادین رہا۔ خدا اور مذہب میں میرا یقین کم ہوتے ہوتے ختم ہو گیا۔ شاید میرا مذہب اور خداسے متعلق معلومات اور علم کابنیاد...


قرآنیات اسلام ، دین فطرت محمد رضوان خالد چودھری لگ بھگ چھے ہزار آیات والے قرآن سے احکامات والی آیات الگ کریں تو یہ لگ بھگ سوا پانچ سو آیات بنیں گی۔ گویا اسلام ایک مختصر سا منشور ہے۔ اب آپ ان سوا پانچ سو آیات میں سے وہ آیات الگ کر لیجیے جنکا...


فکر ونظر اللہ اکبر محمد رضوان خالد  اللہ کیسا ہے اس سوال کا ایک جواب تو دیا ہی جا سکتا ہے کہ جیسا اُسکے بارے میں میں یا کوئی بھی سوچ سکتا ہے اُسکے ساتھ وہ ویسا ہی ہوگا لیکن وہ ویسا ہے نہیں۔ میں تو قُرآن سے ہی اللہ کی کُچھ خصُوصیات کا تصور ک...


میرے استاد نے مجھے ایران سے آئی ایک سٹوڈنٹ سے بات کرنے کے لیے کہا جو علی الاعلان اسلام چھوڑ چکی تھی۔میں نے اسے ڈاکٹر صاحب کا حوالہ دے کر ملنے کا وقت مانگا۔ ملاقات ہوئی اور جیسے ہی اسے پتہ چلا کہ بات اسلام سے متعلق ہے تو وہ کہنے لگی میں اٹھائیس سال...


چند لمحات کے لیے میری درخواست پر اُس دور میں ٹائم ٹریول کیجئے کہ جب حضرت محمدﷺ کے وصال کو صرف 80 سال گزرے تھے۔ ایک بھی صحابی زندہ نہیں ہے البتہ وہ لوگ موجود ہیں جنہوں نے صحابہ کو دیکھا تھا۔ اس وقت نہ ابو حنیفہ پیدا ہوئے تھے نہ امام مالک نہ امام جع...


لیڈر کا ایماندار ہونا سیاسی اور معاشرتی مسائل کا حل ہوتا تو علی رضی اللہ عنہ کا دور خلافت ایسی سازشوں اور انارکی کی تاریخ لیے ہوئے نہ ہوتا جو بالآخر انکی ایسی شہادت پر منتج ہوئی کہ خلیفہ وقت کی قبر تک پوشیدہ رکھی گئی کہ کہیں لوگ میت کی بے حرمتی نہ...


ایم پی اے دوست سے معذرت کے ساتھ۔۔نہ جانے آج میں نے وہ کیا منحوس خبر سُنی جو رہ رہ کر ایک واقعہ یاد آ رہا ہے۔واقعہ کچھ یُوں ہے کہ میرے ایک سابق رومیٹ دوست نے مجھے کھانے پر بُلایا تھا، وہ کئی بار ایم پی اے بن چکا ہے۔ کینیڈا سے گیا ہوا ایک گورا دوست ...


اللہ ایسا اَحَدّ ہے کہ اُسکی کسی بھی صفت کے پیمانے پر نہ تو کوئی شخصیّت اُسکی ہمسر ہو سکتی ہے نہ کوئی نظام۔ خواہ وہ شخصیّت نبیوںؑ کی ہو یا فرشتوں کی۔ خواہ وہ نظام روزِ جزا بپا ہونے سے پہلے کا ہو یا بعد کا۔ یعنی جنّت دوزخ کے نظام کو بھی بالآخِر فنا...


 اگر اللہ انسانوں کا خالِق ہے تو انسان کے لاشعور میں سب سے پہلا احساس اللہ کا ہی ہونا چاہیے، پھر ایسا کیوں نہیں ہے۔  پہلے دوسرے اور آخری احساس سے زیادہ اہمیت اہم ترین احساس کی ہے، دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیے جب آپ بے یار و مددگار ہوں، کوئی آسرا کوئی...


اللہ کو جاننے والے لوگ ۔ رضوان خالد اللہ کی محبت میں ڈُوب جانے کے لیے کیا یہ وجہ اکیلی کافی نہیں کہ آپ اپنے ماضی اور حال کی بے اعتدالیوں پر جیسے ہی اظہارِ ندامت کرتے ہیں عین اُسی لمحے، مُستقبل سے متعلق آپکی نیک نیّت کا اکرام کرتے ہُوئے وہ آپکی ...


اسلام کے پھلنے پھُولنے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بے پناہ دلیری اور پرو ایکٹیو دانشمندانہ حکمتِ عملی کا بھی بڑا دخل ہے۔ ویسے تو آخری نبیﷺکی زندگی میں انکی غیر روائیتی بہادری کی بے شمار مثالیں ملتی ہیں لیکن ایسا ایک واقعہ تو نہایت شاندار ہے۔جب آپ...