محمد رضوان خالد چوھدری


مضامین

ایک شخص محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، آپؐ صحابہؓ کے درمیان بیٹھے تھے، وہ سواری سے بھی نیچے نہیں اُترا اور وہیں سے درشت لہجے میں آواز دی اے محمدؐ ادھر آو میری بات سُنو- صحابہؓ کو اُس شخص کا لہجہ گراں گزرا لیکن محمد صلی اللہ علیہ وسلم اُٹھ...


کئی کلچرز میں پڑھنے پڑھانے والے پام ٹری بورڈ ممبر پاکستانی آسٹریلین ڈاکٹر حمّاد صاحب سے انسانیت اور ترقی کے لوازمات پربات ہو رہی تھی، اُنکا کہنا تھا کہ پسماندہ اقوام کی حالتِ زار میں بڑا حصہ اُنکے زبان و ادب اور کلچر کا بھی ہوا کرتا ہے  اپنی بات ...


گزشتہ چند سالوں کے دوران پاکِستان کی تاریخ کے کئی اہم ترین افراد دُنیا سے گئے ہم ان میں سے تین کی مثال لیتے ہیں تاکہ کامیاب زندگی اور عزّت کے مفاہیم پر اپڑی گرد ہٹ سکے۔ یہ تینوں کسی نہ کسی دور میں پاکِستان کے مُؤثّر ترین افراد رہے، لیکن اِن میں س...


اب جبکہ انسانی ترقی اور علم یہ ثابت کر چُکا ہے کہ انسان موجودہ جِسم بننے تک جسمانی ارتقا سے گُزرا ہے اور فوسل ریکارڈ کے باعث ہم بخوبی جانتے ہیں کہ ہم سے پہلے انسان نُما ہومو سیپئنز اور اُن سے پہلے ہومو نئینڈر تھالنسز سمیت انسانوں جیسے کئی دوپائے ز...


اللہ اپنے قوانین کے پیچھے موجود امر کی صُورت ہمارے اردگرد اور ہماری رگ رگ میں موجود ہے۔ جیسے جیسے ہم خود کے جِسم اور اپنے اردگرد کے انتظام کے پیچھے موجود قوانین سے واقف ہوتے جائیں گے اللہ سے واقف ہوتے جائیں گے۔ ہر چیز اللہ کے ہاتھ میں ہونے سے مُرا...


میں اُن کی جماعت میں شامل ہونے کے فیصلے کے کافی قریب تھا۔ کیوں نہ ہوتا وہ توحید میں نہایت پکے ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے کم و بیش تمام عقائد کے دلائل قُرآن کی واضح آیات سے دیتے تھے۔ ایک دن اُنکے امام کے پیچھے نماز پڑھی تو اُنکی پُرسوز تلاوت نے دل کی...


گزشتہ چند ماہ کے دوران کچھ معاملات نے دنیا اور زندگی کے بارے میں اب تک قائم کیے گئے میرے بیشتر تصورات گویا بکھیر سے دیے ہیں۔ سب سے پہلا ایسا معاملہ تو ابّا جی جیسے بارعب، متحرک اور مُفید آدمی کا دیکھتے ہی دیکھتے بیمار ہو کر لاغر اور دوسروں پر ات...


فرض کریں اگر مُحمدﷺ آج کسی طرح دوبارہ دُنیا میں بھیج دیے جائیں تو کیا اس بار اُنکا کام پہلے سے زیادہ مُشکل ہو گا یا آسان۔؟ شاید اُنہیں مُسلمانوں کو دوبارہ اسلام کی دعوت نئے سرے سے دینی پڑے گی۔محمدﷺ کے ہاتھ پردوبارہ اصلی میں مُسلمان ہونا شاید آج کے...


سورہ ابو لہب پر غور کرنے کے بعد مُجھے آئینے میں بھی ابو لہب دکھائی دیا اپنے اردگردہر طرف بھی وہی چلتا پھرتا بولتا دکھائی دینے لگا۔ گھبرا کر مسجد کا رُخ کیا تو ممبر اور صفوں میں ہر طرف ابُو لہب ہی نظر آتے۔میری گلیوں شہروں، سیاسی جماعتوں ایوانوں، اد...


الفاظ میں بھی انرجی ہوتی ہے، پھر وہ الفاظ انسانی ہوں یا اللہ کے۔ ایک ہی لفظ میں مثبت انرجی بھی ہو سکتی ہے منفی بھی، اس بات کا تعلق اس سے ہے کہ یہ لفظ کِس کے نفس یا روح سے چھن کر نکلا ہے۔ یعنی کسی لفظ سے جو مفہوم واضح ہو گا وہ تو ہو گا اس مفہوم کے ...


ایک لمحے کو تصور کیجیے کہ اگر آپ ابھی مر جائیں تو آپکے اردگرد میں کیا تبدیلی آئے گی۔ میں مرا تو بخُدا اتنی مستقل تبدیلی بھی نہیں آنے کی جتنی کسی دریا سے ایک بالٹی پانی نکال لینے سے اُس میں آتی ہے، ہم خود کو اہم سمجھنے کے عادی ہیں، انا کو خود سے ال...


اب جبکہ انسانی ترقی اور علم یہ ثابت کر چُکا ہے کہ انسان موجودہ جِسم بننے تک جسمانی ارتقا سے گُزرا ہے اور فوصل ریکارڈ کے باعث ہم بخوبی جانتے ہیں کہ ہم سے پہلے انسان نُما ہومو سیپئنز اور اُن سے پہلے ہومو نئینڈر تھالنسز سمیت انسانوں جیسے کئی دوپائے ز...