محمد فہد حارث


مضامین

علامہ ابو جعفر محمد ابن حبیب بغدادی (متوفیٰ ۲۴۵ ہجری)  اپنی کتاب المحبر کے صفحہ ۱۷۳ پر "الندماء من قریش"  کی سرخی کے ذیل میں ان حضرات کا ذکر کرتے ہیں جن میں ایامِ جاہلیت و ایامِ اسلام میں نہایت قریبی دوستی پائی جاتی تھی۔  تمہید اس دوستی کی کچھ یو...


صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین میں سے کئی شخصیات ایسی ہیں جن کا ذکر کرتے ہوئے موجودہ زمانے کے کئی اہل علم دانستہ و نادانستہ زیادتی کرگئے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ سیدنا سعید بن العاص امویؓ جلیل القدر صغار صحابہؓ میں سے ایک تھے۔ علامہ ابن حجر عسقلانی اپنی...


طارق جمیل صاحب نے ستائیسویں شب میں ایک بیان دیا اور دعا کروائی جس میں پی ٹی آئی کے تمام اراکین بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ طارق جمیل صاحب کی سیاسی نسبت سے ہمیں کچھ لینا دینا نہیں لیکن محض موجودہ اپوزیشن یعنی سابق حکومت کے عمائدین کو خوش کرنے واسطے انہو...


آئیے آج آپ کو دشمنِ اسلام و فرعونِ امت ابو جہل کی بہو کا قصہ سناتے ہیں۔ ابو جہل نے اپنے بیٹے سیدنا عکرمہؓ کا نکاح اپنی بھتیجی ام حکیمؓ بنت حارث بن ہشام بن مغیرہ مخزومی سے کیا۔ یہ ام حکیمؓ جہاں رشتے میں ابو جہل کی بھتیجی و بہو تھیں وہی سیدنا خال...


غیر مسلم مستشرقین نے بالعموم اور بعض مسلم مستغربین نے بالخصوص ہجرت نبوی ﷺ کے بعد مدینہ منورہ میں قائم کی گئی اسلامی ریاست کو ایک قبائلی طرز کی ریاست ثابت کرنے کی کوشش کی ہے جو کہ دور نبویﷺ تک بالکل غیر متمدن طرزپر چلائی گئی اور مابعد میں سیدنا عمر...


پوری دنیا میں بالعموم اور پاکستان میں بالخصوص شو بزنس یعنی ماڈلنگ، ٹی وی اور فلموں نے ہم جنس پرستی کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔  جیسا کہ ہم نے پچھلی تحریر میں بیان کیا تھا کہ میڈیا کی بے لگام آزادی اور انٹرنیٹ کے غیر منضبط استعمال نے ہم ج...


داؤدی بوہرے اہل تشیع کے اسمٰعیلی باطنی طیبی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے نزدیک قرآن کے دو معنی ہیں۔ ایک ظاہر جس پر عوام الناس مطلع ہوتے ہیں جبکہ دوسرے باطنی جس تک رسائی صرف اماموں اور داعی مطلق کو ہی ہے۔ ان کے عقائد قدیم روافض، معتزلہ اور یونانی ...


دوست نے سوال کیا کہ ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے یہ کائنات نبی ﷺ کے واسطے پیدا فرمائی اور آپﷺ نہ ہوتے تو اللہ یہ کائنات بھی تخلیق نہ فرماتا۔ اس سلسلے میں آپ کیا کہتے ہیں۔  اس پر ہم نے دوست کی خدمت میں عرض کیا کہ دیکیں آپ نے جوفرمایا ...


شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ہی کی طرح شیخ عبدالقادر جیلانی بھی ان چند شخصیات میں سے ایک ہیں جن سے انتساب اور جن کے علمی وارث ہونے پر برِصغیر پاک و ہند کے دو قابلِ ذکر مسالک یعنی دیوبندی و بریلوی فخر محسوس کرتے ہیں جبکہ مسلک اہلحدیث کے متبعین انکا نہای...


کشف و کرامات سے متاثر ہمارے معاشرے میں استخارہ کو بھی اسی قبیل کی کوئی شے سمجھا جانے لگا ہے جہاں یہ گمان کیا جاتا ہے کہ کسی بھی معاملے میں استخارہ کرنے کے بعد انسان کو اس کے متعلق کوئی خواب آئے گا، کوئی رنگ دکھائی دے گا یا پھر کوئی اشارہ کردیا جائ...


دين و دانش معراج اور وضعي قصے محمد فہد حارث معراج سے متعلق کتب سیرت میں کئی وضعی قصے مروی ہیں جن میں بیشتر عجیب و غریب قسم کے واقعات اور بے سروپا روایات نقل ہوئی ہیں۔ اسی سلسلے میں ایک کہانی یہ بھی نقل کی جاتی ہے کہ معراج کی رات نبیﷺ اپنی...


اصلاح و دعوت بد گماني محمد فہد حارث ایک روز مغرب کی نماز کے لیے مسجد جانے کے لیے نکلنے لگا تو دیکھا کہ سامنے والے فلیٹ میں رہنے والے وسیم صاحب (خیالی نام لیکن حقیقی کردار) مسجد جانے کے بجائے اپنی بالکونی میں مغرب کی نماز ادا کرنے کھڑے ہور...