سیرت صحابیاتؓ


مضامین

اسلام کی تاریخ خواتین کے اعلیٰ واقعات سے بھری ہوئی ہے۔ یہ واقعات بتاتے ہیں کہ خواتین کو اسلامی معاشرہ میں کتنا اونچا مقام حاصل ہے۔ اور انھوں نے اسلام کے دائرہ میں رہ کر کتنے بڑے بڑے کارنامے انجام دیے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اہلیہ ع...


 بچپن میں والدین کا سایہ سر سے اٹھ گیا تو دادا کے بعد سب سے زیادہ محبت چچا ابو طالب کی طرف سے ملی اور ان سے بھی زیادہ ان کی اہلیہ سیدہ فاطمہؓبنت اسد نے اس کا حق ادا کیا۔ چچی ہوتے ہوئے انہوں نے آپﷺ کی مامتا کے خلا کو پُر کیا جو غیر معمولی کارنامہ ہ...


رسولؐ اللہ کی حیاتِ طیبہ میں صرف ایک شخصیت ہیں جو آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ولادت سے وفات تک آپ کے ساتھ تھیں- اس شخصیت کا نام برکہ ہے لیکن تاریخ انہیں زیادہ تر ان کی کنیت ام ایمن سے جانتی ہے-   جس وقت سیدّہِ کائنات آمنہ سلام اللہ...


آئیے آج آپ کو دشمنِ اسلام و فرعونِ امت ابو جہل کی بہو کا قصہ سناتے ہیں۔ ابو جہل نے اپنے بیٹے سیدنا عکرمہؓ کا نکاح اپنی بھتیجی ام حکیمؓ بنت حارث بن ہشام بن مغیرہ مخزومی سے کیا۔ یہ ام حکیمؓ جہاں رشتے میں ابو جہل کی بھتیجی و بہو تھیں وہی سیدنا خال...