غیر ملکی ادب


مضامین

سکول ٹیچر انیس ‘دی پرل آف دی اورینٹ ‘ میں داخل ہوئی جو اس وقت بالکل ویران تھا ۔سیدھی کاؤنٹر پر پہنچی جہاں ریاض حلابی شوخ پھولوں والے کپڑے کا تھان لپیٹ رہا تھا ۔سکول ٹیچر نے اسے بتایا کہ اس نے اپنے مہمان سرائے میں ایک مہمان کا سر کاٹ دیا ہے ۔تاجر...


اگر علامتی طورسے دیکھا جائے تو 1947 سے آگے پاکستانی سیاست کا احوال لگتا ہے    ایک دفعہ ایک عیار شخص نے کہیں سے ایک گدھا چوری کیا اور اسے فروخت کرنے کے لیے قریبی بازار لے گیا، بازار جانے سے پہلے اس نے گدھے کے منہ میں اشرفیاں ٹھونس کر کپڑے سے ا...


دو عورتیں قاضی ابن ابی لیلی کی عدالت میں پہنچ گئیں،یہ اپنے زمانے کے مشہور و معروف قاضی تھے. قاضی نے پوچھا-تم دونوں میں سے کس نے بات پہلے کرنی ہے؟ان میں سے بڑھی عمر والی خاتون نے دوسری سے کہا تم  اپنی بات قاضی صاحب کے آگے رکھو.-وہ کہنے لگی قاضی صا...


ایک غریب کسان ایک دن علی اصبح ہل چلانے کے لئے روانہ ہوا،ناشتے کے لئیے روٹی ساتھ لے لی کھیت میں پہنچ کر اس نے روٹی اپنے کوٹ میں لپیٹ کر ایک جھاڑی کے نیچے رکھ دی اور کام شروع کر دیا۔ کچھ دیر بعد جب اس کا گھوڑا تھک گیا اور خود اسے بھوک لگی تو اس نے گ...


'' مجھے اس سے کیا شکایت ہے..؟''''بھائی پڑوسی، میں تمہیں صاف صاف بتائے دیتا ہوں، کہ مجھے اس کی تعلیمات پر کوئی اعتراض نہیں، قطعاً نہیں، میں نے ایک بار اسے تبلیغ کرتے سنا تھا اور تمہیں کیا بتاؤں، میں خود اس کے مریدوں میں شامل ہونے سے بال بال بچا۔'' ...


چھٹی کی گھنٹی بجی تو بچے شور مچاتے باہر نکلے۔ اس کا بیٹا اس کے پاس آیا۔‘‘شکر ہے آج آپ مجھے جلدی لینے آگئے، مما تو بہت دیر کر دیتی ہیں۔’’ ‘‘تمھاری مما دیر تک کام کرتی ہیں۔’’ ‘‘آپ ہی مجھے ہر روز لینے کیوں نہیں آتے؟’’‘‘آج میری چھٹی ہے۔ مگر میں کوشش...


مردوں کے دہرے معیار اور عورت کے استحصال کی کہانی ہوٹل لزبن کے سستے ترین کمروں میں سے ایک میں میڈیکل کے تیسرے سال کا طالب علم یعنی کہ سٹیفین کلچکوف ٹہل ٹہل کر جانفشانی سے طب کا دریا عبور کر رہا تھا۔ اس جانفشانی کے مارے اس کا حلق خشک ہو رہا تھا ا...


غير ملكي ادب شیطان کی عدالت مترجم: جاوید بسام سلاوی لوک کہانی بس ایسا ہی ہوتا ہے۔ جہاں کچھ گڑبڑ ہو، جھگڑا ہو یا کوئی بدقسمتی ہو شیطان فوراً یاد آجاتا ہے، لیکن شیطان دنیا کی سب سے بُری چیز نہیں ہے۔ آپ، شیطان کو کم از کم اس کے سینگ، دو کھر...


غير ملكي ادب چُوڑیاں افسانہ نگار: ممتاز مرزا | مُترجم: یاسرقاضی حسبِ معمُول وه سودا لینے گئی. اُس دن چھ آنے نہ جانے کیسے بچ گئے. سوچنے لگی کہ ان چھ آنوں سے کیا خریدوں... چلتے چلتے، اُس کی نظر، راستے کے کونے پر بیٹھے ایک سرخی پوڈر فروش کی ...


غير ملكي ادب دھوکے باز محبوب کے خطوط مصنفہ :ازابل آئندے (چلی) مترجم : عقیلہ منصور جدون (راولپنڈی) انالیہ ٹورس کی ماں اس کی پیدائش سے فوراً بعد شدید بیماری سے مر گئی ۔اس کا باپ بیوی کی موت کا صدمہ برداشت نہ کر سکا اور دو ہفتے بعد اپنے س...


غير ملكي ادب امراؤ القیس و عنیزہ (حصہ اول ( اول معلقہ من سبعہ المعلقات۔ تحریر و ترجمہ -منصور ندیم وہ بے قراری سے آج کے دن کا انتظار کررہا تھا، اسے اپنی چچا زاد عننیزہ بنت شرحبیل سے عشق تھا لیکن اس کے پاس عننیزہ بنت شرحبیل ملنے کے مواقع...