ستمبر 2011
اْردو میں کچھ الفاظ ایسے ہیں جو دیکھنے میں ایک جیسے لگتے ہیں لیکن اْن کا تلفظ اور مطلب مختلف ہوتا ہے۔ اَتَم: (الف پر زبر، ت پر بھی زبر) یہ لفظ عربی سے آیا ہے اور اسکا مطلب ہے پورا، مکمل، کامل۔ اُتّم: (الف کے اوپر پیش، ت کے اوپر زبر ...
جنوری 2009
لاہور کے علاقے گلبرگ میں کتابوں کی ایک دکان پر آج کل سائنس کے طالب علموں اور پروفیسروں کی غیر معمولی بھیڑ ہے کیونکہ یہاں آئین سٹائین کے مشہور زمانہ نظریہ اضافیت کا اصل مسودہ تصویری شکل میں موجود ہے۔ بڑی تقطیع کی یہ رجسٹر نما کتاب اتنی ...
فروری 2009
خلیجِ عدن کے نواح میں آتے جاتے جہازوں کا اِغوا اور تاوان کا مطالبہ اب روز کا معمول بن چْکا ہے لیکن تاریخی طور پہ دیکھا جائے تو دنیا میں سمندری لٹیروں کی کارروائیاں اسی روز شروع ہوگئی تھیں جس روز پہلا تجارتی جہاز سفر پہ نکلا تھا۔تاہم بح...
اپریل 2008
یہ بات بار بار دہرائے جانے کے قابل ہے کہ کوئی بھی زندہ زبان جامد اور متعیّن شکل میں قائم نہیں رہ سکتی۔ عالمی سیاست کی ہلچل، مقامی سیاست کی اکھاڑ پچھاڑ، عالمی سطح پر آنے والے تہذیبی انقلاب اور مقامی سطح پر ہونے والی چھوٹی موٹی ثقافتی سر...
مئی 2008
بعض اوقات ہمارا تلّفظ کسی لسانی نقطہ نظر کی پیروی یا صحتِ زبان کے بارے میں ہمارے مخصوص زاویہ نظر کا نتیجہ نہیں ہوتا بلکہ محض ہماری لاعلمی کا غماز ہوتا ہے۔ اْردو میں جن الفاظ کا غلط تلفّظ اکثر دیکھنے میں آتا ہے اْن کی فہرست ذیل میں د...
جون 2008
اْردو میں کچھ الفاظ ایسے ہیں جو دیکھنے میں ایک جیسے لگتے ہیں لیکن ان کا تلفظ اور مطلب مختلف ہوتا ہے۔ اس مضمون میں ہم ایسے ہی کچھ الفاظ کا ذکر کریں گے۔ حروف پہ لگے ہوئے اِعراب (زیر، زبر، پیش اور جزم) کو غور سے دیکھئے تاکہ تلفظ کا فرق واضح ہو سک...
اپریل 2006
سکولوں کالجوں کی سطح تک طلبہ اس بحث میں بڑی گرم جوشی سے حصہ لیتے ہیں کہ انگریزی زبان کا سب سے لمبا لفظ کونسا ہے۔ اس سلسلے میں میڈیکل طلبہ ہمیشہ سبقت لے جاتے ہیں کیونکہ میڈیکل کتابوں میں لمبی لمبی طبی اصطلاحات مل جاتی ہیں جن میں سے کچھ ...