اوریا مقبول جان


مضامین

            کس قدر خوش نصیب ہوتی ہے وہ بیوی جس کے دنیا سے گزر جانے پر اْس کے خاوند کی آنکھوں سے آنسو رواں ہوتے رہیں۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا، جو عورت عبادات پر کار بند رہی، کبائر سے بچتی رہی اور مرتے وقت اْس کا خاوند اْس سے خوش تھا تو میں اْسے جنت کی...


            کیا کبھی کسی نے غور کیا ہے کہ غریب اور مفلوک الحال ملکوں میں بھی جہاں لوگ ایک وقت کی روٹی کو ترستے ہوں وہاں میڈیا کی چکا چوند ماند نہیں پڑتی۔ ان کے خوش رنگ پروگرام نہیں رکتے ، ان کے اینکر پرسن ایک چینل سے دوسرے چینل ، بہتر سے بہترین مع...


ایک زمانے میں پوری مسلم امت، رنگ نسل، عقیدے یا فرقے کے تعصب سے بالاتر ایک پر سکون اور مطمئن دور سے گزر رہی تھی۔ اگر کہیں طوفان اٹھتا بھی تو وہ اقتدار کی کشمکش کا سیاسی طوفان ہوتا۔ بادشاہ مرتا تو اس کے بیٹے آپس میں لڑتے مرتے، یا سر اٹھاتی ریاستوں ک...


ایسا تو کوئی بد دیانت، بدکردار، ظالم اور جابر تھانیدار بھی نہیں کرتا کہ اس کے سامنے ایک تصویر، فلم یا موبائل میں موجود کوئی مبہم سی ویڈیو رکھی جائے اور کہا جائے کہ ا س میں کیا جانے والا جرم فلاں قصبے، گاؤں، علاقے یا فلاں فرد نے کیا ہے اور وہ قلم ک...


جولائی ۲۰۰۹ میں جرمنی میں ایک مسلمان خاتون کے بہیمانہ قتل کے پس منظر میں لکھی گئی ایک تحریر             میں انتظار کرتارہا کہ انسانی حقوق کے علمبرداروں میں سے کسی کی گنگ زبان کھلے گی ،پسند کی شادی کے چکر میں گھر سے بھاگنے والی خواتین کا ادارہ چ...


مردوں کو رجھانے والی مغربی عورت کی کہانی             میں ایک ۳۲سالہ نیلی آنکھوں’ سنہرے بالوں اور سفید رنگ و روپ رکھنے والی برطانوی عورت ہوں۔ میں برطانیہ کے شہر کینٹ میں پیدا ہوئی اور ابھی تک وہیں رہ رہی ہوں۔ میں اس ثقافت اور تہذیب کا حصہ ہوں جس...


            قبر کھودی جارہی تھی۔ وہ اپنے چند وفادار غلاموں کے ساتھ کھڑا یہ سارا منظر دیکھ رہا تھا۔ دور کہیں سے گھوڑوں کی ٹاپوں کی آواز بھی آرہی تھی جو آہستہ آہستہ قریب ہوتی جارہی تھی۔وہ اپنے ملک کا مطلق العنان فرمانروا تھا۔ لوگ اس کے نام سے کانپ ا...


            آپ کو اپنے اردگرد ایسے بہت سے لوگ مل جائیں گے جنہیں اپنے باپ کے کپڑوں سے بو آتی ہوگی، جنہیں اپنی ماں کی باتوں سے جہالت، پسماندگی اور غربت کی باس محسوس ہوتی ہوگی، جو اپنا رشتہ ایسے لوگوں سے جوڑتے پھرتے ہوں گے جو مہذب ، روشن خیال، ترقی ی...


            پورا راستہ جب اس کی ڈیڑھ سالہ بچی موٹر سائیکل کی ٹینکی پر بیٹھی اپنی ماں او ر پانچ سالہ بھائی کے ساتھ سفر کر رہی تھی تو اسکے باپ نے نہ جانے کتنی مضبوطی سے اس کو تھاما ہو گا ۔ موٹر سائیکل کی رفتار کو آہستہ رکھا ہو گا ’ کہیں اونچی نیچی ج...