نومبر 2014
یہاں بھی تو وہاں بھی تو زمیں تیری تیری فلک تیرا کہیں ہم نے پتہ پایا نہ ہر گز آج تک تیرا صفات و ذات میں یکتا ہے تو اے واحد مطلق نہ کوئی تیرا ثانی کوئی مشترک تیرا جمال احمد و یوسف کو رونق تو نے بخشی ہے ملاحت تجھ سے شیریں حسن شیری...
اگست 2013
ہر چیز میں ہے خدا کی حکمت ہر شے سے عیاں ہے اس کی قدرت اک بیج کو خاک میں دبا کر دیکھو کئی دن کے بعد آ کر پھوٹی ہوئی ہو گی اس میں کونپل کب بیج میں تھی یہ بات اول کونپل جس دم نکل چکے گی پھر پھوٹے گی شاخ اور ج...
مئی 2010
یارب ہے بخش دینا بندے کو کام تیرا محروم رہ نہ جائے کل یہ غلام تیرا جب تک ہے دل بغل میں، ہر دم ہو یاد تیری جب تک زباں ہے منہ میں، جاری ہو نام تیرا ایمان کی کہیں گے، ایمان ہے ہمارا احمد صلی اللہ علیہ وسلم رسول تیرا، مصح...